واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


وہ "جو" لوگ کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔غلط کہتے ہیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-03-10, 02:09 PM   #1
وہ "جو" لوگ کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔غلط کہتے ہیں۔
حیدر Rehan حیدر Rehan آن لائن ہے 31-03-10, 02:09 PM

آج صبح میرے چہرے پر ٹینشن کے کچھ ہلکے ہلکے بادل چھائے ہوئے تھے اصل میں کل رات ہی سے کچھ دل و دماغ کے آسمان پر چمک محسوس ہوئ تھی اور بارش کے ساتھ ساتھ اولے برسنے کی بھی امید تھی مگر حالات بدل گئے ۔۔۔ لیکن سوکر اٹھنے کے بعد پھر کسی بات پر صبح خراب ہوگئی آفس آتے ہوئے دل میں ایک خیال آیا کہ ایسا تو ہر ایک کے ساتھ ہوتا ہے اور جو لوگ کہتے ہیں کہ ایسا نہی ہوتا وہ غلط کہتے ہیں۔ ( اب وہ لوگ جو غلط کہتے ہیں وہ مذاق کرتے ہیں، جھوٹ بولتے ہیں یا بات کو ٹالنے کے لیے کچھ کہتے ہیں یہ مجھے اندازہ نہی ہے)

اسی لیے ایک سلسلہ شروع کرنے خیال آیا اس میں کچھ اسے جملے ہوں جن میں حقیقت کی جھلک بھی ہو اور تفریح کا انداز بھی۔ کچھ سچائی بھی ہو اور کچھ کھٹائی بھی۔
( جملہ بنانے پر زیادہ محنت نہ کرنی پڑے اس لیے میں نے ادھا جملہ بنادیا ہے جب بھی کوئی خیال آئے آپ اس جملے کو اس میں سجا سکتے ہیں)
جیسے :-


وہ "جو" لوگ کہتے ہیں کہ ""ہم کسی سے چھپ کر محبت نہی کرتے"" غلط کہتے ہیں۔



وہ "جو" لوگ کہتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غلط کہتے ہیں۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک

Last edited by حیدر Rehan; 31-03-10 at 02:11 PM..

 
حیدر Rehan's Avatar
حیدر Rehan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,891
شکریہ: 8,012
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 574
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-10), فیصل ناصر (31-03-10), مرزا عامر (17-10-10), حیدر (13-05-10), شاہ جی 90 (21-04-10), عارف اقبال (31-03-10), عبداللہ آدم (01-04-10), عروج (17-10-10)
پرانا 31-03-10, 02:43 PM   #2
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,199
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ "جو" لوگ کہتے ہیں کہ ""ہم تنقید کو برداشت کرتے ہیں"" غلط کہتے ہیں۔
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-10), فیصل ناصر (31-03-10), مرزا عامر (17-10-10), حیدر (13-05-10), حیدر Rehan (31-03-10), شاہ جی 90 (21-04-10), عبداللہ آدم (01-04-10), عروج (17-10-10)
پرانا 31-03-10, 04:37 PM   #3
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,891
کمائي: 51,348
شکریہ: 8,012
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ "جو" لوگ کہتے ہیں کہ ""ہم (میاں بیوی) میں جھگڑا نہی ہوتا"" غلط کہتے ہیں
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-10), فیصل ناصر (31-03-10), مرزا عامر (17-10-10), حیدر (13-05-10), شاہ جی 90 (21-04-10), عروج (17-10-10)
پرانا 01-04-10, 09:31 AM   #4
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,891
کمائي: 51,348
شکریہ: 8,012
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ 'جو ' لوگ کہتے ہیں کہ "کالی بلی اگر راستہ کاٹ جائے تو اچھا نہی ہوتا" غلط کہتے ہیں
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (17-10-10), حیدر (13-05-10), شاہ جی 90 (21-04-10), عروج (17-10-10)
پرانا 01-04-10, 01:26 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ 'جو ' لوگ کہتے ہیں کہ "جمہوریت سارے مسائل کا حل ہے " غلط کہتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (17-10-10), حیدر (13-05-10), حیدر Rehan (01-04-10), شاہ جی 90 (21-04-10), عارف اقبال (02-04-10), عبداللہ آدم (01-04-10), عبداللہ حیدر (02-04-10), عروج (17-10-10)
پرانا 01-04-10, 03:13 PM   #6
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,891
کمائي: 51,348
شکریہ: 8,012
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فنی آئی کیو۔۔۔۔۔۔۔



وہ "جو" لوگ کہتے ہیں کہ "ہم نے کبھی مردہ لاشوں کو بولتے ہوئے نہی دیکھا"" غلط کہتے ہیں

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔



کیا لوگوں نے کبھی باتیں کرتے ہوئے لاشوں کو نہی دیکھا ؟؟
کچھ لوگ خاموش رہتے ہیں زیادہ تر تو بولتے ہیں
بلکہ کچھ لوگ تو لاشیں دیکھتے ہی بولنے لگتے ہیں۔

Last edited by حیدر Rehan; 01-04-10 at 04:16 PM.
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (17-10-10), حیدر (13-05-10), شاہ جی 90 (21-04-10), عارف اقبال (01-04-10), عروج (17-10-10)
پرانا 01-04-10, 08:28 PM   #7
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,199
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ "جو" لوگ کہتے ہیں کہ ""ہم کبھی جھوٹ نہیں بولتے ہیں " غلط کہتے ہیں
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (17-10-10), حیدر (13-05-10), شاہ جی 90 (21-04-10), عروج (17-10-10)
پرانا 02-04-10, 10:26 AM   #8
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,891
کمائي: 51,348
شکریہ: 8,012
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ "جو" لوگ کہتے ہیں کہ "لوڈ شیڈنگ" اب نہی ہوگی ہم نے بحران پر قابو پالیا ہے " غلط کہتے ہیں
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (17-10-10), حیدر (13-05-10), شاہ جی 90 (21-04-10), عروج (17-10-10)
پرانا 02-04-10, 04:06 PM   #9
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,891
کمائي: 51,348
شکریہ: 8,012
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سچائی ۔ ۔ ۔ ۔
وہ "جو" لوگ کہتے ہیں کہ "پیار اندھا ہوتا ہے" غلط کہتے ہیں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
پیار اگر اندھا ہوتا ہے تو کسی معزور، لڑکی/لڑکے سے ہمیں پیار کیوں نہی ہوتا۔
(ماں کی ممتا الگ ہے وہ پیار و محبت سے بھی اونچی شے ہے)
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-04-10), مرزا عامر (17-10-10), حیدر (13-05-10), عارف اقبال (02-04-10), عروج (17-10-10)
پرانا 05-04-10, 11:10 AM   #10
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,891
کمائي: 51,348
شکریہ: 8,012
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تلخ حقیقت ۔ ۔ ۔

وہ "جو"کہتے ہیں کہ " ہم خدا پرست ہیں ، ایک اللہ کی پرستش کرتے ہیں" غلط کہتے ہیں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
کسی کے لفظوں سے نہی بلکہ اس کے اعمال سے ظاہر ہونا چاہیے کہ "وہ اللہ پرست" ہے
دنیا پرست،
شہرت پرست
شہوت پرست
بت پرست (خیال میں کسی کا خاکہ بناکر اس کی پرست کرنا بھی بت پرستی ہے)
دولت پرست
اگر نہ بھی ہو تو وہ انا پرست تو ہوتا ہی ہے لیکن اسے اندازہ نہی ہوتا۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (17-10-10), حیدر (13-05-10), عبداللہ آدم (07-04-10), عروج (17-10-10)
پرانا 05-04-10, 05:15 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ جو لوگ کہتے ہیں کہ ڈونگا بونگا ۔ ۔ ۔ ۔ چیچوں کی ملیاں کے پاس ہے غلط کہتے ہیں یہ تو پتا نہیں کہاں ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (17-10-10), حیدر Rehan (06-04-10), عبداللہ آدم (07-04-10), عروج (17-10-10)
پرانا 06-04-10, 10:42 AM   #12
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,891
کمائي: 51,348
شکریہ: 8,012
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
وہ جو لوگ کہتے ہیں کہ ڈونگا بونگا ۔ ۔ ۔ ۔ چیچوں کی ملیاں کے پاس ہے غلط کہتے ہیں یہ تو پتا نہیں کہاں ہے
ڈونگا بونگا ۔ ۔ ۔یہ نام تو واقعی میں نے پہلی بار سنا ہے ۔ ۔۔ ۔ ۔ اس کا پتہ کرنا پڑے گا کہ یہ ہے کہاں
ویسے اس سے ملتا جلتا نام
جھانگا مانگا ہے اسکا بھی پتا نہی چلا ہے کہ یہ کہاں ہے ۔ یہ دونوں نام فرضی ہونگے۔؟؟
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (17-10-10), حیدر (13-05-10), عروج (17-10-10)
پرانا 06-04-10, 09:16 PM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو کہتے ہیں کہ چھانگا مانگا لاہور کے پاس نہیں غلط کہتے ہیں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (17-10-10), حیدر (13-05-10), حیدر Rehan (07-04-10), عروج (17-10-10)
پرانا 06-04-10, 09:45 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ "جو" لوگ کہتے ہیں کہ منتظمین کا نام کسی کو معلوم نہیں غلط کہتے ہیں۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (17-10-10), حیدر (13-05-10), حیدر Rehan (07-04-10), عبداللہ آدم (07-04-10), عروج (17-10-10)
پرانا 06-04-10, 10:16 PM   #15
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,492
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ "جو" لوگ کہتے ہیں کہ عبدالقدوس فورم سے غائب ہے غلط کہتے ہیں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-04-10), مرزا عامر (17-10-10), حیدر (09-04-10), حیدر Rehan (07-04-10), عروج (17-10-10)
جواب

Tags
color, quot, ہیں،, ہوتا, کوئی, کرنی, کرتے, لوگ, چہرے, مگر, محبت, آیا, آج, اٹھنے, ایسا, اسے, بارش, بدل, تفریح, جھوٹ, رات, ساتھ, شروع, غلط, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 07:37 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
یہ میری غزلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔""2"" ش زاد ش زاد 10 16-05-09 03:49 PM
cd,cdr,cdrwکیسے کام کرتی ہیں۔"Optical Drives" arslansun کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 2 01-02-09 08:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger