واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ووٹ بھی امانت ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-05-09, 03:46 AM   #1
ووٹ بھی امانت ھے
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 31-05-09, 03:46 AM

اگر ھم نے کوئ چیز رکھوانی ھو تو ھم دیکھتے ھیں کیا وہ امانت دار ھے یا نہیں کیا کسی چور کو ھم اپنی کوئ قیمتی چیز دینگے ؟؟ کبھی نہیں ھم اپنی امانت اس کے پاس رکھوائیں گے جس پہ ھمیں اعتبار ھو جس پہ یقین ھو کہ وہ ھماری امانت میں خیانت نہیں کرے گا
تو پھر کیسے ھم اپنی زندگی کے پانچ سال اپنے بچوں کا مستقبل کسی کے حوالے کرتے ھوئے یہ نہیں‌سوچتے کہ وہ اس قابل ھے یا نہیں ووٹ دیتے ھوئے کیا ھم دیکھتے ھیں وہ امانتدار ھے یا نہیں اس قابل ھے کہ وہ ساری دنیا میں ھماری نمائیندگی کر سکے اسے ھم اتنا بڑا عہدہ دے رھے ھیں کہ وہ ساری دنیا میں ھم لوگوں کی آواز بن سکے
پاکستان کی قسمت کا فیصلہ کرتے ھوئے ھم کچھ نہیں سوچتے اپنے ھزار پانچ سو کی چیز کے لیے ھم کتنا سوچتے ھیں ملکی خزانہ چور اور لٹیروں‌کے حوالے کر دیتے ھیں اور پھر انصاف کی امید بھی رکھتے ھیں
جب تک ھم اپنے ووٹ کی قدروقیمت نہیں جانے گے چوروں کے خلاف اس وقت تک آواز نہیں‌اٹھاتے رھینگے جب تک ان کو سزا نہیں مل جاتی پاکستان کی قسمت نہیں بدل سکتی اور جب تک پاکستان کی قسمت نہیں بدلے گی ھم اسی حالت میں رھینگے

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 573
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (31-05-09), نورالدین (16-04-10), منتظمین (31-05-09), مرزا محمد فاروق (05-06-09), Zullu230 (01-06-09), ایس اے نقوی (31-05-09), ابن آدم (31-05-09), راشد احمد (31-05-09), رضی (31-05-09), شاہ جی 90 (06-08-09)
پرانا 31-05-09, 05:15 AM   #2
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,376
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

درست فرمایا کہ ووٹ قیمتی امانت ہے-
اگر سیاست کو سمجھنے والے سیاست سے بددل ہو کر ووٹ نہیں ڈالیں گے ، تو سیاست نہ سمجھنے والے دھڑا دھڑ ووٹ ڈال کر ملک کی سیاست کے مستقبل کا فیصلہ کر دیں گے -
اور یہ فیصلہ بُھگتنا پھر سب کو پڑے گا -
ماسٹر مقسود آف لائن ہے   Reply With Quote
ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (31-05-09)
پرانا 31-05-09, 10:40 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,647
کمائي: 28,618
شکریہ: 7,152
2,977 مراسلہ میں 8,787 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ووٹ ڈالنا عین اسلامی امر ہے جیسے بیعت کرنا۔
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (16-04-10), رضی (01-06-09)
پرانا 31-05-09, 11:33 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک بار عوام ان لوگوں کو بھی ووٹ‌دیکر دیکھے جنہیں ابھی تک موقع نہیں‌دیا گیا۔ اس سے بہتر کوئی انقلاب نہیں
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (16-04-10), ایس اے نقوی (31-05-09), رضی (01-06-09)
پرانا 31-05-09, 12:21 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے اپلائی کریں ۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (31-05-09), رضی (31-05-09)
پرانا 31-05-09, 09:09 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام سب کو اور شکریہ

ایک عام ان پڑھ انسان جسے دنیا کا پتا نہیں ھوتا وہ بھی اپنے پیسے کی اھمیت جانتا ھے ۔ عوام میں شعور بیدار کرنے کی ضرورت ھے ووٹ کی اھمیت بتانے کی ضرورت ھے
ھم لٹیروں کے حوالے سارے ملک کا خزانہ کر دیتے ھیں لٹیروں نے تو اپنا کام کرنا ھی ھے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (04-06-09), ایس اے نقوی (31-05-09), رضی (01-06-09)
پرانا 31-05-09, 09:41 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,647
کمائي: 28,618
شکریہ: 7,152
2,977 مراسلہ میں 8,787 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ آج کل پاکستانیوں کا فیشن ہے کہ وہ خوب حکومت کی برائی کرتے ہیں۔ کوئی ان کو لٹیرا کہتا ہے کوئی چور۔ جبکہ حکومت بنانے میں ووٹ‌کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ اور یہ ووٹ سب لوگ خود ہی ڈالتے ہیں۔

اس فیشن سے نکل کر حقیقت کی آنکھ سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (16-04-10), منتظمین (04-06-09), رضی (01-06-09)
پرانا 31-05-09, 11:51 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن ووٹ تو بہت کم ڈالتے ہیں اکثر کر کے جس کے جس علاقے میں دادا گیری ہے وہی سارے ووٹ خود چھاپ دیتا ہے

اپنی آنکھوں سے سب دیکھ چکا ہے کیا ووٹ ہوتے ہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-06-09), رضی (01-06-09)
پرانا 01-06-09, 03:03 PM   #9
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ووٹ ہے تو امانت۔۔۔۔ لیکن پاکستانی کب اپنی مرضی سے ووٹ دیتی ہے۔ اب تک اس مظلوم قوم سے ووٹ ڈلوائے جاتے ہیں اور جب تک یہ قوم نچلی سطح تک اپنے اندر جمہوری شعور کو بیدار نہیں کرتی اُس وقت تک یہ ووٹ سیاسی لیڈروں کی مرضی سے ہی ڈالتی رہے گی۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-09, 08:28 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ووٹ کے بارے میں ایک بات بتانا چاہوں گی
الیکشن کے زمانے میں میں نے اپنے ڈرائیور سے پوچھا کہ تم کس کو ووٹ ڈالو گے ۔ تو اس نے جواب دیا کہ ہمارا تو گاؤں بندھا ہوا ہے ہم اسے ہی ووٹ ڈالیں گے جس کو ہمارے گاؤں کا وڈیرہ کہے گا ہم اپنی مرضی سے ووٹ نہیں ڈال سکتے ہیں۔
اس نے جس بندے کا نام بتایا کہ ہم کو اسے ووٹ ڈالنا ہے وہ ایک مشہور سیاست دان تھا ۔ جب وہ ٹی وی پر آرہا تھا میں نے اپنے ڈرائیور کو بلایا اور کہا کہ اس کو جانتے ہو تو ڈرائیور نے جواب دیا کہ نہیں
میں نے کہا یہ وہی شخص ہے جس کو تم ووٹ دینے جارہے ہو
ہماری عوام کا تو یہ حال ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-06-09), نورالدین (16-04-10), منتظمین (04-06-09), مرزا محمد فاروق (05-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 01-06-09, 08:50 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس ملک میں ووٹنگ ہوتی کب ہے
یہ تو ایک اسٹیج ڈرامہ ہے اسکرین پر پیش کردیا جاتا ہے

اقتباس:
لیکن ووٹ تو بہت کم ڈالتے ہیں اکثر کر کے جس کے جس علاقے میں دادا گیری ہے وہی سارے ووٹ خود چھاپ دیتا ہے
اپنی آنکھوں سے سب دیکھ چکا ہے کیا ووٹ ہوتے ہیں
بلکل ٹھیک بات ہے
یہی ہوتا ہے

اقتباس:
ہمارا تو گاؤں بندھا ہوا ہے ہم اسے ہی ووٹ ڈالیں گے جس کو ہمارے گاؤں کا وڈیرہ کہے گا
یہ ایک اور حقیقت ہے

اور سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کے الیکشن انجینئرڈ ہوتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (16-04-10), wajee (01-06-09), رضی (04-06-09), سحر (01-06-09)
پرانا 01-06-09, 08:53 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی جو الیکشن ہوئے ہیں اس میں مرے ہوئے شخص تک کے ووٹ ڈالیں ہیں اور جو ابھی بلدیہ کے ہونے والے ہیں اسکی ہر پارٹی مکمل تیاری کر چکی ہے
اب خود سوچو یہ ہوتے ہیں الیکشن اسلام میں الیکشن میں کبھی بھی عوام سے ووٹ نہیں لیتے بلکہ خود علما چنتے ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-06-09), نورالدین (16-04-10), رضی (04-06-09), سحر (01-06-09)
پرانا 02-06-09, 05:44 PM   #13
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,376
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئ یہ علماء کون ہوتے ہیں ؟
عالم کی تعریف کیا ہے ؟
ان کو مقرر کرنے کا کون مجاز ہوتا ہے ؟
اسلام میں سب سے پہلے تو اجماء سے فیصلہ ہوا تھا ( حضرت ابوبکر صدیق ،رضی اللہ ، کے وقت (
ماسٹر مقسود آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (16-04-10), رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 12:11 AM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار یہ سب ڈھکوسلے ہیں ایک مخصوص گروہ کے۔ جو کہ اپنی اجارہ داری سے کچھ بھی باہر نہیں جانے دینا چاہتے۔ نبی کے زمانے میں یہ سب سے بڑی جمہوریت تھی جو کہ ان حالات میں ممکن تھی اور اسی جمہوریت کی ترقی ہوتے ہوتے موجودہ حالات کی جمہوریت ہے۔ لیکن "ملاء" کا گروہ با آسانی کہہ دیتا ہے کہ ووٹ میں‌لوگ گننے جاتے ہیں تولے نہیں‌ جاتے۔ تو اسکا مطلب یہ بنتا ہے کہ اپ اور ہم تو کسی گنتی میں ہی شمار نہیں ہوتے ہیں۔ پورے پاکستان میں چند ہزار ہی اس اس "معیاری وزن" پر پورے اترتے ہیں اور یہ چند ہزار ہی کروڑوں کی قسمت کے مالک قرار پائے۔ اور باقی کے کروڑوں ایرئے غیرے نتھو خیرے کہلائے۔
تولنے کے لیے "معیاری کنڈہ"‌ کون بنائے گا؟ یہ صوفی محمد والی بات ہے کہ جب الیکشن میں دو تین دفعہ ناکام ہوئے تو جمہوریت کو کفر کہ دیا یاں پھر دوسرے الفاظ میں "انگور کھٹے ہیں"

والسلام
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (16-04-10), رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 01:41 AM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کس کو ووٹ ڈالوں ۔ جتنے بھی کھڑے ہوتے سب کو اچھی طرح جانتا چور ہیں سب اب اگر کوئی ایک آدھ بندہ اچھا مل بھی جاتا ہے تو اسکا تعلق چور پارٹی سے ہوتا ہے اب کیا کرے بندہ ۔ اس لیئے ووٹ ہی نہیں ڈالتا اس ظلم میں شریک نہیں ھو سکتا۔ خاک حق ہے میں تو ان سب کو ووٹ ڈالنا ہی نہیں چاہتا جو کھڑے ھیں ۔
جو حکومت کا خود طلبگار ہو اسے تو حکومت ملنی ہی نہیں چاہئے یہاں تو کھڑے ہی وہ ھوتے ہیں جو طلبگار ھوتے ہیں اور وہ بھی ایک نمبر گھٹیا لوگ۔ حق تو وہ ہے کہ میں بتاؤں کہ اس بندے کو ملنی چاہیئے۔پھر میں نے اپنا حق استعمال کیا۔ الیکشن میں کھڑے ھونے والا سلسلہ ہی غلط ہے۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (16-04-10), مرزا محمد فاروق (05-06-09), سحر (04-06-09)
جواب

Tags
color, پاکستان, پاکستانی, لوگ, چور, مکمل, موقع, موجودہ, ممکن, آج, اللہ, انسان, اسکرین, اسلام, اسلامی, بچوں, جواب, حال, خلاف, زندگی, سیاست, سال, شخص, صوفی, صدیق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مرکزی جماعتوں سے مایوس لوگوں نے بی این پی کو ووٹ دیا عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:24 AM
الیکشن 2008ء: ق لیگ اور اتحادی 40، پی پی37 اور ن لیگ کے 23 فیصد ووٹ عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 03:15 AM
اے این پی کو ووٹ نہ دیا تو پختون مزید تباہی سے دوچار ہونگے، اسفند یار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:44 AM
ووٹ Zullu230 سیاست 0 14-12-07 10:56 AM
ووٹ عبدالقدوس خبریں 1 18-10-07 01:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger