واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ٹرک بیک اسٹوری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-05-11, 08:00 PM   #1
ٹرک بیک اسٹوری
عبداللہ خراسانی عبداللہ خراسانی آف لائن ہے 10-05-11, 08:00 PM

اسلام علیکم
محنت کر حسد نہ کر
امیر کی دولت سے نہ ڈر ئریب کی بدعا سے ڈر
ہر چہرہ کس نہ کس کا محبوب ہوتا ہے
ہارن دے کر راستہ لو
ہمیں مشینی سواریوں پر ایسے جملے پڑھنے کو ملتے ہیں جبکہ ایک مضمون نظروں سے گزرا مہلک عادات کے موضوع پر لکھتے ہوۓ ایک صاحب نے لکھا کہ یہ بھی ایک مہلک عادت ہے کہ بندہ جگہ جگہ لھکتا پھرے آپ لاشعوری طور پر لکھتے ہوۓ اپنے راز اور شعوری طور پر لکھتے ہوۓ اپنی حقیقت اپنے خیالات دوسروں کو بتا بیٹھتے ہیں
ہم دیکھتے ہیں کہ بچے دیواروں پر ۔ ۔ ۔ شرارتی لوگ واؤ روم میں ۔ ۔ ۔سواریاں سواریوں پر کچھ نہ کچھ لکھ دیتے ہیں کیا یہ ایک اچھی عادت ہے ؟ یقینا نہیں!
لیکن ٹرگي کے پیچھے آیل ٹینکر کے پیچھے اکثر مجھے اچھی باتیں پڑھنے کو بھی ملیں۔ ۔ ۔تو کیا خیال ہے کہ یہ ایسے ہی لکھتے رہیں یا لکھنا چھوڑ دیں؟
ویسے میرے پاس ٹرک ہوتا تو میں اس پر لکھتا نگاہ پاک ہے تو دل بھی پاک ہے
شکریہ

 
عبداللہ خراسانی's Avatar
عبداللہ خراسانی
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 321
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (10-05-11), حیدر (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 08:29 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے رکسے پہ لکھا پڑہا تھا
"میں بڑا ہو کر ٹرک بنوں گا"
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
skjatala (10-05-11), حیدر (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 10:05 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
میں نے رکسے پہ لکھا پڑہا تھا
"میں بڑا ہو کر ٹرک بنوں گا"
ہاہاہاہاہاہا۔ شانداار
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-05-11, 10:12 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے ایک ٹرک پہ لکھا یہ شعر پڑا تھا جو مجھے بہت پسند آیا

وہ پرندہ جسے پرواز سے فرصت ہی نہ تھی

آج تنہا ہے تو میری دیوار پہ آ بیٹھا
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (10-05-11), عبداللہ آدم (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 10:14 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جبکہ مجھے یہ بات
"وہ دور اچھا تھا جب مکان کچے اور لوگ سچے تھے
اب مکان پکے اور لوگ بھی پکے ہیں"
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (10-05-11), نورالدین (10-05-11), احمد بلال (10-05-11), سیفی خان (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 10:17 PM   #6
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گل تے اے وی ٹھیک اے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 10:33 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی با تیں سچی ھوتی ھیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-05-11, 10:43 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پریشان نہ تھی ۔۔۔۔۔۔۔ میں ول آساں۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 08:14 AM   #9
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چنگ چی رکشہ پہ یہ لکھا تھا

ہائے نی اے تے او ای اے ۔ ۔ ۔ ۔جٹان دا منڈا
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-05-11, 08:21 AM   #10
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,280
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چور کے بچوں ٹول بکس خالی ہے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-05-11, 08:26 AM   #11
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وقت نے ایک بار پھر دلہن بنا دیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-05-11, 09:23 AM   #12
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک رکشے کے پیچھے پڑھا تھا کہ "ہارن مت بجائیں، ہماری قوم سو رہی ہے "

ایک کیری وین کے پیچھے لکھا تھا میں بڑی ہوکر پجارو بنوں گی
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-05-11, 09:52 AM   #13
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,553
شکریہ: 5,876
3,229 مراسلہ میں 6,951 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیار کرنا ہے تو سوچا نہ کر سوچ میں کیا رکھا ہے

سفر کرنا ہے تو 3380 پہ آ کوچ میں کیا رکھا ہے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوۓ, ہوتا, کس, گزرا, ٹرک, پاک, ڈر, لکھتا, لوگ, نگاہ, چھوڑ, موضوع, اپنی, اپنے, اچھی, اسلام, بیک, بچے, جگہ, دے, دل, راستہ, طور, عادات, عادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لامحدود آن لائن سٹوریج بالکل مفت یاسر عمران مرزا ویب سائٹس کا جائزہ 8 08-03-10 04:41 PM
ایک سردار جی جنرل سٹور سے شاپنگ کرتے ہوئے The Great قہقہے ہی قہقے 0 30-08-09 01:42 PM
خاوند سٹور وسیم قہقہے ہی قہقے 0 02-12-08 01:33 PM
ٹماٹر اسٹوری طاھر دلچسپ اور عجیب 3 28-08-08 12:05 PM
یاہو! میل ۔۔۔۔۔۔ اسٹوریج بار کا خاتمہ محمدعدنان کمپیوٹر کی باتیں 2 05-10-07 12:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger