واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ناکام عاشق کی بددُعا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-11-11, 03:43 PM   #1
ناکام عاشق کی بددُعا
ابو اسد ابو اسد آف لائن ہے 25-11-11, 03:43 PM

ناکام عاشق کی بددُعا

عاشق کی دعائیں لیتی جا
جا تجھ کو پتی کنگال ملے

عاشق کی دعائیں لیتی جا
جا تجھ کو پتی کنگال ملے

کھچڑی کی کبھی نہ یاد آئے
جا تجھ کو چنے کی دال ملے

عاشق کی دعائیں لیتی جا
جا تجھ کو پتی کنگال ملے

ہر سال ہو تیری گود ہری
بچے ہوں تجھے دو چار ڈزن

پنکچر ہو ترے ناز و نخرے
ہو تیری اداؤں کا ایندھن

تُو بال ہے ٹیبل ٹینس کا
جا تجھ کو پتی فُٹ بال ملے

غارت ہو کچن میں حُسن تیرا
یہ روپ ہو تیرا باسی کڑھی

چیخے تُو کُڑک مرغی کی طرح
ہر ایک منٹ ہر ایک گھڑی

تُو جھڑکیاں کھائے شوہر کی
شوہر بھی گرو گھنٹال ملے

عاشق کی دعائیں لیتی جا
جا تجھ کو پتی کنگال ملے


گالوں میں ترے پڑ جائیں گڑھے
چہرے پہ نکل آئے چیچک

یہ ریشمی زلفیں جھڑ جائیں
لگ جائے جوانی میں عینک

سسرا بھی تجھے خوں خوار ملے
اور ساس بڑی چنڈال ملے

عاشق کی دعائیں لیتی جا
جا تجھ کو پتی کنگال ملے

شوہر ہو ترا لنگڑا لولا
ہو عقل سے پیدل چکنا گھڑا

ہو کھال بھی اس کی گینڈے سی
ڈامبر سے بھی رنگ پختہ ہو ذرا

کشمیر کی تجھ کو خواہش تھی
جا تجھ کو شہر بھوپال ملے

عاشق کی دعائیں لیتی جا
جا تجھ کو پتی کنگال ملے


شادی کا کیا مجھ سے وعدہ
دھنوان سے شادی کر ڈالی

رَن آؤٹ مجھے کروا ہی دیا
اور سنچری اپنی بنوا لی

دل تُو نے جو توڑا پاگل کا
جا تجھ کو کوئی قوال ملے

ابو اسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 458
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (03-12-11), skjatala (30-11-11), فکری (27-11-11), نبیل خان (26-11-11), محمدخلیل (25-11-11), wajee (25-11-11), احمد نذیر (26-11-11), بنت حوا (25-11-11), حسنین ایوب (03-12-11), سیفی خان (30-11-11), سیپ (02-12-11), صبیحہ (02-12-11)
پرانا 25-11-11, 03:47 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہا دل جلا عاشق
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (26-11-11), بنت حوا (25-11-11)
پرانا 25-11-11, 04:19 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,188
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شوہر ہو ترا لنگڑا لولا
ہو عقل سے پیدل چکنا گھڑا
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (26-11-11), بنت حوا (25-11-11)
پرانا 25-11-11, 05:07 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جی واہ ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 11:30 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,647
شکریہ: 941
1,286 مراسلہ میں 2,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار یہ بتا ! یہ بددعا تیری تو نہیں ؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-12-11), نبیل خان (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 02:17 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

توبہ ۔ حدّ ھی توڑ دی بد دعائیں دینے میں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 02:30 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 178
کمائي: 2,655
شکریہ: 562
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی بد دعا رہ تو نہیں گئ
تبتیلا انجم آف لائن ہے   Reply With Quote
تبتیلا انجم کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 04:00 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہی خیر کرے جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-11-11, 03:41 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ل تُو نے جو توڑا پاگل کا
جا تجھ کو کوئی قوال ملے
بہت ہی پر غصہ بد دعا ہےدل جلے کی، شئیرنگ کا شکریہ ،،،،،،،،،
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-11, 02:37 AM   #10
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,677
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔

گڈ ہے
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-11, 06:42 AM   #11
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-11, 01:25 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,188
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
یار یہ بتا ! یہ بددعا تیری تو نہیں ؟
جی نہیں یہ بد دعامیرے دوست اور مجنوں کے پیرو کار قیصر کی ھے
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-11, 01:32 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,647
شکریہ: 941
1,286 مراسلہ میں 2,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو اسد مراسلہ دیکھیں
جی نہیں یہ بد دعامیرے دوست اور مجنوں کے پیرو کار قیصر کی ھے
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھااااااا ااااااااااااااا

جی ہاں یاد آیا ، یقینا یہ بد دعا اسی کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-11, 01:45 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,188
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھااااااا ااااااااااااااا

جی ہاں یاد آیا ، یقینا یہ بد دعا اسی کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
آپ نے نہ تو مجہے راجہ اکرام کا نمبر دیا اور نا ھی اپنے استاد کا ایڈریس بھجوایا ابھی تک
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-11, 02:12 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,647
شکریہ: 941
1,286 مراسلہ میں 2,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو اسد مراسلہ دیکھیں
آپ نے نہ تو مجہے راجہ اکرام کا نمبر دیا اور نا ھی اپنے استاد کا ایڈریس بھجوایا ابھی تک
یار وہ آنلائن پیر ومرشد ہے وہ مجھے فہرست بھیجے گا تو آپ کو پھر کہوں گا کہ جاکر خرید لیں ، کئی دفعہ فورم اور موبائل میسیج کے ذریعے یاد دہانی بھی کروا چکا ہوں لیکن انہیں پیری مریدی سے فرصت نہیں اور صرف موٹے موٹے مریدوں اور عقیدتمندوں کو دانہ ڈالتے ہیں ،

اور اپنے استاد کا موبائل نمبر میسیج میں بھیج رہا ہوں اس سے رابطہ کرکے ایڈریس لے لینا اور اپنی طرف سے معذرت بھی کہ تاخیر مجھ سے ہوئی ۔ان کا نام غلام مرتضیٰ صاحب ہیں ۔

اور پھر امانت گاؤں والے کے حوالے کردینا ۔

Last edited by عبیداللہ عبید; 30-11-11 at 02:14 PM.
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کوئی, کنگال, گود, پہ, پاگل, ناکام, چار, مرغی, اپنی, بال, تجھے, ترا, جائیں, جائے, حُسن, خواہش, دعائیں, رنگ, سال, شہر, شوہر, شادی, عقل, عاشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger