انسان اور جنات کی تخلیق کا مقصد رب تعالی نے اپنی عبادت قرار دیا ہے اوریہ عبادت جس سے اللہ کا قرب نصیب ہوتا ہے وہ نماز ہے
کیونکہ نماز کے اھتمام اور ادائیگی کا قرآن وسنت میں بہت زور دیا گیا ہےاور یہ،،،،،،،،
نماز فرشتوں کی محبوب عبادت
نماز انبیاء کی سنت
نماز ایمان کی جڑ
نماز سے رزق میں برکت ہوتی ہے
نماز شیطان سے بچاو کا ہتھیار
نماز نمازی کی سفارشی
نماز قبر میں چراغ
نماز اللہ کے قرب کا ذریعہ
نماز رب سے مانگنے کا بہترین ذریعہ
نماز اپنے محبوب سے مہجور روح کا خطاب
نماز ہمارے اندرونی احساسات کا عرض ونیاز
یہ خالق اور مخلوق کے تعلق کی مضبوط گرہ
نماز بے قرار روح کی تسکین
نماز مضطرب دل کی تشفی
نماز مایوس دل کی دوا
نماز فطرت کی آواز
نماز رضاء الہی

پانچ وقت آذان کے ذریعے ہمیں بتایا جاتا ہے فلاح اور کامیابی نماز میں ہے