واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ویلنٹائن ڈے آرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے کیا کیا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-02-09, 04:46 PM   #1
ویلنٹائن ڈے آرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے کیا کیا ہے
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 07-02-09, 04:46 PM

14 فروری ہر سال ویلنٹائن ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس کی حقیقت جو کچھ بھی ہے اس سے ہمیں غرض نہیں۔ لیکن یہ ایک غیر اسلامی تہوار ہے۔
عیسائیت کے پیروکاروں کے لئے اس کی مذہبی اہمیت ہے اس لئے مسلمانوں کو اس سے اجتناب کرنا اور زیادہ ضروری ہے گیا ہے۔

ہماری ذمہ داری ہے کہ اپنے اپنے دائرہ کار میں لوگوں کو ایسے تہواروں میں شرکت کرنے اور انہیں منانے سے روکیں۔ کیوں کہ اب یہ ایک اجتماعی سرگرمی کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ اور یہ یاد رہےکہ فطرت افراد کو تو معاف کر دیتی ہے لیکن اجتماعی غلطیوں کی سزا بڑی سخت ہوتی ہے


فطرت افراد سے اغماض بھی کر لیتی ہے
کرتی نہیں کبھی ملت کے گناہوں کو معاف

 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 319
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
bilal_isb (10-02-09), shafresha (20-01-11), محمدعدنان (20-01-11), مرزا عامر (20-01-11), مزمل فاروق (07-02-09), مسافر (10-02-09), Zullu230 (09-02-09), ابن آدم (20-01-11), ابن جلال (10-02-09), احمد بلال (08-02-09), بزم خیال (20-01-11), خرم شہزاد خرم (20-01-11), عبداللہ آدم (20-01-11), عبداللہ حیدر (12-02-10), عروج (20-01-11)
پرانا 07-02-09, 09:27 PM   #2
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویلنٹائن ڈے آرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے کیا کیا ہے

واقعی بلکل ٹھیک کہا آپ نے - ہمیں لوگوں کی اگاہی کے لیے کچھ نہ کچھ کرنا چاہیئے- میری تجویز یہ ہے فورم پر کوئی پر تربیتی پروگرام شروع کیا جاسکتا ہے -

Last edited by مزمل فاروق; 07-02-09 at 09:31 PM.
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-01-11), مسافر (10-02-09), ابن آدم (20-01-11), بزم خیال (20-01-11), عبداللہ آدم (20-01-11), عروج (20-01-11)
پرانا 08-02-09, 11:47 AM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: JEDDAH
مراسلات: 89
کمائي: 1,764
شکریہ: 266
46 مراسلہ میں 107 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs up جواب: ویلنٹائن ڈے آرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے کیا کیا ہے

آپ اس دن کی غیر افادیت کو اجاگر کریں اس دن میڈیا سے دور رہیں آپ کے جذبات کنٹرول میں رہینگے
waseemsv آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے waseemsv کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (20-01-11), مرزا عامر (20-01-11), مسافر (10-02-09), Zullu230 (09-02-09), ابن آدم (20-01-11), ابن جلال (10-02-09), بزم خیال (20-01-11), خرم شہزاد خرم (20-01-11), عبدالقدوس (08-02-09), عروج (20-01-11)
پرانا 08-02-09, 12:44 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ویلنٹائن ڈے آرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے کیا کیا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waseemsv مراسلہ دیکھیں
آپ اس دن کی غیر افادیت کو اجاگر کریں اس دن میڈیا سے دور رہیں آپ کے جذبات کنٹرول میں رہینگے
بہترین تجویز دی ہے آپ نے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
bilal_isb (10-02-09), مرزا عامر (20-01-11), ابن آدم (20-01-11), بزم خیال (20-01-11), عبداللہ حیدر (12-02-10), عروج (20-01-11)
پرانا 09-02-09, 04:36 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویلنٹائن ڈے آرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے کیا کیا ہے

میڈیا سے دور رہ کر صرف اپنے آپ کو بچایا جا سکتا ہے۔

ایک مسلمان پر اپے آپ کو بچانے کے ساتھ ساتھ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے۔

اس لئے کوشش کیجئے کہ کم از کم ایک فرد کو ضرور آگاہ کیجئے کہ یہ ایک غیر اسلامی تہوار ہے۔

اگر ہماری کوششوں کی وجہ سے چند افراد بھی اس دلدل میں گربے سے بچ گئے تو یہ ہماری بڑی کامیابی ہو گی۔

۔۔ ۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-01-11), مسافر (10-02-09), Zullu230 (10-02-09), ابن آدم (20-01-11), ابن جلال (10-02-09), بزم خیال (20-01-11), عروج (20-01-11)
پرانا 09-02-09, 04:43 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: ویلنٹائن ڈے آرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے کیا کیا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بہترین تجویز دی ہے آپ نے
اس تجویز پہ عمل کون کون کرے گا ؟؟؟؟
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
مسافر (10-02-09), ابن آدم (20-01-11), عروج (20-01-11)
پرانا 10-02-09, 12:58 PM   #7
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: ویلنٹائن ڈے آرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے کیا کیا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
اس تجویز پہ عمل کون کون کرے گا ؟؟؟؟
میرے خیال سے Haya 786 اس تجویز پر عمل کے حق میں ہیں شاید۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-01-11), ابن آدم (20-01-11), عروج (20-01-11)
پرانا 10-02-09, 01:00 PM   #8
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویلنٹائن ڈے آرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے کیا کیا ہے

راجہ جی آپ کی تجویز بھی کافی وزنی ہے۔ شکریہ
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-01-11), ابن آدم (20-01-11), عروج (20-01-11)
پرانا 10-02-09, 02:17 PM   #9
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویلنٹائن ڈے آرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے کیا کیا ہے

ہمیں اپنے اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے کوشش کرنی چاہیے کہ ہم کم از کم اپنے گھروں ، اپنے لائف پارٹنر اور اپنے بچوں کو بھی اس سے منع کریں ۔
اور کوئی ایسا کام یا کھلونا نہ لے کردیں جس سے ان کی حوصلہ افزائی ہو
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-01-11), ابن آدم (20-01-11), عبداللہ حیدر (12-02-10), عروج (20-01-11)
پرانا 10-02-09, 03:18 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویلنٹائن ڈے آرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے کیا کیا ہے

بالکل درست فرمایا مسافر بھائی آپ نے

اسی طرح تبدیلی کا عمل شروع ہو گا۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-01-11), ابن آدم (20-01-11), عبداللہ حیدر (12-02-10), عروج (20-01-11)
پرانا 20-01-11, 05:37 AM   #11
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ صاحب کی یہ تحریر ایک بار پھر سامنے لا رہا ہوں کیونکہ 14 فروری بھی آ رہا ہے ۔ اپنے اپنے خیالات کا اظہار کریں تاکہ جو بگڑنا نہیں چاہتے کم از کم انہیں حوصلہ ملے ۔ کہ وہ اکیلے نہیں ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-01-11), ابن آدم (20-01-11), راجہ اکرام (20-01-11), عبداللہ آدم (20-01-11), عروج (20-01-11)
پرانا 20-01-11, 07:21 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محمود بھائی آپکا بہت شکریہ۔۔۔ انشاءاللہ ہم اپنی ڈسکشنز میں اس موضوع کو شامل کر کے اسے
ڈی گریڈ کرنے کی کوشش کریں گے
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-01-11), Zullu230 (20-01-11), ابن آدم (20-01-11), راجہ اکرام (20-01-11)
پرانا 20-01-11, 11:35 AM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کام کے لیے انفرادی کوشش ضروری ہے ہر شخص ایک ایک بندے کو یہ بتائیں کے یہ غیر اسلامی ہے اس کے بارے میں تاریخ میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے اور ہر کوئی اپنی مرضی کی کہانی بناتا ہے ہمیں اس کے خلاف ایک تحریک چلانی چاہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-01-11), Zullu230 (20-01-11), ابن آدم (20-01-11)
پرانا 20-01-11, 12:46 PM   #14
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کتاب میں سے مزید معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں


http://www.siratulhuda.com/islami-ur...mi-tehwar.html
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-01-11), Zullu230 (20-01-11)
جواب

Tags
فورم, فروری, کم, لا, چاہتے, ملے, اکیلے, اپنے, انہیں, از, اسلامی, اظہار, بہترین, بھائی, بچوں, بار, تحریر, جواب, حوصلہ, خیالات, راجہ, سال, سامنے, عبدالقدوس, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ جاویداسد خبریں 2 18-10-10 07:22 PM
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
جہازوں کی سائیڈ وینڈ لینڈینگ وجی دلچسپ اور عجیب 2 05-02-09 03:20 PM
حکومت پریس کونسل آرڈیننس اور نیوز پیپرز رجسٹریشن آرڈیننس مین ترمیم پر آمادہ عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:39 AM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger