| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 283
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
لو جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
جو طوفان سے ٹکرا جائے ہم ایسی طاقت رکھتے ہیں جیالے ہم مُلک کے اِس مُلک سے محبت رکھتے ہیں ہم ہیں پاکستانی ہم جیتے گے ہاں جیتے گے نعرہ نہیں ہم سچے مُسلماں ہیں جو قوی یقینِ محنت رکھتے ہیں |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | مہتاب (26-03-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,392
شکریہ: 4,409
1,843 مراسلہ میں 6,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہاٹ آ اپ سیٹ نیوزی لینڈ بیٹ ساؤتھ افریقہ مگر یہ پاکستان کے لیے اچھی خبر ہے اگر پاکستان انڈیا کو سیمی فائنل میں شکست دیتا ہے تو فائنل میں سری لنکا ،نیوزی لینڈ یا انگلینڈ میں سے جو بھی آئے گا ان کر ہرانا اتنا مشکل نہ ہوتا کہ جتنا ساؤتھ افریقہ کو ۔۔۔
ویسے باے دا وے طوطا اچھا تھا آئی مین اشعار اچھے تھے
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
|
| آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا | مہتاب (26-03-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,392
شکریہ: 4,409
1,843 مراسلہ میں 6,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کم تو کوئی بھی نہیں ہے ساری ورلڈ کلاس ٹیمیں ہیں اور ہر ایک وسری کو ہرانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے بس بعض کا بعض پر نفسیاتی دباؤ ہے اور بعض ویل اکیوپٹڈ ہیں سو دیٹ از دا ڈفرینس ان بٹوین آل آف دیم جیسے انڈیا پاکستان کے مقابلے ایک ویل اکیوپٹڈ ٹیم ہے اور جہاں انڈیا کو ہوم کراؤڈ اور گراؤنڈ کا ایڈوانٹیج ہوگا وہیں ایکسٹر پریشر بھی ہوگا اوور آل پاکستان کا نفسیاتی دباؤ ہمیشہ انڈیا پر ہوتا ہے مگر ورلڈ کپ ہسٹری میں انڈیا کی پوزیشن اچھی ہے سو پاکستان پر تھوڑا سا اس حوالہ سے دباؤ ہوگا انڈیا کی اگر تاریخ دیکھی جائے تو ہمیشہ اندین لائین اپ بہت ہی اسٹرونگ بیٹنگ کے ساتھ مزین رہی اور انڈیا نے کرکٹ ہسٹری میں بڑے بڑے بیٹسمین متعارف کروائے جیسے وینگسارکر اور سنیل گواسکر اور گریٹ ماسٹر بیٹسمین سچن وغیرہ مگر انڈین ٹیم کی باؤلنگ ہمیشہ کمزوری رہی ہے اور یہی مسئلہ آج کی انڈین ٹیم کے ساتھ بھی ہے بیٹنگ تو بہت مضبوط ہے مگر باؤلنگ اٹیک اتنا مؤثر نہیں اس کے مقابلے میں پاکستان زیادہ تر اپنے باولنگ اٹیک کی وجہ سے جیتتا آیا ہے آج بھی پاکستان کا باولنگ اٹیک انڈین باؤلنگ کہ مقابلہ میں کئی مؤثر ہے لیکن بیٹنگ میں پرابلم ہے مڈل آڈر میں سوائے یونس خان کوئی مضبوط اعصاب والا اور اچھی ٹیکنیک والا ورلڈ کلاس بیٹسمین نہیں جیسے انضمام اور محمد یوسف وغیرہ بحرحال یہ تو پتا چلے گا جس دن جس ٹیم کا دن ہوگا اور جو میدان میں کھیلے گی وہی جیتے گی۔ ۔ ۔ والسلام
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار آبی میں تو سمجھتا تھا آپ کا علم صرف دین تک محدود ہے اب پتہ چلا مین گلتی پر تھا ۔کمال اے بھئی آپ تو بڑے چوکس بندے ہو لگتا ہے ہر شوبے پر نظر ھے
|
|
|
|
| مفتی کا شکریہ ادا کیا گیا | آبی ٹوکول (26-03-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,392
شکریہ: 4,409
1,843 مراسلہ میں 6,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں اب ایسی بھی بات نہیں کہ مجھے ہر شعبے میں مہارت ہو ہاں دین کا مطالعہ اور کڑکٹ یہ دونوں تو بچپن ہی سے نس نس میں سمائے ہوئے ہیں کرکٹ تو ہوش سنبھالنے سے بھی پہلے کھیلنا شروع کردی تھی اور آج بھی بہت جی کرتا ہے یہاں پردیس میں جب بھی موقع ملے ضرور کھیلتا ہوں اورکھیلنا مجھے دیکھنے سے بھی زیادہ پسند ہے رہی بات دوسرے شعبوں پر اظہار خیال کی تو میری نظر تو تمام شعبوں پر ہوتی ہے اور اس حوالہ سے پاک نیٹ کہ بہت سے تھریڈز کا مطالعہ بھی کرتا رہتا ہوں مگر ہرجگہ اپنی رائے دینے سے گریز ہی کرتا ہوں ۔۔۔رائے وہیں دیتا ہوں جہاں خود کو اس قابل سمجھوں اور پھر بحث وہیں کرتا ہوں جس شعبے یا مسئلہ میں مکمل نہیں تو کافی حد تک عبور ہو باقی آپ جیسے احباب کا حسن نظر تو ہر جگہ حوصلہ افزائی کا باعث بنتا ہی ہے ۔۔۔والسلام
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (26-03-11), ننھا بچہ (26-03-11) |
![]() |
| Tags |
| color, ہا, ہاں, گے, ٹکرا, پاکستانی, یقینِ, ورلڈ, ورلڈکپ, لو, نکلے, نعرہ, مارو, محنت, محبت, اِس, ایسی, بازی, جیتے, جائے, سچے, طوفان, طوطے, طوطا, طاقت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|