واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ولڈ کپ 2011 ، کیا آپ ان کو جانتے ہیں ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-04-11, 05:45 PM   #1
ولڈ کپ 2011 ، کیا آپ ان کو جانتے ہیں ؟
شریف شریف آف لائن ہے 02-04-11, 05:45 PM

؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟
یہ وہ ہےجنھوں نے 30 مارچ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Name:  images.jpg
Views: 72
Size:  5.6 KB


شریف
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 520
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-04-11), احمد نذیر (02-04-11), شبنم (03-04-11)
پرانا 02-04-11, 06:00 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا کیا انہوں نے 30 مارچ کو ؟؟؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (03-04-11)
پرانا 02-04-11, 06:00 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جنہون نے 30 مارچ کو ــــــــــــ کیا تھا






























انڈیا کا دورہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (03-04-11)
پرانا 02-04-11, 06:17 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ملک کو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-04-11, 06:24 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا کسوٹی کھیلی جارہی ہے ؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (03-04-11)
پرانا 02-04-11, 06:47 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک ایسا کارنامہ کیا جس کی وجہ سے ہر شرم والے پاکستانی کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
شریف کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (03-04-11)
پرانا 02-04-11, 10:27 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,382
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی ٹکڑوں میں کیوں کہ رہے ہو کہ دو کہ سب کیا دھرا انہیں کا ہے
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (03-04-11)
پرانا 03-04-11, 08:40 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج نہیں کہو گے تو کل بھگتوں گے
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-04-11, 09:10 AM   #9
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,682
کمائي: 52,664
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
آج نہیں کہو گے تو کل بھگتوں گے
او بھائی جی بھگت تو ہم اب بھی رہے ہیں آپ بات مکمل کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (03-04-11)
پرانا 03-04-11, 09:24 AM   #10
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,280
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہماری ٹیم اچھی کھیلی مجھے اپنے ٹیم پر فخر ہے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
رضی (03-04-11), سیفی خان (03-04-11)
پرانا 03-04-11, 12:49 PM   #11
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے بھی پاکستانی ٹیم پر فخر ہے ۔ ورلڈکپ سے پہلے اسے کسی کھاتے کا نہیں سمجھا جا رہا تھا اس کے باوجود سری لنکا، آسٹریلیا کو شکست دی اور ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی ۔
پاکستانی ٹیم زندہ باد
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-04-11, 01:54 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قوم کے جذبے کا سودا کیا !!!!
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (03-04-11)
پرانا 03-04-11, 02:14 PM   #13
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انہوں نے30مارچ کوورلڈ کپ انڈیاکوبیچ دیا
ہےنا













مگر









ہمیں فخرہے




















اپنی ٹیم پر
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-04-11, 03:37 PM   #14
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے آنجہانی اگر بھارت نہ جاتے تو شاید پاکستان سیمی فائینل جیت جاتا لیکن ہمارے حکمرانوں کی ملک سے ہمدردی کا یہ عالم ہے کہ انجلینا جولی کے ساتھ فوٹو سیشن پر لاکھوں روپےقومی خزانے سے پانی کی طرح بہا دیتے ہیں۔ اورمن موہن سنگھ اشارہ کرے تو بھاگم بھاگ جی حضوری کے لئے حاضر ہو جاتے ہیں۔ ابتک بھارت کے کتنے وزراء اعظم پاکستان آئے ہیں؟ خود داری، ساکھ اور عزت بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ اگر اپنی کا نہ ہو تو قومی سطح پر تو پاس رکھنا چاہئے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-04-11, 04:40 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خود داری، ساکھ اور عزت بھی کوئی چیز ہوتی ہے،
ہا ہا ہا ہا ہا ہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہہاہ اہاہہاہاہاہہاہاہہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہہہہہا
بس بس مجھ سے ہنسی نہیں روکے جارہی ۔
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہماری, کہو, کارنامہ, کسوٹی, گے, ٹکڑوں, پاکستانی, وجہ, مکمل, ملک, مارچ, ؟؟؟, آج, اپنے, ایسا, انہیں, انہوں, اچھی, بھائی, تھا۔, جانتے, جارہی, دھرا, شریف, شرم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
2011 میں 5000 کا نیا نوٹ نیلم خان قہقہے ہی قہقے 29 26-04-11 05:02 PM
جدہ میں‌بارشیں اور سیلاب جنوری 2011 یاسر عمران مرزا دیس ہوئے پردیس 6 30-01-11 07:15 PM
ورلڈکپ 2011 ؁ مکمل شیڈول اردو میں ALI-OAD کرکٹ 0 28-01-11 12:22 AM
WorldCup 2011 New Teams کرکٹ ورلڈ کپ 2011 Real_Light کرکٹ 13 11-10-09 11:17 PM
2011 ورلڈ کپ کا کوئی میچ پاکستان میں‌نہیں ہو گا۔ سید راحیل علی کرکٹ 3 26-03-09 10:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger