واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


وجود مرد سے ہے کائنات میں ۔۔۔۔۔؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-12-10, 11:18 AM   #1
وجود مرد سے ہے کائنات میں ۔۔۔۔۔؟
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آف لائن ہے 11-12-10, 11:18 AM

ایک خوبصورت فقرہ اکثر سنتے رہتے ہیں کہ

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں‌رنگ

دنیا کی تمام خوبصورتی رنگ سے ہی وابستہ ہے۔ ہم رنگ دیکھتے ہیں تو کسی چیز کے خوبصورت یا بدصورت ہونے کا معیار مقرر کرتے ہیں۔ رنگ کو عورت سے مشروط کر کے کائنات کی خوبصورتی کو بھی عورت سے مشروط کر دیا گیا ہے۔ کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ کائنات میں مرد کے وجود سے کوئی خوبصورتی نہیں ہے ؟

کیا مرد کائنات میں کچھ نہیں‌؟

وجود مرد سے ہے کائنات میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 600
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (21-12-10), محمدعدنان (11-12-10), مرزا عامر (11-12-10), بزم خیال (15-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (21-12-10), شبنم (12-12-10), عبداللہ آدم (11-12-10), عروج (12-12-10)
پرانا 11-12-10, 11:26 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ایک خوبصورت فقرہ اکثر سنتے رہتے ہیں کہ

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں‌رنگ

دنیا کی تمام خوبصورتی رنگ سے ہی وابستہ ہے۔ ہم رنگ دیکھتے ہیں تو کسی چیز کے خوبصورت یا بدصورت ہونے کا معیار مقرر کرتے ہیں۔ رنگ کو عورت سے مشروط کر کے کائنات کی خوبصورتی کو بھی عورت سے مشروط کر دیا گیا ہے۔ کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ کائنات میں مرد کے وجود سے کوئی خوبصورتی نہیں ہے ؟

کیا مرد کائنات میں کچھ نہیں‌؟

وجود مرد سے ہے کائنات میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ؟
وجودِ مرد سے ہے تخلیقِ زندگی۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
asakpke (23-12-10), فرخ ظفر (11-12-10), یاسر عمران مرزا (11-12-10), شبنم (12-12-10), عروج (12-12-10)
پرانا 11-12-10, 11:33 AM   #3
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ۔۔
اور وجود مرد۔۔۔
بھائی یہ رنگ کرنے کیلئے کسی برش کی ضرورت ہو تی ہے نا؟
تو مرد بے چارہ وہی برشی ہے ۔۔۔

ویسے مذاق کی بات ہے۔۔۔
یوں بھی کہا جا سکتا ہے

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
وجود مرد سے ہے پوری کائنات میں ڈھنگ
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
asakpke (23-12-10), dxbgraphics (13-12-10), یاسر عمران مرزا (11-12-10), محمدمبشرعلی (11-12-10), شبنم (12-12-10), عبدالقدوس (11-12-10), عبداللہ آدم (11-12-10), عروج (12-12-10)
پرانا 11-12-10, 11:39 AM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک اور اہم سوال

اگر حسن کو سراہنے کے لیے مرد نہ ہو تو ؟

حسن کی مثال شاید اس حسابی مقدار کی طرح ہو جائے گی جسے 0 کے ساتھ ضرب دی جائے تو وہ بھی 0 ہو جاتی ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
asakpke (23-12-10), عبدالقدوس (11-12-10), عبداللہ آدم (11-12-10), عروج (12-12-10)
پرانا 11-12-10, 11:40 AM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ۔۔
اور وجود مرد۔۔۔
بھائی یہ رنگ کرنے کیلئے کسی برش کی ضرورت ہو تی ہے نا؟
تو مرد بے چارہ وہی برشی ہے ۔۔۔

ویسے مذاق کی بات ہے۔۔۔
یوں بھی کہا جا سکتا ہے

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
وجود مرد سے ہے پوری کائنات میں ڈھنگ
ڈاکٹر صاحب۔ آپکی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔ مرد وہی برش ہے
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
عبدالقدوس (11-12-10), عبداللہ آدم (11-12-10), عروج (12-12-10)
پرانا 11-12-10, 11:41 AM   #6
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
وجود مرد سے ہے پوری کائنات میں ڈھنگ
بات سنجیدگی میں ہو رہی تواس میں بھنگ نہیں ڈالی جائے گی
مرد و زن میں سے ایک کا وجود نہ ہو تو پھر جسم کی طرح وجود لنگڑا لولا کانا رہ جاتا ۔
دونوں ہی تصویر کائنات میں رنگ بھرتے اور بکھیرتے ہیں ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (13-12-10), یاسر عمران مرزا (11-12-10), آبی ٹوکول (12-12-10), عبدالقدوس (11-12-10), عروج (12-12-10)
پرانا 11-12-10, 12:11 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمودالحق مراسلہ دیکھیں
بات سنجیدگی میں ہو رہی تواس میں بھنگ نہیں ڈالی جائے گی
مرد و زن میں سے ایک کا وجود نہ ہو تو پھر جسم کی طرح وجود لنگڑا لولا کانا رہ جاتا ۔
دونوں ہی تصویر کائنات میں رنگ بھرتے اور بکھیرتے ہیں ۔
بالکل درست کہا بھائی آپ نے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (11-12-10), عروج (12-12-10)
پرانا 11-12-10, 04:47 PM   #8
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,049
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عورت پھول ہے تو مرد اس کی خوشبو
عورت چاند ہے تو مرد اس کی چاندنی
عورت ہوا ہے تو مرد اس کی سرسراہٹ
عورت راگ ہے تو مرد اس کا نغمہ الغرض
عورت لازم ہے تو مرد ملزوم
کائنات عورت مرد کے حسین امتزاج کا ایک بہت پیارا سا ورق ہے۔
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64
ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (13-12-10), آبی ٹوکول (12-12-10), بزم خیال (15-12-10), عروج (12-12-10)
پرانا 11-12-10, 05:05 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مرد نا ہوتا تو عورت بھی نا ہوتی کیونکہ حضرت آدم کی پیدائش اماں حوا سے پہلے کی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (15-12-10), عروج (12-12-10)
پرانا 11-12-10, 06:26 PM   #10
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مرد نا ہوتا تو عورت بھی نا ہوتی کیونکہ حضرت آدم کی پیدائش اماں حوا سے پہلے کی ہے
ہونے نہ ہونے کی بات نہیں۔ سوال یہ ہے کہ مرد کا وجود کائنات کے لیے کیا ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (15-12-10), عبدالقدوس (11-12-10), عروج (12-12-10)
پرانا 11-12-10, 06:29 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ہونے نہ ہونے کی بات نہیں۔ سوال یہ ہے کہ مرد کا وجود کائنات کے لیے کیا ہے۔
چھوڑو یا آو تھوڑا ڈانس کریں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (15-12-10), عروج (12-12-10)
پرانا 11-12-10, 06:39 PM   #12
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
چھوڑو یا آو تھوڑا ڈانس کریں
ڈانس کرنے کے لیے پھر ڈانس پارٹنر بھی چاہیے ہوتا ہے۔ وہ کہاں سے لیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (15-12-10), عبدالقدوس (11-12-10), عروج (12-12-10)
پرانا 11-12-10, 06:41 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ڈانس کرنے کے لیے پھر ڈانس پارٹنر بھی چاہیے ہوتا ہے۔ وہ کہاں سے لیں۔
اکیلے تنہا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (15-12-10), عروج (12-12-10)
پرانا 11-12-10, 06:59 PM   #14
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں میں‌نے نہیں کرنا۔ آپ خود کریں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (15-12-10), عروج (12-12-10)
پرانا 11-12-10, 07:01 PM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (15-12-10), عروج (12-12-10)
جواب

Tags
ہونے, ہے۔, فقرہ, کوئی, کائنات, کرتے, وابستہ, وجود, چیز, مقرر, مرد, مشروط, مطلب, معیار, اکثر, تمام, تصویر, حسن, خوبصورت, خوبصورتی, دیکھتے, رہتے, زن, سنتے, عورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger