واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


واپسی مبارک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-06-11, 07:07 PM   #1
واپسی مبارک
معظم معظم آن لائن ہے 30-06-11, 07:07 PM

السلام علیکم!

میری طرف سے پاکنیٹ کو واپسی مبارک ۔ اللہ کرے کے پاک نیٹ چلتا ہی رہے۔

 
معظم's Avatar
معظم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 707
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-07-11), فیصل ناصر (30-06-11), فخر بٹ (02-07-11), ھارون اعظم (03-07-11), یاسر عمران مرزا (02-07-11), ابن آدم (30-06-11), ارشد کمبوہ (01-07-11), سام (30-06-11), سحر بٹ (01-08-11), شمشاد احمد (30-06-11), عبدالقدوس (30-06-11)
پرانا 30-06-11, 07:13 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,896
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,590 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے اب کی بار کچھ زیادہ دن ہی آئی سی یو میں گزر گئے۔
WelCome Back
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-06-11), معظم (01-07-11), ابن آدم (30-06-11), ارشد کمبوہ (01-07-11), سام (30-06-11), شمشاد احمد (30-06-11)
پرانا 30-06-11, 08:42 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر ہے ! پاک نیٹ کی شکل تو نظر آئی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
معظم (01-07-11), ابن آدم (30-06-11), ارشد کمبوہ (01-07-11), سام (30-06-11), شمشاد احمد (30-06-11)
پرانا 30-06-11, 09:24 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,553
شکریہ: 5,876
3,229 مراسلہ میں 6,951 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آمین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
معظم (01-07-11), ارشد کمبوہ (01-07-11), شمشاد احمد (30-06-11)
پرانا 30-06-11, 09:26 PM   #5
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ‌اب غائب ہو ہوکے اپنے چاہنے والوں‌کی محبت کا اندازہ لگاتا ہے
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-06-11), معظم (01-07-11), ارشد کمبوہ (01-07-11), سام (30-06-11), شمشاد احمد (30-06-11)
پرانا 30-06-11, 09:30 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

you mean emotional Blackmailing

Last edited by فیصل ناصر; 30-06-11 at 09:34 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (02-07-11), ھارون اعظم (03-07-11), معظم (01-07-11), ابن آدم (30-06-11), ارشد کمبوہ (01-07-11), شمشاد احمد (30-06-11)
پرانا 30-06-11, 09:53 PM   #7
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
you mean emotional Blackmailing
آہوجی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (01-07-11)
پرانا 30-06-11, 09:58 PM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پتہ نہيں‌مبارك دوں يا غصہ نكالوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے سب سے‌پہلے يہ بتايا جائے كہ يہ سب ہو كيا رہا ہے۔۔۔۔۔‌پہلے ہم روٹھنے والوں كو مناتے رہتے تھے۔۔۔۔‌اب پاك نٹ كو كيسےمنائيں۔۔۔۔۔۔۔ مجھے‌بتايا جائے‌كہ يہ سب كيوں ہو رہا ہے پھر فيصلہ كروں گا كہ مبارك دوں كا غصہ كا اظہار كروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ يقين كريں بہت غصہے ميں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔منوں بندہ دسو جس تے غصہ كڈاں
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-06-11), معظم (01-07-11), ارشد کمبوہ (01-07-11), سام (30-06-11), عبدالقدوس (02-07-11)
پرانا 30-06-11, 10:01 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غصہ آپ مجھ پر نکال سکتے ہیں
عبدالقدوس پر پہلے بہت لوگ نکال چکے ہیں
اور
منتظمین پانچ دن کی روز و شب محنت کے بعد صرف شکریہ اور مبارک کے مستحق ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
معظم (01-07-11), ارشد کمبوہ (01-07-11), سام (30-06-11), سحر (01-07-11), عبدالقدوس (02-07-11)
پرانا 30-06-11, 10:12 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ کے بغیر کیسی گذری ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
معظم (01-07-11), ارشد کمبوہ (01-07-11), شمشاد احمد (30-06-11)
پرانا 30-06-11, 10:48 PM   #11
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور نہيں بھائي۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غصہ آپ انتظاميہ پر تھوڑا ہي نكالنا ہے وہ تو مجھے بھي اندازہ ہے كہ ان كي ٹينشين خصوصا منتظمين اور عبد القدوس كي ہم سب سے‌زيادہ تھي۔۔۔۔۔۔۔ ميں پوچھ رہا ہوں جس كي وجہ سے يہ ہو ا۔۔۔۔ يہ جو سرور ورور كا مسئلہ تھا كون چلاتا ہے اس كو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ويسےآپس كي بات ہے۔۔

دن ميں كوئي دس مرتبہ پاك ڈانٹ نٹ لكھ كر پراوز كا منہ ديكھتا تھا اور پھر اپنا سا منہ لے كر بيٹھ جاتا تھا۔۔۔۔۔۔ اب بھي حسب معمول يہي كر رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ ليكن بہت مايوسي كے ساتھ يقين تھا كہ نہيں كھلے گا۔۔۔۔۔ ليكن اچانك ديكھا تو پاك نٹ سامنے تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوشي ہوئي ۔۔۔۔۔ ليكن ان دنوںميں‌ايك احساس بہت بري طرح دل ميں اجاگر ہو گيا ہے‌كہ
انٹر نٹ پر ہميں صرف دو كلك كرنے سے جدا كيا جا سكتاہے۔۔۔۔۔۔۔‌ساري محنت اكارت كي جا سكتي ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اور پھر يہ سوال ذہن ميں‌پيدا ہوا كہ نٹ كے حوالے سے ہم كافروں كے كس حد تك محتاج ہيں؟؟؟ اس پر كوئي دھأگا ہونا چاہے۔۔۔۔ جس ميں ماہرين بتائيں۔۔۔۔۔۔


خير بہت بہت مبارك ہو سب ساتھيوں كو۔۔۔۔۔۔۔۔‌خصوصا عبد القدوس بھائي اور منتظمين بھائي۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-07-11), ھارون اعظم (03-07-11), ننھا بچہ (01-07-11), معظم (01-07-11), ارشد کمبوہ (01-07-11), سام (30-06-11), سحر (01-07-11), عبدالقدوس (02-07-11)
پرانا 01-07-11, 02:39 AM   #12
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,992
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے ابھی تک مسئلہ سمجھ نہیں آیا۔ فورم کے وسیع تر مفاد میں جناب عبدالقدوس صاحب نے صرف اتنا کہا کہ کوئی مسئلہ آگیا۔
اور شمشاد بھائی آپکا سوال انتہائی اہمیت کا حامل ہے کہ پاک نیٹ کس ڈیٹا سنٹر میں ہوسٹ ہوتا ہے اور اس پر مسلسل مسائل کیونکر پیش آرہے ہیں۔
اور کونسے ایسے اقدامات کیے جاسکتے ہیں کہ مستقبل میں ایسی صورتحال سے حتیٰ الامکان بچا جا سکے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-11, 03:46 AM   #13
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب سے پہلے تو پاک نیٹ کی واپسی مبارک !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
ویسے ابھی تک مسئلہ سمجھ نہیں آیا۔ فورم کے وسیع تر مفاد میں جناب عبدالقدوس صاحب نے صرف اتنا کہا کہ کوئی مسئلہ آگیا۔
اور شمشاد بھائی آپکا سوال انتہائی اہمیت کا حامل ہے کہ پاک نیٹ کس ڈیٹا سنٹر میں ہوسٹ ہوتا ہے اور اس پر مسلسل مسائل کیونکر پیش آرہے ہیں۔
اور کونسے ایسے اقدامات کیے جاسکتے ہیں کہ مستقبل میں ایسی صورتحال سے حتیٰ الامکان بچا جا سکے۔

بھائی نمائدہ خصوصی سے پتہ چلا ہے اب کی بار منتظمین انکل نے دیٹا سنٹیر تبدیل کرلیا ہے
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-07-11), معظم (01-07-11), عبدالقدوس (02-07-11)
پرانا 02-07-11, 05:39 AM   #14
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ کو دوبارہ سیکھ کر بہت خوشی ہو ئی۔۔۔۔۔۔۔
Name:  welcome_back_1.gif
Views: 79
Size:  58.0 KB
Name:  welcomeback1.gif
Views: 51
Size:  19.0 KB
Name:  WelcomeBack99.gif
Views: 55
Size:  173.0 KB
Name:  welcome-back.jpg
Views: 46
Size:  52.9 KB
Name:  welcome_back.gif
Views: 47
Size:  54.7 KB
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (02-07-11)
پرانا 02-07-11, 08:03 PM   #15
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,992
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فخر بٹ مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ کو دوبارہ سیکھ کر بہت خوشی ہو ئی۔۔۔۔۔۔۔

آپ بھول گی تھیں جو دوبارہ سیکھا؟
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
mad, ہوکے, کرے, گزر, پاک, پاکنیٹ, یو, ویسے, واپسی, نیٹ, چلتا, چاہنے, نظر, مبارک, محبت, آئی, اپنے, اللہ, السلام, اندازہ, بار, زیادہ, شکل, شکر, غائب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
واپسی مبارک ہو زارا پاکستانی آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 17 29-10-10 10:34 AM
بٹن دبا کے واپسی ۔ ۔ ۔ ۔ میاں شاہد کی سیلانی گپ شپ 18 08-08-10 05:55 PM
گوانتانامو کم عمر قیدی کی گھر واپسی کنعان خبریں 2 26-08-09 09:58 PM
عراق کے تاریخی نوادرات کی واپسی وجدان دلچسپ اور عجیب 1 26-02-09 10:42 AM
گندے بچے کی واپسی ............. گندہ بچہ گپ شپ 27 26-10-07 01:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger