واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

نِت نئی موویز مفت ڈاؤن لوڈ کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-09, 11:42 PM   #1
نِت نئی موویز مفت ڈاؤن لوڈ کریں
shafresha shafresha آف لائن ہے 04-12-09, 11:42 PM

اسلام علیکم دوستوں!
ابھی کل کی ہی سی بات لگتی ہے کے جب کسی نئی مووی کو دیکھنے کےلیئے علاقے کے "سی ڈی سینٹر" کے چکر لگانے پڑتے تھے اور بعض اوقات کوئی خاص نئی مووی کافی محنت کے بعد ہی ملتی تھی اور جب ملتی تھی تو اُس کا رزلٹ بھی اچھا نہیں ہوتا تھا۔

براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی آسان دستیابی کے بعد یہ مشکل تقریبا ختم ہی ہوگئی ہے۔ اب ہمارے ملک میں‌بھی درجنوں کمپنیاں یہ سہولت ارزاں قیمتوں‌ پر دی رہی ہیں۔ مختلف علاقوں میں کیبل کی سہولت میسر ہے اور اب تو پی ٹی سی ایل کی براڈ بینڈ سروس بھی شروع ہو گئی ہے۔

اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد یہ ہے کے اگر کسی دوست کو کوئی مووی ڈاؤن لوڈ کرنی ہو تو وہ یہاں پر اُس مووی کا نام لکھے میں کوشش کروں گا کے اُس مووی کے ڈاؤن لوڈ لنکس یہاں‌پوسٹ کردوں۔
کسی بھی مووی کی درخواست کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رہے:

آپ کے پاس براڈ بینڈ کنکشن یا ڈی ایس ایل کی سہولت ہونی چاھیے۔
کسی بھی فحش یا منفی ریٹنگ والی مووی کی درخواست نا کریں۔
آپ کو کمپیوٹر رات میں‌بھی "آن" کرنا ہو گا کیونکہ موویز کے جو لنکس یہاں‌شئیر کیئے جائیں گے اُن کی اکثریت جن کمپیوٹرز پر ہوسٹ کی گئی وہ اکثر رات گئے اچھی اسپیڈ دیتے ہیں۔
کسی بھی مووی میں کسی "فحش" سین کی موجودگی کی صورت میں‌میری درخواست ہے کے برائے کرم مووی کے اُس حصے کو آگے نکال کر دیکھیئے گا تاکہ آپ اور میں‌کسی گناہ کے شکار نا ہوں۔

نوٹ:
1۔ اس فورم کے اکثر دوست یقینا "ٹورنٹ ٹیکنالوجی" سے واقف ہوں گے، ایسے دوستوں سے درخواست ہے کے وہ مذکورہ ٹیکنالوجی کو ہی استعمال کریں۔
ٹورنٹ فائل شئیرنگ سسٹم کیا ہے؟

2۔ کسی بھی شکایت یا مشورے کے لیئے مجھے پرسنل میسج نا کریں بلکے اس تھریڈ میں‌پوسٹ کریں۔

3۔ موویز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیئے ضروری سافٹ وئیرز کی تفصیل میرے مندرجہ ذیل تھریڈ میں‌مل سکتی ہے۔
انیمیشن فلموں کے شوقین متوجہ ہوں!

اگر آپ مندرجہ بالا پوائنٹس سے متفق ہیں تو ہوجائیں‌شروع! "انٹرینٹ کی ایک اور سہولت کو استعمال کرنے کے لیئے"

shafresha's Avatar
shafresha
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 538
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (05-09-10), منتظمین (05-12-09), مرزا عامر (02-09-10), مسافر (06-12-09), معظم (05-12-09), ziamurtaza (01-09-10), رانا امر (07-12-09), شاہ جی 90 (01-09-10), طارق راحیل (06-12-09)
پرانا 05-12-09, 02:14 AM   #2
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم بھائی پاکستانی فلم شانی کا لنک دو مہربانی ہو گی
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (01-09-10)
پرانا 05-12-09, 06:23 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,853
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فلم 2012 کا لنک چاہیئے
naeemuddin آف لائن ہے   Reply With Quote
naeemuddin کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (01-09-10)
پرانا 05-12-09, 09:07 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : hasnan_1983 مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم بھائی پاکستانی فلم شانی کا لنک دو مہربانی ہو گی
السلام علیکم بھائی،
مجھے افسوس ہے کے پاکستانی فلم کا لنک نہیں‌دے سکوں گا۔ ویسے شانی پہلی پاکستانی فلم تھی جس میں‌کمپیوٹڑ ایفیکٹس استعمال کئے گئے تھے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (01-09-10)
پرانا 05-12-09, 09:20 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : naeemuddin مراسلہ دیکھیں
فلم 2012 کا لنک چاہیئے
Name:  2012.jpeg
Views: 128
Size:  61.1 KB

السلام علیکم،
لیجیئے جناب لنکس حاضر ہیں!

آپ ان لنکس سے جلد از جلد مووی ڈاؤن لوڈ کرلیں‌کینوکہ یہ لنکس جلد ہی ایکسپائر ہو جاتے ہیں۔

یہ فائلز مجموعی طور پر 1.4 Gb پر مشتمل ہیں

HotFile
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting

Storage
storage.to - Download
storage.to - Download
storage.to - Download
storage.to - Download
storage.to - Download
storage.to - Download
storage.to - Download
storage.to - Download
storage.to - Download
storage.to - Download
storage.to - Download
storage.to - Download
storage.to - Download
storage.to - Download
storage.to - Download

RapidShare
RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting

MegaUpload @ 360 Mb Link
MEGAUPLOAD - The leading online storage and file delivery service
MEGAUPLOAD - The leading online storage and file delivery service
MEGAUPLOAD - The leading online storage and file delivery service
MEGAUPLOAD - The leading online storage and file delivery service

Sample
MEGAUPLOAD - The leading online storage and file delivery service

مندرجہ ذیل لنکس سے بھی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
یہ فائلز مجموعی طور پر 2.18GB پر مشتمل ہیں

Rapidshare

Hotfile

Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
Hotfile.com: One click file hosting
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (01-09-10)
پرانا 05-12-09, 12:04 PM   #6
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,113
شکریہ: 285
376 مراسلہ میں 1,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا یہ سارے لنکس ایک ہی مووی 2012 کے ہیں یا مختلف فلموں کے ہیں۔ یہ وضاحت کردیں۔ ساتھ ہی فلم کا نام بھی لکھ دیا کریں۔
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-09-10), شاہ جی 90 (01-09-10)
پرانا 05-12-09, 12:48 PM   #7
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,227
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

2012 کی ٹورنٹisohunt.com فائل پر ہے 640 ایم بی کا سائز ہے
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-12-09), شاہ جی 90 (01-09-10)
پرانا 05-12-09, 09:59 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوندل مراسلہ دیکھیں
کیا یہ سارے لنکس ایک ہی مووی 2012 کے ہیں یا مختلف فلموں کے ہیں۔ یہ وضاحت کردیں۔
عابد بھائی السلام علیکم،
HotFile, Storage, RapidShare, MegaUpload دراصل الگ الگ فری سرورز ہیں۔ یہ موویز ان الگ الگ سرورز پر اَپ لوڈ‌کی ہوئی ہے!
ہر سرور پر موجود تمام فائلز ڈاؤن لوڈ کرکے "WinRAR" کی مد سے ایکسٹریکٹ کرلیں۔ ایک مووی فائل بن جائے گی۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوندل مراسلہ دیکھیں
ساتھ ہی فلم کا نام بھی لکھ دیا کریں۔
بھائی جان جس فلم کی تصویر لگی ہے لنکس بھی اُسی کے ہوں گے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
گوندل (06-12-09), شاہ جی 90 (01-09-10)
پرانا 05-12-09, 10:01 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
2012 کی ٹورنٹisohunt.com فائل پر ہے 640 ایم بی کا سائز ہے
فرحان بھائی السلام علیکم،
اس لیئے لکھ دیا تھا کے "اس فورم کے اکثر دوست یقینا "ٹورنٹ ٹیکنالوجی" سے واقف ہوں گے، ایسے دوستوں سے درخواست ہے کے وہ مذکورہ ٹیکنالوجی کو ہی استعمال کریں۔"۔

ویسے اس قسم کی موویز کو ہائی ریزولیشن میں‌ہی دیکھنے کا مزا آتا ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (01-09-10), عبدالقدوس (01-09-10)
پرانا 06-12-09, 10:51 AM   #10
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی آپ ٹورنٹ کی فائل ہے اٹیچ کر دیا کریں
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (01-09-10)
پرانا 01-09-10, 02:28 AM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنے نئے ساتھیوں‌کی خدمت میں پیش ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (01-09-10)
پرانا 01-09-10, 06:29 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,896
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,590 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکر یہ
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-09-10), شاہ جی 90 (01-09-10)
جواب

Tags
color, ہوتا, فورم, ہے۔, کوئی, کوشش, کنکشن, کمپیوٹر, کرنی, پہلے, لکھے, نام, مفت, میسج, مقصد, ملک, انٹرنیٹ, اسلام, استعمال, جائیں, درخواست, رات, سافٹ, شروع, علاقے

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کلک سافٹ وئیر ۔۔۔۔۔ ڈائون لوڈ کریں Zullu230 گرافک ڈیزائننگ 12 29-12-10 03:57 PM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
اردو بُکس فری ڈاون لوڈ کریں اسد لطیف ویب سائٹس کا جائزہ 17 14-09-09 11:02 AM
سچن تندولکر اب بالی وڈ فلم میں Real_Light فلمی دنیا 2 01-08-08 05:43 PM
ق لیگ میں نومنتخب ارکان کا فاروڈ بلاک بن گیا،ن لیگ سے رابطے عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:32 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger