واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


پاکستان کا جھنڈا کس نے ڈیزائن کیا ؟؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-07-11, 11:32 PM   #1
پاکستان کا جھنڈا کس نے ڈیزائن کیا ؟؟؟؟؟؟
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 28-07-11, 11:32 PM

آج رات 9 بجے لائٹ گی تو میں موبائل پہ ریڈیو سننے لگا شالیمار ریڈیو پہ بھٹی صاحب کا پروگرام آن ائیر تھا اور بھٹی صاحب سوال پوچھ رہے تھے
کہ پاکستان کا جھنڈا کس نے ڈیزائن کیا ؟؟
جواب دینے والوں کی زیادہ تعداد نے شوکت علی کا نام لیا ایک بھائی نے شوکت قدوائی نام بتایا کچھ نے چوہدری رحمت علی بھی بتایا مگر مجھے سب سے زیادہ حیرت اس وقت ہوئی جب کراچی یونیوسٹی کی بی اے کی ایک طالبہ نے قائد اعظم کا نام لیا اور ساتھ کہہ کے اسے پکا یقین ہے کہ پاکستان کا جھنڈا قائدِ اعظم نے ہی ڈیزائن کیا تھا کافی ساری کال کے بعد آخر ایک لڑکی نے امیرالدین کا نام لیا ۔
یہ ہے ہماری پاکستان کے بارے میں جنرل نالج اگر یہی سوال کسی انڈین اداکار یا اداکارہ کے بارے ہوتا تو ایک نہیں تو دوسری یا تیسری کال میں درست جواب ضرور مل جاتا پتا نہیں ہمارے استاد اب کیا کچھ بچوں کو پڑھا رہے ہیں‌ہمارے دور میں تو دو چار کتابیں ، تختی اور سلیٹ وغیرہ ہوا کرتے تھے اب تو ون اور ٹو میں پڑھنے والے بچوں کے بستے بھی نہیں اٹھانے ہوتے ،لگتا ہے کہ نئے دور نے بچوں پہ گدھوں کی طرح بوجھ تو ڈال دیا مگر علم کہیں‌دور چلا گیا ہمارے بڑے ہم سے کہتے تھے کہ ان کے دور کا آٹھویں‌ پاس بندہ بھی ہمارے دور کے بی اے پاس سے زیادہ لائق ہے لگتا ہے کہ ہمیں‌بھی اپنی موجودہ نسل سے یہی کچھ کہنا پڑے گا -

ہاں فی الحال زیادہ نہیں لکھ سکتا کیونکہ 11 بجے لائٹ نہیں گئی اس کا مطلب ہے کہ اب 12 بجے جانے والی ہے تو آخر میں‌بتا تا چلوں کہ پاکستان کا جھنڈا امیرالدین قدائی نے ڈیزائن کیا تھا ۔

مزید تفصیل کے لیے
ذہنی آزمائش کا مقابلہ اگست 2008 سوال نمبر 4
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 226
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
wajee (30-07-11), احمد نذیر (29-07-11), حیدر (30-07-11), سحر بٹ (31-07-11), عبدالقدوس (28-07-11)
پرانا 28-07-11, 11:49 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے بھی سنا تھا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (29-07-11), حیدر (30-07-11)
پرانا 29-07-11, 12:22 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ليں جي ياسر بھائي صاحب آپ كي دلچسپي كے مطابق

نوجوان نسل كي انفارميشن
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (29-07-11), حیدر (30-07-11)
پرانا 29-07-11, 12:28 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج تو بجلی نے حد ہی کر دی ہے
7:25 سے لے کر اب تک کوئی سات یا آٹھ دفعہ جا چکی ہے

اور نوجوان نسل کی معلومات کے بارے میں کیا کہنا جناب، ہمارا اپنا حال ان سے چنداں مختلف نہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (29-07-11), حیدر (30-07-11)
پرانا 29-07-11, 01:00 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پير صاحب اب دو ميں سے ايك ہي كہوائے جا سكتے ہيں۔۔۔۔ ياخود كو نوجوان كہلواؤ يا صاحب علم بابا جي
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (29-07-11), حیدر (30-07-11)
پرانا 29-07-11, 01:05 AM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ادھر بھی یہی حال ہے کبھی دو دو گھنٹے نہیں دیتے تو کبھی دو منٹ بعد ہی دیدیتے ہیں
محترم وزیرَ لوڈشیڈنگ کے نام کھلا خط
آج راجہ ساب بڑے یاد آرہے نے
موجودہ وزیر لوڈشیڈنگ نوں تے سون توں ہی فرصت نہیں
ویسے کافی دنون‌ سے کوئی اطلاع بھی نہیں ہے زندہ بھی ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (29-07-11), حیدر (30-07-11)
پرانا 29-07-11, 11:10 PM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
ادھر بھی یہی حال ہے کبھی دو دو گھنٹے نہیں دیتے تو کبھی دو منٹ بعد ہی دیدیتے ہیں
محترم وزیرَ لوڈشیڈنگ کے نام کھلا خط
آج راجہ ساب بڑے یاد آرہے نے
موجودہ وزیر لوڈشیڈنگ نوں تے سون توں ہی فرصت نہیں
ویسے کافی دنون‌ سے کوئی اطلاع بھی نہیں ہے زندہ بھی ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کے منہ میں گھی شکر
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (30-07-11), حیدر (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 02:39 AM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

علم کو بھوک اور سفر میں چھپا رکھا ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 11:03 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے اپنی معاشرتی علوم کی کتاب پڑھی ہے اس میں پاکستان کے جغرافیے کے بارے میں معلومات ہے پاکستان کی سرحد کن ملکوں سے ملتی ہے پاکستان کا رقبہ کتنا ہے پاکستان میں کتنے موسم ہے پاکستان میں 1998 کی مردم شماری سے کتنی آبادی ہے کون کون سے پہاڑ واقعے ہیں لیکن تاریخ نہیں ہے کہ ہمارے بزرگوں کے کون کونسے کام انجمام دیے اب اس میں طالب علموں کا کیا قصور ہم پر وحی تو نازل نہیں ہو گی نہ جو ہمیں پڑھاوں گے وہی ہم بتا سکتے ہیں مجھے بھی آج پتہ چلا ہے پاکستان کا جھنڈا کس نے ڈیزائن کیا اور یہ ہماری کتابوں میں نہیں ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 11:13 AM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بات آپ کی بھی ٹھیک ہے مگر جو پڑھایا جاتا ہے اس بارے ایک نظر شمشاد بھائی نے جو ویڈیو شیئر کی ہے اس پہ بھی مار لیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 12:02 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
بات آپ کی بھی ٹھیک ہے مگر جو پڑھایا جاتا ہے اس بارے ایک نظر شمشاد بھائی نے جو ویڈیو شیئر کی ہے اس پہ بھی مار لیں
ہاں بھائی دیکھی ہے یہ ویڈیو یونیورسٹی کے اسٹودنیٹ کی یہی حالت ہے۔ پاکستان یورپ میں‌ واقع ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (30-07-11), حیدر (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 01:54 PM   #12
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,891
کمائي: 51,348
شکریہ: 8,012
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جواب اگرچہ صحیح ہے مگر پھر بھی سوال میں اور جواب میں کچھ کمی ہے

یعنی ہمیں یہ کب معلوم ہوگا کہ ’’پاکستان کا اصل جنھڈا کس نے ڈئزاین کیا تھا‘‘
جنگ اخبار کی 1948 کی اشاعت کو اگر ڈھڈیں تو یہ خبر مل سکتی ہے یعنی قائداعظم نے جو جھنڈا ڈئزائن کیا تھا وہ ان اخبارات میں موجود ہے۔۔

بہت سی باتیں بہت سے لوگ متنازعہ ہونے کی وجہ سے درگزر کرتے ہیں اور کچھ بنا تفصیل کے بیان کردیتے ہیں ۔ یعنی اگر کسی نے کہا تھا کہ قائداعظم نے ڈئزائن کیا تھا تو اس کا جواب بھی غلط نہی ہے۔۔۔۔۔۔


اب اس سے زیادہ اہم بات لے لیں کہ قائد اعظم کہاں پیدا ہوئے ۔ ۔۔
1954 تک اسکول کی کتابوں میں یہ موجود ہے کہ قائداعظم کراچی میں نہی پیدا ہوئے بلکہ ایک وہ جگہ ہے جو اندرون سندھ میں ہے
ان کے اساتذہ اور پرنسپل کے انڑویوز ٹی وی پر بھی آچکے ہیں
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (30-07-11), حیدر (30-07-11)
جواب

Tags
color, ہوتے, ہوتا, کراچی, کرتے, گئی, پہ, پاکستان, پروگرام, ڈیزائن, وقت, لڑکی, نام, موبائل, موجودہ, آج, انڈین, استاد, بھائی, بچوں, جانے, رات, سوال, علی, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دینی خدمت کا صلہ ؟؟؟؟؟؟ احمدنواز سیاست 8 22-10-10 03:32 PM
منی لانڈرنگ کی دستاویزات و شواہد پر مبنی 12 کاٹن غائب کر دئے گئے شاہ خبریں 2 03-12-09 06:39 PM
دلربا کو کون کون یاد کرتا ہے ؟؟؟؟؟؟ ابن جلال گپ شپ 31 26-10-08 10:56 PM
ہائے اللہ میرے دستخط ؟؟؟؟؟؟ قیصرجی تجاویز اور شکایات 2 20-10-08 11:50 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger