واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


پاک نیٹ اور ممبران کے بارے میں آپ کے جذبات (سالگرہ کے موقع پر)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-09, 09:09 AM   #1
پاک نیٹ اور ممبران کے بارے میں آپ کے جذبات (سالگرہ کے موقع پر)
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 16-10-09, 09:09 AM

دوستو، ساتھیوں، بھائیو، بہنو اور بزرگو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سب کو راجہ اکرام کا سلام پہنچے

امید ہے پہنچ گیا ہو گا۔۔ اگر نہیں پہنچا تو بتا دیجئے گا، دوبارہ بھیج دوں‌گا

مجھے پتہ ہے آپ سب بہت مصروف ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔، میں تو بالکل فارغ ہوں،

تو سالگرہ کا سماں ہے ، ہر طرف رنگ برنگے کارڈ، لطیفے، اشعار، اور نہ جانے کیا کیا ہے۔
کہیں ٹائٹل دیئے جا رہے ہیں تو کہیں پاک نیٹ کا انٹرویو نشر ہو رہا ہے۔

ٹائٹل دینے والے دھاگے میں تو ایسا کچھ کہنا ہے جس سے اکثر کی رائے ملتی ہو

لیکن یہاں آپ نے وہ لکھنا ہے جو آپ سوچتے ہیں۔ جو آپ کے جذبات ہیں، پاک نیٹ اور ممبران کے متعلق۔
کیوں کہ انسانوں کی اس بستی میں بعض اوقات کسی کو کسی خاص فرد سے ایک لگاؤ پیدا ہو جاتا ہے۔ کسی کی کوئی عادت پسند آ گئی، کسی کے خیالات آپ کو اچھے لگے ۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ

تو شروع ہو جائے اور بتاتے جائیے۔۔۔۔۔۔۔۔ کم از کم پاک نیٹ کے متعلق ایک جملہ، ایک شعر، ایک لفظ جو آپ کے خیالات و جذبات کی ترجمانی کرتا ہو۔۔
اگرچہ بہت ساری تحاریر سامنے آ چکی ہیں لیکن یہاں چند الفاظ میں اپنے جذبات کا اظہار کرنا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 853
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
M A Ansari (26-03-11), موجو (26-03-11), ملک بھائی (17-10-09), محمدعدنان (17-10-09), ایس اے نقوی (16-10-09), حیدر (17-10-09), رانا امر (17-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09), عامرشہزاد (17-10-09)
پرانا 16-10-09, 09:14 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو سب سے پہلے میں ہی شروع ہو جاتا ہوں تا کہ آپ کو بھی حوصلہ ملے

پاک نیٹ۔۔۔

تو جو نہیں ہے، تو کچھ بھی نہیں ہے
مانا یہ دنیا جواں ہے حسین ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-10-09), حیدر (17-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09), عامرشہزاد (17-10-09)
پرانا 16-10-09, 09:16 AM   #3
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ زندہ باد
پاک نیٹ پائندہ باد
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-10-09), ایس اے نقوی (16-10-09), حیدر (17-10-09), راجہ اکرام (16-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 09:23 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم ڈاکٹر نور صاحب
آپ سے مل کے ہم کچھ بدل سے گئے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-10-09), ایس اے نقوی (16-10-09), حیدر (17-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 10:07 AM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو طوالت کی عادت ہے۔ چند الفاظ میں کیسے لکھوں؟
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (19-10-09), محمدعدنان (17-10-09), ایس اے نقوی (16-10-09), حیدر (17-10-09), راجہ اکرام (16-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 10:11 AM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
تو سب سے پہلے میں ہی شروع ہو جاتا ہوں تا کہ آپ کو بھی حوصلہ ملے

پاک نیٹ۔۔۔

تو جو نہیں ہے، تو کچھ بھی نہیں ہے
مانا یہ دنیا جواں ہے حسین ہے
راجہ جی یہ ہمارا پسندیدہ گانا ہے
تو جو نہیں ہے تو کچھہ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسین ہے
وہ آئیں نہ آئیں ، جمی ہیں نگاہیں
ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھککے راہیں
جھک جھک کے راہیں
یہ دل بد گماں ہے نظر کو یقیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-10-09), ایس اے نقوی (16-10-09), حیدر (17-10-09), رانا امر (17-10-09), راجہ اکرام (16-10-09), عامرشہزاد (17-10-09)
پرانا 16-10-09, 10:13 AM   #7
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
محترم ڈاکٹر نور صاحب
آپ سے مل کے ہم کچھ بدل سے گئے
واقعی ۔۔۔
آپ کی بدلی بدلی نظریں، بدلابدلا لہجہ، ۔۔۔
اور
چہرے کا بدلا بدلا رنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ جی
مکمل چیک اپ کروا ہی لیں۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (17-10-09), محمدعدنان (17-10-09), ایس اے نقوی (16-10-09), حیدر (17-10-09), رانا امر (17-10-09), راجہ اکرام (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 10:13 AM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
مجھے تو طوالت کی عادت ہے۔ چند الفاظ میں کیسے لکھوں؟
آپ دس لائنوں میں اپنے خیالات کا اظہار کریں ہمیں وہ چند الفاظ ہی لگیں گے
کیوں کہ آپ کی ہر تحریر پڑھتے ہوے ہمیشہ یہی احساس رہا کہ ختم کیوں ہو گئی تھوڑا سا تو مزید لکھا ہوتا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (17-10-09), محمدعدنان (17-10-09), ایس اے نقوی (16-10-09), ام طلحہ (16-10-09), حیدر (17-10-09), رانا امر (17-10-09), راجہ اکرام (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 10:31 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
مجھے تو طوالت کی عادت ہے۔ چند الفاظ میں کیسے لکھوں؟
سلام بہنا
طوالت ایک عمومی عادت ہے۔ اور اختصار سے لکھنا واقعی فن ہے
ونسٹن چرچل کا نام تو آپ نے یقینا سنا ہوگا۔۔۔۔۔
اس کے بارے میں سنا ہے ۔۔۔ وہ کہتا ہے
کہ مجھے جتنا کم بولنا ہو میں اتنا زیادہ تیاری کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔

لیکن یہ تو سیکھنے کا عمل ہے اس لئے کوشش ضرور کیجئے۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (17-10-09), محمدعدنان (17-10-09), Zullu230 (16-10-09), ام طلحہ (16-10-09), حیدر (17-10-09), رانا امر (17-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09), عامرشہزاد (17-10-09), عبداللہ حیدر (17-10-09)
پرانا 16-10-09, 10:59 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
واقعی ۔۔۔
آپ کی بدلی بدلی نظریں،
ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔یہ بدلی بدلی نظریں کہاں دیکھ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔
کہیں‌آپ یہ تو نہیں سوچ رہے کہ میں ’’کہیں پے نگاہیں، کہیں پے نشانہ‘‘ والی صورتحال سے دوچار ہوں؟؟؟
اقتباس:
بدلابدلا لہجہ، ۔
۔۔ لہجہ تو ہمارا بڑا ہی سخت ہے۔۔۔۔۔ بدلتے بدلتے بدلے گا۔ ہاں آپ سے مل کر بدلنا شروع ہو گیا ہے۔

اقتباس:
اور
چہرے کا بدلا بدلا رنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ رنگ بہت پکا ہے۔۔۔۔۔۔ غصے میں نہیں بدلتا، حالانکہ لوگ لال پیلے ہو جاتے ہیں۔۔

اقتباس:
راجہ جی
مکمل چیک اپ کروا ہی لیں۔۔۔
جو ڈاکٹر مرض کی تشخیص کر لے وہی درست علاج بھی کر سکتا ہے
تو پھر دے دیں ٹائم کسی دن آپ سے چیک اپ کروا لوں

لیکن فیس ویس نہیں ملے گی۔۔۔۔۔۔ دو چار پوائنٹس دے دوں گا

کیا خیال ہے ڈاکٹر صاحب
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (17-10-09), محمدعدنان (17-10-09), Zullu230 (16-10-09), حیدر (17-10-09), رانا امر (17-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 11:13 AM   #11
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنی اچھی تشخیص پر بھی صرف دو چار پوائنٹ
راجہ جی آپ تو ریکارڈ توڑ رہے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-10-09), Zullu230 (16-10-09), حیدر (17-10-09), رانا امر (17-10-09), راجہ اکرام (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 12:42 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام شاہ جی
ہم ہیں ہی ریکارڈ توڑ
لیکن اگر آپ کے ریکارڈ کو خطرہ ہو تو بتائیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-10-09), حیدر (17-10-09), رانا امر (17-10-09), شاہ جی 90 (17-10-09)
پرانا 16-10-09, 12:51 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
راجہ جی یہ ہمارا پسندیدہ گانا ہے
تو جو نہیں ہے تو کچھہ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسین ہے
وہ آئیں نہ آئیں ، جمی ہیں نگاہیں
ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھککے راہیں
جھک جھک کے راہیں
یہ دل بد گماں ہے نظر کو یقیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
واہ شاہ جی واہ
آپ تو دل جلے نکلے۔۔۔۔۔

آپ بھی اپنے جذبات کا اظہار فرما دیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-10-09), حیدر (17-10-09), رانا امر (17-10-09), شاہ جی 90 (17-10-09)
پرانا 17-10-09, 12:23 AM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو نہیں کر سکتا اپنے جذبات کا اظہار، مجھے ایل سی ڈی پیاری ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-10-09), رانا امر (17-10-09), راجہ اکرام (17-10-09), شاہ جی 90 (17-10-09)
پرانا 17-10-09, 12:47 AM   #15
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
سلام شاہ جی
ہم ہیں ہی ریکارڈ توڑ
لیکن اگر آپ کے ریکارڈ کو خطرہ ہو تو بتائیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس میدان میں ہمارا کوئی ریکارڈ ہو ہی نہیں سکتا راجہ جی اگر آپ توڑیں گے تو اپنا ہی ریکارڈ توڑیں گے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (17-10-09), راجہ اکرام (17-10-09)
جواب

Tags
color, ہیں؟, فن, کوشش, کمپیوٹر, پاک, پسند, پسندیدہ, ڈاکٹرنور, لوگ, نظر, موقع, انٹرویو, انٹرنیٹ, بھائی, تحریر, دل, سالگرہ, علاج, عمومی, عادت, غصہ, غصے, صورتحال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں محسن بٹ Ask Experts ماہرین کی رائے 21 02-03-10 03:53 PM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger