واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-02-08, 05:06 AM   #1
ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 12-02-08, 05:06 AM

السلام علیکم
آج میں ایک بحث لے کر حاضر ہوا ہوں امید ہے اس پر اچھی بحث پڑھنے کو لے گی
ایک مسلمان ہونے کے ناطے کیا ہم کو ویلنٹائن دے منانا چاہے یا نہیں اگر نہیں تو کیوں نہیں اور اگر منانا چاہے تو کیوں منانا چاہے اس پر سب کی رائے چاہے شکریہ
خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 960
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فہیم نواز خان (14-02-08), منتظمین (12-02-08)
پرانا 12-02-08, 08:44 AM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

السلام علیکم،

یقیناً ایک اچھا موضوع ہے۔
میں اس بارے میں صرف کچھ تاریخی حقائق بتانا چاہوں گا

اس کا دوسرا نام : St Valentine's Day
کہاں منایا جاتا ہے : Western and Western-influenced cultures

تاریخ

تاریخی طور پر ابتدائ مسیحی دور میں کئ عیسائ جنگجوءوں کے نام ویلنٹائن ہوا کرتے تھے۔مثلاً ویلنٹائن روم، ویلنٹائن ٹرنی وغیرہ۔

14 فروری کو جو ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے وہ ان دو ویلنٹائن کی یاد میں منایا جاتا ہے:
1۔ ویلنٹائن روم - ایک پادری جو 269 اے ڈی میں مارا گیا
2۔ ویلنٹائن ٹرنی - ایک عیسائ بشپ جو کہ آرلیئان کے فرماںروا کے حملے میں مارا گیا

کیتھولک انسائییکلوپیڈیا ایک اور سینٹ ویلنٹائن کا ذکر بھی کرتا ہے جو کہ افریقہ میں مارا گیا تھا، لیکن اس کی تفصیلات کا علم نہیں۔

کچھ ذرائع ویلنٹائن روم کو محبت سے منسلک کرتے ہیں اور کچھ ویلنٹائن ٹرنی کو۔ جبکہ کچھ کہتے ہیں کہ یہ ایک ہی فرد کے دو نام تھے، اس کیس میں ان حضرات کی تاریخ یا خود نوشت میں کہیں بھی رومانس یا عشق کا کوئ ذکر نہیں ہے۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-02-08, 10:07 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

میں نے اس حوالے سے ایک کالم لکھا ہے انشاءاللہ کل کی اخبار میں آ جاے گا پھر ایک دو دن میں میں یہاں پوسٹ کر دوں گا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-02-08, 11:24 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

بھائی جان اخبار میں‌آنے سے پہلے یہاں پوسٹ کرو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-02-08, 11:26 AM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی جان اخبار میں‌آنے سے پہلے یہاں پوسٹ کرو
ہاں جناب --- نئ اور تازہ چیزیں کہیں اور اور باسی باسی اِدہر --

طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-08, 02:15 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

ٹھیک ہے میں یہان ارسال کر دا ہوں آج ہی ٹھیک ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-02-08, 02:21 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

ویلنٹائن ڈے ( یوم محبت ) کا قصہ :

یوم محبت رومن بت پرستوں کے تہواروں میں سے ایک تہوار شمار کیا جاتاہے جب کہ رومیوں کے ہاں بت پرستی سترہ صدیوں سےبھی زيادہ پرمحیط ہے جوکہ محبت کے الہ کے بارہ میں رومی بت پرستی کی تعبیرہے ۔

اس بت پرستی کے تہوار کے بارہ میں کئي قسم کے قصہ رومیوں اوران کے وارث عیسائیوں کے ہاں معروف ہیں ، ان میں سب سے زيادہ مشہور قصہ یہ ہے کہ :

رومیوں کا عقیدہ تھا کہ روم شہرکے مؤسس روملیوس کوایک دن مادہ بھيڑیے نے دودھ پلایا جس کی وجہ سے اسے قوت فکری حلم وبردباری حاصل ہوئی ۔

لھذا رومی لوگ اس حادثہ کی وجہ سے ہربرس فروری کے وسط میں بہت بڑا تہوار منایا کرتے تھے اوراس میں ایک علامت یہ بھی تھی کہ وہ کتا اوربکری ذبح کرتے ، اورمضبوط اورگٹھے ہوئے عضلات والے دونوجوان اپنے جسم پرکتے اوربکری کے خون کا لیپ کرتے اورپھر اس خون کودودھ کے ساتھ دھوتے اوراس کے بعد ایک بہت بڑا قافلہ چلتا جس کےآگے وہ نوجوان ہوتے اوریہ قافلہ گلی کوچوں اورسڑکوں پرچلتا ، ان دونوجوانوں کے ہاتھ میں چمڑے کے دوٹکڑے ہوتے جوبھی انہيں ملتا اسے وہ ٹکڑے مارتے ، اوررومی عورتیں بڑی خوشی سے یہ کوڑے کھاتیں کیونکہ ان کا یہ اعتقاد تھا کہ اس سے شفاملتی ہے اوربانجھ پن ختم ہوجاتا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-02-08, 02:21 AM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

اس تہوار سے سینٹ ویلنٹائن کاتعلق :

سینٹ ویلنٹائن نصرانی کنیسہ کے دوقدیم قربان ہونے والے اشخاص کانام ہے ، کہا جاتا ہے کہ یہ دوشخص تھے ، اورایک قول میں ہے بلکہ اس نام کا ایک ہی شخص تھاجوشہنشاہ کلاڈیس کی تعذیب کی تاب نہ لاتے ہوئے 296میلادی میں ہلاک ہوگیا ، اورجس جگہ یہ ہلاک ہوا اسی جگہ 350میلادی میں بطوریادگارایک کنیسہ تیارکیا گیا ۔

جب رومیوں نے عیسائیت قبول کی تووہ اپنے اس سابقہ تہوار یوم محبت کومناتے رہے لیکن انہوں نے اسے بت پرستی کےمفہوم سے نکال کرمحبت الہی میں تبدیل کرلیا دوسرے مفہوم محبت کے شھداء میں بدل لیا اورانہوں نے اسے اپنے گمان کے مطابق محبت وسلامتی کی دعوت دینے والےسینٹ ویلنٹائن کے نام کردیا جسے وہ اس راستے میں شھید گردانتے ہیں ، اوراسے عاشقوں کی عید اورتہوار کا نام بھی دیا جاتا ہے اورسینٹ ویلنٹائن کوعاشقوں کا شفارشی اوران کا نگران شمار کرتے ہیں ۔

ان کے باطل اعتقادات اوراس دن کی مشہور رسم یہ تھی کہ نوجوان اور شادی کی عمرمیں پہنچنے والی لڑکیوں کے نام کاغذ کےٹکڑے پرلکھ کرایک برتن میں ڈالے جاتے اوراسے ٹیبل پررکھ دیا جاتا اورشادی کی رغبت رکھنے والے نوجوان لڑکوں کودعوت دی جاتی کہ وہ اس میں سے ایک ایک پرچی نکالیں لھذا جس کا نام اس قرعہ میں نکل آتا وہ لڑکا اس لڑکی کی ایک برس تک خدمت کرتا اوروہ ایک دوسرے کے اخلاق کا تجربہ کرتے پھر بعد میں شادی کرلیتے یا پھر آئندہ برس اسی تہوار یوم محبت میں دوبارہ قرعہ نکالتے ۔

دین نصرانی کے عالموں نے اس رسم سے بہت برااثرلیا اوراسے نوجوان لڑکے لڑکیوں کے اخلاق خراب کرنے کا سبب قرار دیا لھذا اٹلی جہاں پراسے بہت شہرت حاصل تھی ناجائز قرار دے دیا گيا ، پھر بعد میں اٹھارہ اورانیسویں صدی میں دوبارہ زندہ کیا گیا ، وہ اس طرح کہ کچھ یورپی ممالک میں کچھ بک ڈپوؤں پرایک کتاب ( ویلنٹائن کی کتاب کے نام سے ) کی فروخت شروع ہوئي جس میں عشق ومحبت کے اشعار ہیں ، جسے عاشق قسم کے لوگ اپنی محبوبہ کوخطوط میں لکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ، اوراس میں عشق ومحبت کے خطوط لکھنے کے بارہ میں چندایک تجاویز بھی درج ہیں ۔

اس تہوارکا ایک سبب یہ بھی بیان کیا جاتا ہے کہ : جب رومیوں نے نصرانیت قبول کی اورعیسا‏ئیت کے ظہورکے بعد اس میں داخل ہوئے توتیسری صدی میلادی میں شہنشاہ کلاڈیس دوم نے اپنی فوج کے لوگوں پرشادی کرنے کی پابندی لگادی کیونکہ وہ بیویوں کی وجہ سے جنگوں میں نہيں جاتے تھے تواس نے یہ فیصلہ کیا ۔

لیکن سینٹ ولنٹائن نے اس فیصلہ کی مخالفت کرتے ہوئے چوری چھپے فوجیوں کی شادی کروانے کا اہتمام کیا اورجب کلاڈیس کواس کا علم ہوا تواس نے سینٹ ویلنٹائن کوگرفتارکرکے جیل میں ڈال دیا اوراسے سزائے موت دے دی ، کہا جاتا ہے کہ قید کے دوران ہی سینٹ ویلنٹائن کوجیلر کی بیٹی سے محبت ہوگئي اورسب کچھ خفیہ ہوا کیونکہ پادریوں اورراہبوں پرعیسائیوں کےہاں شادی کرنااورمحبت کے تعلقات قائم کرنا حرام ہيں، نصاری کےہاں اس کی سفارش کی گئي کہ نصرانیت پرقائم رہو شہنشاء نے اسے عیسائیت ترک کرکے رومی دین قبول کرنے کا کہا کہ اگر وہ عیسائیت ترک کردے تواسے معاف کردیا جائے گا اوروہ اسے اپنا داماد بنانے کے ساتھ اپنے مصاحبین میں شامل کرے گا ۔

لیکن ویلنٹائن نے اس سے انکار کردیا اورعیسائیت کوترجیح دی اوراسی پرقائم رہنے کا فیصلہ کیا توچودہ فروری 270 میلادی کے دن اورپندرہ فروری کی رات اسے پھانسی دے دی گئي ، تواس دن سے اسے قدیس یعنی پاکباز بشپ کا خطاب دے دیا گیا ۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فہیم نواز خان (14-02-08), ابو عمار (13-02-08)
پرانا 13-02-08, 02:31 AM   #9
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

خرم بھائی بہت زبردست لکھا ہے آپ نے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-08, 02:33 AM   #10
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

یار جب ہم نے محبت کا اظہار ہی کرنا ہے تو کیا لازمی ہے کہ 14فروری کو ہی کریں‌کیا سال کے باقی دنوں میں اپنے پیار کا اظہار نہیں کرنا چاہئیے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-08, 02:45 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
یار جب ہم نے محبت کا اظہار ہی کرنا ہے تو کیا لازمی ہے کہ 14فروری کو ہی کریں‌کیا سال کے باقی دنوں میں اپنے پیار کا اظہار نہیں کرنا چاہئیے
عدنان بھائی کم از کم آپ ایسی باتیں نہیں کرنا معاملہ خراب ہو سکتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-08, 02:46 AM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
خرم بھائی بہت زبردست لکھا ہے آپ نے
ارے بھای یہ میں نے نہیں لکھا یہ تو دوسرے سائیڈ سے لیا ہے میں نے جو لکھا ہے اس کے لیے الگ دھاگہ شروع کروں گا ’’بہت افسوس کے ساتھ‘‘ اس نام سے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-02-08, 02:48 AM   #13
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی کم از کم آپ ایسی باتیں نہیں کرنا معاملہ خراب ہو سکتا ہے

نہ جی میں‌کیوں نہ لکھوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اس کی کوئی خاص وجہ اور بھائی میرے معاملہ کیوں خراب ہوگا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
ارے بھای یہ میں نے نہیں لکھا یہ تو دوسرے سائیڈ سے لیا ہے میں نے جو لکھا ہے اس کے لیے الگ دھاگہ شروع کروں گا ’’بہت افسوس کے ساتھ‘‘ اس نام سے
اوکے خرم بھائی میں تو سمجھا شائد آپ نے اپنا کالم شئیر کیا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-08, 01:41 PM   #14
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

السلام علیکم،

یہ کچھ اور بھی اچھا مٹیریئل ہے، سوچا آپ سب سے شیئر کر لوں۔

والسلام،

طاہر
Attached Images
     
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (13-02-08), محسن غنی (13-02-08), خرم شہزاد خرم (14-02-08)
پرانا 13-02-08, 01:42 PM   #15
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

کچھ مزید ادھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

طاہر
Attached Images
     
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
محسن غنی (13-02-08), خرم شہزاد خرم (14-02-08)
جواب

Tags
فوٹو, فروخت, گمان, ٹیک, پوسٹ, قید, قصہ, لوگ, موت, محبت, آج, اشعار, بھائی, ترک, جیل, جواب, خون, خرم, رات, سال, شہزاد, عبدالقدوس, عدنان, عشق, صدیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ جاویداسد خبریں 2 18-10-10 07:22 PM
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
جہازوں کی سائیڈ وینڈ لینڈینگ وجی دلچسپ اور عجیب 2 05-02-09 03:20 PM
حکومت پریس کونسل آرڈیننس اور نیوز پیپرز رجسٹریشن آرڈیننس مین ترمیم پر آمادہ عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:39 AM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger