| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 525
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-08-11), ھارون اعظم (19-08-11), نیلم خان (20-08-11), محمدمبشرعلی (19-08-11), مرزا عامر (19-08-11), wajee (19-08-11), احمد نذیر (19-08-11), حیدر (19-08-11), عبدالقدوس (19-08-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ہماری سرحدوں کے محافظ غلط ہاتھوں میں استعمال ہورہے ہیں۔ وہ ہاتھ جو کبھی پاکستان کی حفاظت کے لئے اٹھتے تھے، آج اپنوں کو خون میں نہلا رہے ہیں۔ اللٰہ ان کو ہدایت دے۔ آمین
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
i love you taliban beautiful wazerstan جسکا نام ہے طالبان واہ اچھا سونگ ہے کچھ میوزک بھی ہو جاتا اسکے بیک کر گولیوں اور بم کا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی یہ طالبان نہ ہوتا تو گلوکار ہوتا.آواز اچھی ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ہارون بھائی!
ہم نے سرحدوں کے محافظوں کو خود دشمن بنایا ہے................ ہمیں کسی کو دوش نہیں دینا چاہیے!!! میں اگر سوختہ ساماں ہوں تو یہ روز سیاہ خوددکھایا ہے مرے گھر کے چراغاں نے مجھے ان کا فارمولا سادہ سا ہے::::::::: دشمن کا دوست............دشمن!!! کیا سمجھے؟؟
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی آپ لوگ یہ بھول گئے کے اسکا ترجمہ بھی کرنا ہے
کچھ الفاظ تو انگلش کے ہیں لیکن کافی پشتو بھی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (20-08-11) |
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (20-08-11) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جنگ جنگ ہوتی ہے میرے بھائی!!
کیا کبھی پاک فوج کے لیے آپ نے یہ الفاط استعمال کیے ہیں کہ ان کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہیں؟؟ ایسی تاویلوں سے ان کے جرائم بھی تو ختم نہیں ہوتے نا........... ہم ہمیشہ ایک ہی طرف کی بات کیوں کرتے ہیں ؟؟ |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | حسن قادری (20-08-11) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بھائی، پاک فوج اگر غلط ہاتھوں میں استعمال ہورہی ہے، تو عوام مر گئے ہیں کہ ایسی پالیسیوں کے خلاف اپنی آواز اٹھائیں؟ ہر مسئلے کا حل بندوق نہیں ہوتا۔ اور یہ لوگ جو مساجد میں خودکش حملے کرتے ہیں، کیا پاک فوج کے مظالم سے ان کے لئے خودکش حملے جائز ہوجاتے ہیں؟
جنگ جنگ ہوتی ہے، لیکن اسلام نے جنگ کے لئے بھی کچھ اصول مرتب کئے ہیں۔ جو دین غیرمسلموں کے غیر حربی لوگوں کو مارنے سے منع کرتا ہو، وہ نمازیوں کو قتل کرنے کی اجازت کیسے دے سکتا ہے؟ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
كيوں كہ ہم ايك وقت ميں عموما ميز كے ايك ہي طرف بيٹھ منظر ديكھ سكتے ہيں۔۔۔ جب دوسري طرف چكر لگتا ہے تو پھر موازنہ كرنے كا موقع ملتا ہے۔۔۔۔كيا خيال ہے
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
.................................................. ...
Last edited by عبداللہ آدم; 20-08-11 at 05:06 AM. |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
I Love you Wazirstan
![]() اگر پاکستانی افواج I love you pakistanکہہ کر طالبان پر حملے کریں تو یہ وطن پرستی ہے لیکن وزیرستان کے طالبان کے لیے یہ جائز ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ اسلام کے نام کے بعد اب نیا حربہ وزیرستان کے نام پر ہے۔ نیا جال لائے پُرانے شکاری |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (20-08-11) |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,196
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
بیوٹیفل وزیرستان ہے................ عینک اتار کر دیکھیں دوبارہ
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہورہے, ہماری, ہاتھوں, ہدایت, پیش, پاکستان, واہ, لیجئے, لطف, نہلا, محافظ, آمین, آج, اپنوں, اللٰہ, اسکا, استعمال, تھے،, ترجمہ, حفاظت, خون, دوست, سرحدوں, طالبان, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں | فیصل ناصر | خبریں | 2 | 01-12-10 08:35 AM |
| جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر | جاویداسد | خبریں | 1 | 18-07-10 04:59 PM |
| بجٹ میں کچھ نہیں ملا ،آدھی حکومت جلوس ،آدھی ان کا استقبال کر رہی ہے،پرویز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 15-06-08 08:05 PM |