واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


پاکستان میں لوڈ شیڈنگ کا ایک حل یہ بھی ہوسکتاہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-05-11, 01:56 PM   #1
پاکستان میں لوڈ شیڈنگ کا ایک حل یہ بھی ہوسکتاہے
dxbgraphics dxbgraphics آن لائن ہے 07-05-11, 01:56 PM




ان صاحبان کی خدمات حاصل کرنی پڑے گی

Last edited by dxbgraphics; 07-05-11 at 02:04 PM..

dxbgraphics
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
شکریہ: 2,138
584 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 535
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-05-11), نورالدین (07-05-11), حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 01:57 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,464
شکریہ: 2,138
584 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یوٹیوب کا لنک
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-05-11), حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 02:54 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,189
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیچھے روضہ انور کی تصویر ہے تو یہ سچ ہی ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-05-11), حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 03:50 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر یہی سچ کا معیار ہو پھر تو بہت کچھ ہو سکتا ہے بھائی
بہروپ کرنے والے لوگ ہر طرح کی تصویر لگا سکتے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-05-11), ایکسٹو (07-05-11), حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 04:01 PM   #5
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,891
کمائي: 51,348
شکریہ: 8,012
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے لگتا ہے کہ یہ کسی ڈرامے کا سین ہے

اج کل پاکستان میں بھی بہت سے ایسے ڈرامے بن رہے ہیں‌ خاص کر مزاحیہ ڈراموں میں تو اب ایسے مناظر عام ہیں ۔ ۔ ۔

Last edited by حیدر Rehan; 07-05-11 at 04:15 PM.
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-05-11), حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 04:05 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,553
شکریہ: 5,876
3,229 مراسلہ میں 6,951 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سارا کرنٹ تا ادھر آگیا ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-05-11), حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 06:08 PM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ” سیفی گروپ “ کہلاتا ہے ۔ ۔ ۔شاید کوئی پیر سیف الرحمٰن صاحب ہیں یہ ان کے مرید ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سنا ہے قلب جاری کرنے کے ماہر ہیں
میں 1 دفعہ دوست کے ساتھ گیا تھا یہ سارا منظر خود دیکھا ہے ۔ ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
اویسی (09-05-11), حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 07:02 PM   #8
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,392
شکریہ: 4,409
1,843 مراسلہ میں 6,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ عامۃ الناس کی جہالت سے فائدہ اٹھانے کا ایک نیا طریقہ ہے اس قسم کی واہیات حرکات وجد کہ نام پر کروا کر عوام الناس کو اپنے پیر صاحب کا گرویدہ بنایا جاتا ہے اور یوں حلقہ ارادت میں اضافہ کیا جاتا ہے جو کہ پیر صاحب کہ بینک بیلنس میں بھی اضافہ کا باعث بنتا ہے
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا

Last edited by آبی ٹوکول; 07-05-11 at 07:05 PM.
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (08-05-11), فیصل ناصر (07-05-11), فاروق سرورخان (07-05-11), اویسی (09-05-11), حیدر (08-05-11), عبداللہ حیدر (07-05-11)
پرانا 07-05-11, 07:07 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
یہ عامۃ الناس کی جہالت سے فائدہ اٹھانے کا ایک نیا طریقہ ہے اس قسم کی واہیات حرکات وجد کہ نام پر کروا کر عوام الناس کو اپنے پیر صاحب کا گرویدہ بنایا جاتا ہے اور یوں حلقہ ارادت میں اضافہ کیا جاتا ہے جو کہ پیر صاحب کہ بینک بیلنس میں بھی اضافہ کا باعث بنتا ہے
لیکن ہمارا بینک بیلنس کیوں اضافے کا شکار نہیں ہوتا؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (07-05-11), حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 07:10 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیرت ھے
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (08-05-11), حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 07:49 PM   #11
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,392
شکریہ: 4,409
1,843 مراسلہ میں 6,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
لیکن ہمارا بینک بیلنس کیوں اضافے کا شکار نہیں ہوتا؟؟
اس لیے کہ آپ "صاحب کرامات " پیر نہیں نیز آپکے مریدین سب کہ سب " نالائق " ہیں جو کہ جھوٹا پروپیگنڈہ بھی نہیں کرسکتے آپکے صاحب کرامت ہونے کا سو اپنے حلقہ ارادت کی تشکیل نو پر توجہ دیں اور پاک نیٹ کی بجائے کسی اور اجڈ ویران جگہ جاکر ڈیرے ڈالیں تو قسمت کا ستارہ چمک بھی سکتا ہے جو کہ بینک بیلنس کو بڑھانے کا قوی سبب بھی بنے گا ۔ ۔ ۔
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
اویسی (09-05-11), احمد بلال (07-05-11), حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 08:20 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویڈیو دیکھ کر ہی معلوم ہو رہا ہے جھوٹ ہے سب
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 08:24 PM   #13
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہادی مراسلہ دیکھیں
ویڈیو دیکھ کر ہی معلوم ہو رہا ہے جھوٹ ہے سب
جھوٹ سے کیا مراد ہے آپ کی ؟
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 08:27 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,189
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا ان سے موبائل بھی چارج ہو جتا ہےِ؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (08-05-11), حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 08:32 PM   #15
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کرنٹ والا مولوی

اس طرح کا تھریڈ پہلے بھی لگایا جا چکا ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-05-11)
جواب

Tags
com, india, url, ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔, پیچھے, پاکستان, یہی, یوٹیوب, لگا, لوگ, لوڈ, مزاحیہ, معیار, videos, watch, www, you, youtube, تا, تصویر, حل, روضہ, سچ, شیڈنگ, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
موسم سرما کی پہلی بارش بدھ کو ہونے کا امکان‘ موٹر وے اور جی ٹی روڈ پر آج بھی دھند چھائی رہے گی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:07 AM
رومن اردو سے یونیکوڈ میں ترجمہ کرنے کی گوگل کی سروس۔۔۔۔۔۔۔ Farrukh ویب سائٹس کا جائزہ 4 23-06-10 11:31 AM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
پاکٹ پی سی کے لیے اردو (یونیکوڈ( سپورٹ مسکان گل موبائلز معلومات اور جائزہ 0 05-08-08 01:08 AM
جیوکی بندش:یورپی ممالک میں مقیم پاکستانی صحافیوں کا اظہار مذمت عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:24 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger