واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


واہ کیا بات ہے !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-09-11, 02:35 AM   #1
واہ کیا بات ہے !
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 07-09-11, 02:35 AM

ذرا ان ماروی سرمد کو سنئے تو آپ کو پتا چلے پاکستان نے کتنی ترقی کی ہے









__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 957
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-11), عروج (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 03:17 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,196
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نو کمنٹس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 06:41 AM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس سپیکر نہیں میں سن نہیں سکتا معضرت کے ساتھ
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 07:07 AM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو اس عنوان پر پراگرام كرنے پر ہي اعتراض ہے
اگر كر بھي ليا تو اس طرح خواتين اور مردوں كي باہم گفتگو پر اعتراض ہے۔

كيا قرآن و سنت كے مسلمات كي دھجياں يوں بكھيري جائيں گي۔۔
ويسے يہ ماروي سرمد صاحبہ كا تعارف كياہے۔۔۔۔ مجھے تو پہلي مرتبہ اتفاق ہوا ان كي زيارت كا اور افكار كي سماعت كا۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-09-11), نیلم خان (07-09-11), نبیل خان (08-09-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), حیدر (07-09-11), حسن قادری (07-09-11), عبداللہ آدم (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 11:29 AM   #5
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,136
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ھے ماروی صابہ کوئی ھم جنس برادری سے تعلق رکھتی ھے اور اللہ کے قانون کومٹا نا چاھتی ھے یہ دروں کے قابل ھے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-11), نبیل خان (08-09-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), ام احمد (08-09-11), حیدر (07-09-11), سیفی خان (07-09-11), عبداللہ آدم (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 01:11 PM   #6
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,050
کمائي: 22,733
شکریہ: 877
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت چالاک اور شاطر بی بی ہے ، بڑی تکنیک سے چمبڑتی ہے ، اللہ ایسے فتنوں سے محفوظ فرمائے
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (08-09-11), حیدر (07-09-11), حسن قادری (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 01:16 PM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
بہت چالاک اور شاطر بی بی ہے ، بڑی تکنیک سے چمبڑتی ہے ، اللہ ایسے فتنوں سے محفوظ فرمائے
آپ کو کیسے پتہ ؟
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-09-11), نبیل خان (08-09-11), حیدر (07-09-11), حسن قادری (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 01:18 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوال یہ ہے کے میڈیا پر اس قسم کے پروگرامز کو پروموٹ کیوں کیا جارہا ہے ؟
اور ایسی شخصیات جن کا تقابل تسلیمہ نسرین سے کیا جاسکتا ہے کن ایجینڈوں پر کام کررہی ہیں
دین کا اس بے حیائی سے مذاق اڑآنے کے باوجود ان کے خلاف ابھی تک میں نے ایک مذمتی بیان نہیں پڑھا

یہ ماروی سر مد صاحبہ خود کو ہیومین رائٹ کا نمائندہ کہتی ہیں
اور" باغی " نام کی ایک آرگنائزیشن چلاتی ہیں
ان کا ایجنڈا کیا ہے ؟ اس پرو گرام کو دیکھنے کے بعد مجھے نہیں لگتا کے اس سلسلے میں کس وضاحت کی ضرورت ہے

ویسے میرا خیال ہے دین کے مقتدرہ طبقوں کو کچھ نیند کی گولیاں اور بھیج دی جائیں تاکہ ان کی نیند اور پرسکون اور گہری ہوسکے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-09-11), نبیل خان (08-09-11), مہتاب (07-09-11), حیدر (07-09-11), حیدر Rehan (09-09-11), حسن قادری (07-09-11), رضی (08-09-11), عبداللہ آدم (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 01:19 PM   #9
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,050
کمائي: 22,733
شکریہ: 877
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
آپ کو کیسے پتہ ؟
تینوں وی پتہ لگ جائے گا ، مُفتی صاب سے تو پوچھ کے دیکھو
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-09-11), نبیل خان (08-09-11)
پرانا 07-09-11, 01:23 PM   #10
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو فیر ٹھیک اے پچھ لینے آں ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (10-09-11)
پرانا 07-09-11, 01:29 PM   #11
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,050
کمائي: 22,733
شکریہ: 877
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
سوال یہ ہے کے میڈیا پر اس قسم کے پروگرامز کو پروموٹ کیوں کیا جارہا ہے ؟
اور ایسی شخصیات جن کا تقابل تسلیمہ نسرین سے کیا جاسکتا ہے کن ایجینڈوں پر کام کررہی ہیں
دین کا اس بے حیائی سے مذاق اڑآنے کے باوجود ان کے خلاف ابھی تک میں نے ایک مذمتی بیان نہیں پڑھا

یہ ماروی سر مد صاحبہ خود کو ہیومین رائٹ کا نمائندہ کہتی ہیں
اور" باغی " نام کی ایک آرگنائزیشن چلاتی ہیں
ان کا ایجنڈا کیا ہے ؟ اس پرو گرام کو دیکھنے کے بعد مجھے نہیں لگتا کے اس سلسلے میں کس وضاحت کی ضرورت ہے

ویسے میرا خیال ہے دین کے مقتدرہ طبقوں کو کچھ نیند کی گولیاں اور بھیج دی جائیں تاکہ ان کی نیند اور پرسکون اور گہری ہوسکے
آپ نے درست کہا اور ویسے باغی ہیومن کی طرفداری کیلئے یہ ماروی سر مد صاحبہ ہی اپنی حرکتوں کے اعتبار سے شیطانی قوتوں کیلئے موزوں ہیں
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-09-11), نبیل خان (08-09-11), سیفی خان (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 01:40 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,188
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
لگتا ھے ماروی صابہ کوئی ھم جنس برادری سے تعلق رکھتی ھے اور اللہ کے قانون کومٹا نا چاھتی ھے یہ دروں کے قابل ھے
بھایئ یہ نو مائینڈ والی ھے مئیں اس بے غیرت کو بہت قریب سے جانتا ھوں یہ اس کا شو ہر اس کے دوست سارے شرابی کبابی ھے اس کا شو ہربھی کسی ھجڑے سے کم نہیں کیونکہ یہ اس کے سامنے شراب پی پلا کے غیروں کے ساتہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اف
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (08-09-11), حیدر (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 02:31 PM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,196
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
میرے پاس سپیکر نہیں میں سن نہیں سکتا معضرت کے ساتھ
اللہ کی مرضی ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-09-11, 03:01 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عجیب شئیرنگ ھے
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 03:17 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں کل مجھے بھی اتفاق ہوا تھا چند منٹ کے کے لیے یہ پروگرام دیکھنے کا۔ اور بے اختیار داد نکلی تھی اس بہادر خاتون کے لیے کہ کس بہادری سے یہ خاتون nudityکو سپورٹ کر رہی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ بھی بونگی قسم کی دلیلوں سے۔اوریا مقبول جان موجود تھا۔ اُمید ہے اُس نے سیدھا کیا ہو گا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-09-11), رضی (08-09-11), شمشاد احمد (07-09-11), عبدالقدوس (08-09-11)
جواب

Tags
color, red, کمنٹس, کتنی, پاکستان, پاس, پتا, واہ, قرآن, نو, ماروی, مردوں, اللہ, ترقی, تعارف, ذرا, سپیکر, سنئے, سنت, سماعت, ساتھ, سرمد, طرح, عنوان, صاحبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger