واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


پاکستانی بچوں کو ووٹ دیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-02-10, 09:01 PM   #1
پاکستانی بچوں کو ووٹ دیں
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 16-02-10, 09:01 PM

پاکستانی بچوں کو ووٹ دیں

فرانس ميں کپڑوں کا ايک سٹور بچوں کی کاسٹنگ کے ليے ايک مقابلہ منعقد کروا رہا ہے جس ميں ميری دو بھانجیاں بھی حصہ لے رہی ہيں اس مقابلے ميں بچوں کو ووٹ ڈلوانے کی بنياد ان کے والدين کے سوشل ريليشنز بتائے گئے ہيں يعنی والدين نے خود اپنے بچوں کو ووٹ ڈلوانے کے ليے کوشش کرنی ہے اس سلسلے ميں آپ سے ووٹوں کے ليے رابطہ کيا ہے نيچے دو لنک دے رہا ہوں اس پر جا کر ڈائيريکٹ ووٹ دے سکتے ہيں مذيد يہ کہ ہر بندے کے جتنے ايميل اکاؤنٹ ہيں سب سے ووٹ ڈالا جا سکتا ہے يعنی ايک بندہ ايک سے زيادہ ووٹ بھی ڈال سکتا ہے ابھی ووٹنگ کچھ دن چلے گي مگر ياد رہے آج کا کام کل پر نہيں چھوڑنا

Le Grand Casting Kiabi


Le Grand Casting Kiabi
نوم والے خانے ميں اپنا دوسرا نام اور پری نوم والے ميں اپنا پہلا نام اور آگے تاريخ پيدائش لکھ کر ووٹ ڈالنا ہے چاہے اصل نہ لکھيں پاکستانی بچيوں کو ہر حال ميں کامياب کروانا ہے

یاد رہے کہ یہ پاکستانی بچوں کے ساتھ ساتھ میرے بھی کچھ لگتے ہیں اس لیے آپ سے درخواست ہے آپ اپنی مصروفیات سے کچھ وقت نکال کر ان لنک پر جائیں اور اپنا اپنا ووٹ دیں میں تصویریں بھی منسلک کر رہا ہوں کے کیسے کرنا ہے شکریہ

نوٹ، ووٹ کے ليے مطلوبہ چيزيں لکھ کر ووٹ دينے والا آپشن کلک کريں گے تو ووٹ ڈلے گا



__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 234
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-02-10), ابو عمار (16-02-10)
پرانا 16-02-10, 10:00 PM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,087
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیں خرم بھائی دونوں شونو مونو، جانو مانو بچیوں کو ووٹ ڈال دیا ہے۔

ویسے اس ووٹنگ میں جیتنے کے بعد کیا ہوگا ؟
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (17-02-10), رضی (18-02-10)
پرانا 16-02-10, 10:24 PM   #3
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک سے زیادہ ووٹ کی اجازت کیا مقابلے کے منتظمین کی طرف سے ہے ؟
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (17-02-10), رضی (18-02-10)
پرانا 17-02-10, 12:30 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ ابو عمار بھائی
یہ تو مجھے پتہ نہیں کہ یہ اجازت ان کی طرف سے ہے کہ نہیں البتہ لیکن ایمیل کی پابندی ہے کہ ایک ایمیل سے ایک ہی ووٹ کاسٹ ہو سکتا ہے ابھی تک ایک ہی ووٹ ڈالا گیا ہے یہاں سے یار کچھ کرو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (18-02-10)
پرانا 17-02-10, 02:45 PM   #5
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,087
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے ایک اور ای میل سے ووٹ کرنے کی کوشش کی مگر شاید اس نے ایرر دے دیا۔

آپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں کہ اس میں کامیاب ہونے کے بعد کیا ہوگا ؟
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-02-10, 10:57 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم بھائی ان کا پاکستانی ھونا ہی ہمارے ووٹ کے حقدار ھونے کے لیئے کافی ہے۔

سب دوستوں کو چاہیے کہ ووٹ دیں ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-02-10, 03:42 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی ووٹ شوٹ جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (27-02-10)
جواب

Tags
com, کوشش, کلک, کرنی, پاکستانی, وقت, لے, لنک, نام, مقابلہ, آگے, آج, ايک, اپنی, اپنے, ابھی, بچوں, تصویریں, جائیں, حال, حصہ, خود, دیں, دے, درخواست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
الیکشن کمیشن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے ووٹ ڈالنے کا عملی مظاہرہ گلاب خان خبریں 0 14-11-10 05:12 AM
ہاشمی، سعد رفیق کا ووٹ سب نے محسوس کیا: قابل تحسین سیاستدان گلاب خان عمومی بحث 4 14-04-10 09:24 AM
بھائیوں‌اور بہنوں مجھے اورمیرے بلاگ کو ووٹ دو فرحان دانش عمومی بحث 24 20-01-10 08:17 PM
کیا پاکستان اور بھارت جنگ متوقع ہے؟ ووٹ پول Real_Light خبریں 2 30-11-08 01:01 PM
مسلمانوں نے مجھے ووٹ دیکر کامیاب کرایا، نریندر مودی عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 12:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger