واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


نظر نہ آنے والا لباس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-09, 05:51 PM   #1
نظر نہ آنے والا لباس
محمد کاشف حبیب محمد کاشف حبیب آف لائن ہے 24-01-09, 05:51 PM

اگر کسی چیز پر پڑنے والی روشنی اس میں جذب نہ ہو یا اس پر عکس نہ پڑے تو وہ چیز نظر نہیں آتی

امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ ایسا لباس تیار کرنے کے بہت نزدیک ہیں جسے پہن کر نظروں سے اوجھل ہوا جا سکتا ہے۔

کیلیفورنیا یونیورسٹی کے تحقیق کاروں ایک ایسی چیز ایجاد کی ہے جو روشنی کو چیزوں کے گرد تیس ڈگری کے زاویے پر موڑ کر انہیں ’غیر مرئی‘ بنا دیتی ہے۔

سائنسدانوں کی اس ٹیم کا کہنا ہے کہ ایک دن اسی بنیاد پر ایسا میٹیریل تیار کیا جا سکتا ہے جو لوگوں کو دوسروں کی نظروں سے غائب کر سکتا ہے۔
tebyan

یہ مٹیریل قدرتی طور پر نہیں ملتا تاہم اسے نینو سکیل پر بنایا گیا ہے اور اس کی پیمائش ایک میٹر کے ایک ارب ویں حصے کے حساب سے کی جاتی ہے۔زیانگ زنگ اور ان کی ٹیم کی اس دریافت کو سائنسی جریدے جرنل نیچر اینڈ سائنس میں شائع کیا گیا ہے۔

تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ یہ نیا نظام بالکل اسی طرح کا ہے جیسے کسی چٹان کے گرد پانی بہتا ہو۔چونکہ اگر کسی چیز پر پڑنے والی روشنی اس میں جذب نہ ہو یا اس پر عکس نہ پڑے تو وہ چیز نظر نہیں آتی۔

یہ مشین انعطاف کی منفی خصوصیات کی حامل ہے۔

امریکی حکومت کی جانب سے کی جانی والی اس ریسرچ کا استعمال فوجی کارروائیوں میں بھی ہو سکتا ہے جہاں ٹینکوں کو دشمنوں کی نظر سے غائب کیا جا سکتا ہو۔

 
محمد کاشف حبیب's Avatar
محمد کاشف حبیب
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 296
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
arslansun (28-02-09), nomannoman (29-05-10)
پرانا 28-02-09, 11:08 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نظر نہ آنے والا لباس

معاف کیجیئے گا اس لباس کی تصویر یہاں پوسٹ نہیں کی جاسکتی!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (28-02-09)
پرانا 28-02-09, 04:17 PM   #3
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نظر نہ آنے والا لباس

کیو کیو کیو ؟؟؟
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-02-09, 04:48 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نظر نہ آنے والا لباس

کیوں کے وہ لباس آپ کو نظر ہی نہیں آئے گا
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
arslansun (28-02-09), تفسیر حیدر (28-02-09)
پرانا 28-02-09, 05:04 PM   #5
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نظر نہ آنے والا لباس

ہا ہا ۔ ۔
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
arslansun کا شکریہ ادا کیا گیا
monee3s (28-02-09)
پرانا 28-02-09, 05:10 PM   #6
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نظر نہ آنے والا لباس

یہ رہی تصویر۔ مھر پلیز کسی کو بتانا نہیں ورنہ یہ آوٹ ہو جائے گی۔


















۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-02-09, 05:11 PM   #7
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نظر نہ آنے والا لباس

یہ رہی تصویر۔ مھر پلیز کسی کو بتانا نہیں ورنہ یہ آوٹ ہو جائے گی۔


















۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-02-09, 06:33 PM   #8
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نظر نہ آنے والا لباس

فکر نہ کرو یہ ناٹ آؤٹ ہی رہے گی۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-02-09, 06:47 PM   #9
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نظر نہ آنے والا لباس

یار ایک جھوڑا مجھے بھی چاہیے، پیپروں میں گھٹی نکالتے وقت پہنینگے -:-
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پوسٹ, نظر, تصویر, جواب, دریافت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger