واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ٹماٹر کی کہانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-09-10, 02:54 PM   #1
ٹماٹر کی کہانی
شاہ جی 90 شاہ جی 90 آف لائن ہے 06-09-10, 02:54 PM

ایک دفہ کا زکر ہے
ایک بے روزگار شخص نے دفتری کی حیثیت سے مائیکروسافٹ میں درخواست دی ۔ ایچ آر مینیجر نے اس کا انٹر ویو کیا اور پھر اس سے فرش کی صفائی کروا کر اس کا ٹیسٹ لیا ۔ تمہیں ملازمت دی جاتی ہے ، اپنا ای میل ایڈریس دے دو تا کہ تمہیں اطلاع دی جا سکے کہ تم نے نوکری پر کب حاضر ہونا ہے ایچ آر مینیجر نے کہا ۔ آدمی نے جواب دیا کہ جناب نہ تو میرے پاس کمپیوٹر ہے اور نہ ہی ای میل ایڈریس ۔ مجھے افسوس ہے ایچ آر مینیجرنے کہا ، اگر تمہارا ای میل کا پتہ نہیں تو اس کا مطلب ہے کہ تم وجود ہی نہیں رکھتے اور ناموجود بندے کو ہم ملازمت کیسے دے سکتے ہیں ۔
وہ شخص سخت ناامیدی کی کیفیت میں مائیکرو سافٹ کے دفتر سے نکلا اسے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ اس کی جیب میں پڑے دس ڈالر اس کا کہاں تک ساتھ دیں گے جو اس کی کل جمع پونجی تھی ۔
آخر اس نے ایک فیصلہ کیا اور سپر مارکیٹ پہنچ گیا ، وہاں سے اس نے دس کلو کا ٹماٹر کا کریٹ لیا اور گھر گھر جا کر وہ کریٹ بیچ دیا ، دو گھنٹے سے بھی کم وقت میں اس کی رقم ڈبل ہو چکی تھی ، وہ پھر سپر مارکیٹ پہنچ گیا اور ایک اور کریٹ خرید کر دوبارہ گھر گھر بیچنے لگا ، شام تک اس نے تین چکر لگائے اور گھر کی طرف جاتے ہوے اسے اطمینان تھا کہ اس کی جیب میں ساٹھ ڈالر موجود ہیں ۔
اس آدمی نے اندازہ لگایا کہ گزارے کے لیئے یہ کام بھی بہتر ہے
وہ روزانہ صبح سویرے گھر سے نکل جاتا اور دن بھر خوب محنت سے ٹماٹر بیچتا شام کو دیر سے گھر لوٹتا ۔ دن پہ دن گزرتے گئے ، اس نے پہلے ایک ریڑھی لی اور اس پر سبزی گھر گھر پہنچانی شروع کی ، پھر ایک دن ایک ٹرک لے لیا اور ایک دن ایسا بھی آیا کہ اس کا گاڑوں کا اپنا فلیٹ تھا جن پر وہ سبزیاں لوگوں کو سپلائی کرتا تھا ۔
پانچ سال بعد وہی شخص امریکہ کے چند بڑے سبزی فروشوں میں سے ایک تھا ۔
اس نے اپنے اہل خانہ کے مستقبل کی منصوبہ بندی شروع کی تو اس کو ایک انشورنس پلان کی ضرورت محسوس ہوئی ۔
انشورنس ایجنٹ سے اس کی میٹنگ کے خاطمے پر ایجنٹ نے اس سے اس کا ای میل کا پتہ دریافت کیا ، آدمی نے کہا
میرا کوئی ای میل ایڈریس نہیں ہے ۔
ایجنٹ بولا ، آپ کا ای میل نہیں ہے اور آپ نے اتنی ترقی کر لی ، اگر آپ کا ای میل ہوتا تو کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ ترقی کی کس انتہا پر ہوتے ۔
ہاں میں مائیکرو سافٹ میں آفس بوائے ہوتا ، آدمی نے جواب دیا ۔
کہانی سے کیا سبق ملتا ہے
1۔ انٹر نیٹ زندگی گزارنے کا کوئی حل نہیں ہے
2۔ اگر آپ کے پاس انٹر نیٹ نہیں ہے اور آپ محنت کرتے ہیں تو آپ ارب پتی ہو سکتے ہیں
3۔ اگر آپ یہ پیغام انٹر نیٹ پر پڑھ رہے ہیں تو آپ کو مبارک ہو جلد ہی آپ کو مائیکرو سافٹ جیسے ادارے میں آفس بوائے / گرل کی نوکری مل سکتی ہے۔

 
شاہ جی 90's Avatar
شاہ جی 90
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 579
Reply With Quote
23 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
proiub (15-10-10), shafresha (06-09-10), skjatala (16-06-11), فخر بٹ (16-06-11), فرحان دانش (07-09-10), ھارون اعظم (07-09-10), یاسر عمران مرزا (16-06-11), نیلم خان (10-09-10), نورالدین (06-09-10), منتظمین (06-09-10), محمدمبشرعلی (06-09-10), مرزا محمد فاروق (16-06-11), مرزا عامر (15-10-10), ام طلحہ (06-09-10), ابن جلال (08-09-10), احمد بلال (06-09-10), بزم خیال (06-09-10), راجہ اکرام (07-09-10), سحر (07-09-10), سرورق (15-10-10), طاھر (07-09-10), عارف اقبال (06-09-10), عبدالقدوس (07-09-10)
پرانا 06-09-10, 04:23 PM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ای میل مجھے بھی آئی تھی۔ معظم بھائی آپ نے خوب ترجمہ کیا ہے
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-10), فخر بٹ (16-06-11), ھارون اعظم (07-09-10), مرزا محمد فاروق (16-06-11), بزم خیال (06-09-10), راجہ اکرام (07-09-10), شاہ جی 90 (06-09-10)
پرانا 06-09-10, 04:24 PM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ شکریہ
آداب
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-10), مرزا محمد فاروق (16-06-11), بزم خیال (06-09-10), راجہ اکرام (07-09-10)
پرانا 06-09-10, 04:46 PM   #4
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انٹر نیٹ ابھی چھوڑدیتے ہیں ۔ اچھے ٹماٹر کہاں سے ملیں گے ؟
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-10), skjatala (16-06-11), ھارون اعظم (07-09-10), نورالدین (06-09-10), محمدمبشرعلی (06-09-10), مرزا محمد فاروق (16-06-11), ابن جلال (08-09-10), راجہ اکرام (07-09-10), شاہ جی 90 (06-09-10)
پرانا 06-09-10, 04:57 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-10), مرزا محمد فاروق (16-06-11), راجہ اکرام (07-09-10), شاہ جی 90 (06-09-10)
پرانا 06-09-10, 06:20 PM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ منتظمین بھائی
ابھی کرتے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-10), مرزا محمد فاروق (16-06-11), راجہ اکرام (07-09-10)
پرانا 06-09-10, 07:27 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ صاحب بہت خوب!!!!!

آپ کا ترجمعہ بھی بہت اچھا ہے
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (16-06-11), راجہ اکرام (07-09-10), شاہ جی 90 (06-09-10)
پرانا 06-09-10, 09:47 PM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ شاہد بھائی
اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-10), مرزا محمد فاروق (16-06-11), راجہ اکرام (07-09-10)
پرانا 07-09-10, 06:01 AM   #9
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

تقریبا دو سال پہلے کچھ اسی طرح کی ای میل پر ایک یہی مراسلہ پہلے بھی لکھا جا چکاہے

ٹماٹر اسٹوری

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), مرزا محمد فاروق (16-06-11), راجہ اکرام (07-09-10), شاہ جی 90 (08-09-10), عبدالقدوس (07-09-10)
پرانا 07-09-10, 08:38 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی میرے تو چار پانچ ای میل ہیں
لگتا ہے میں تو آفس بوائے والا چانس بھی مس کر جاؤں گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), فیصل ناصر (07-09-10), ھارون اعظم (07-09-10), مرزا عامر (07-09-10), شاہ جی 90 (08-09-10)
پرانا 07-09-10, 10:40 PM   #11
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی تحریر ہے۔ انٹرنیٹ کی عادت بھی انسان کو نکما کردیتی ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), مرزا محمد فاروق (16-06-11), شاہ جی 90 (08-09-10)
پرانا 07-09-10, 10:56 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وارن بفٹ کا بھی یہی ماننا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), مرزا محمد فاروق (16-06-11), شاہ جی 90 (08-09-10)
پرانا 15-10-10, 10:28 AM   #13
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب میں کیا کروں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), مرزا محمد فاروق (16-06-11), شاہ جی 90 (15-10-10)
پرانا 15-10-10, 09:02 PM   #14
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹماٹر بیچو آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے proiub کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), مرزا محمد فاروق (16-06-11), شاہ جی 90 (15-10-10)
پرانا 16-06-11, 10:37 AM   #15
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جی واہ شاہ جی ،آج کافی عرصے کے بعد فورم پر آیا اور ابھی میرا بھی دل یہی ہے کہ میں بھی ٹماٹروں‌کا کاروبار شروع کر دوں
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کہانی, کمپیوٹر, کس, گھر, وقت, نوکری, منصوبہ, آدمی, آر, ای میل ایڈریس, امریکہ, بے, جواب, جلد, حل, دی, دریافت, درخواست, زندگی, سال, شام, شخص, شروع, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger