واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

پاک نیٹ سے انٹرویو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-10-09, 07:34 AM   #1
پاک نیٹ سے انٹرویو
سحر سحر آن لائن ہے 15-10-09, 07:34 AM

پاک نیٹ کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ہم نے پاک نیٹ سے انٹرویو کا اہتمام کیا ہے ۔ امید ہے کہ آپ کو پاک نیٹ کے بارے مین جان کر اور ان کے خیالات جان کر خوشی ہوگی

تو شروع کرتے ہیں

میزبان ۔ السلام و علیکم
پاک نیٹ ۔ وعلیکم السلام

میزبان ۔ کیا حال ہیں اپ کے
پاک نیٹ ۔ اللہ کا شکر ہے

میزبان ۔ آپ کو آپ کی دوسری سالگرہ مبارک ہو
آپ کیسا محسوس کررہے ہیں
پاک نیٹ ۔ بہت شکریہ ۔ مجھے بہت خوشی ہورہی ہے ۔
میں اپنے ساتھیوں کا شکرگزار ہوں

میزبان ۔ آپ کو پہلے اور اب میں کیا فرق محسوس ہوتا ہے
پاک نیٹ ۔ کافی فرق آگیا ہے
شروع میں کم لوگ تھے ، اس لیے آپس میں اختلافات کم ہوتے تھے ۔
لوگ ذیادہ ہیں تو جیسے جیسے نئے آئیڈیاز آرہے ہیں ویسے ویسے اختلافات بھی ذیادہ
ہوتے ہیں ۔ لیکن یہ تو زندگی کا حصہ ہے ۔ لیکن مجموعی طور پر میں مطمئن اور خوش
ہوں

میزبان یہ تو آپ کے متعلق بات ہوگیی ، اب آپ سے منسلک لوگوں کے متعلق کچھ بات ہوجائے
پاک نیت ۔ جی

میزبان ۔ یہ بتائیں منتظمین بھائی کا اصل نام کیا ہے ؟
پاک نیٹ ۔ آپ کو نہیں معلوم

میزبان ۔ نہیں یہاں تو کسی کو نہیں معلوم اپ کو تو معلوم ہوگا تو ہم کو بھی بتائیں
پاک نیٹ ۔ منتظمین بھائی کا اصل نام منتظمین ہی ہے

میزبان ۔ اچھا ۔ ایسا نام کبھی سنا نہیں
پاک نیٹ ۔ قصہ کچھ ہوں ہے ۔ منتظمین بھائی ایک مرتبہ بچپن میں گلی میں کرکٹ کھیل رہے تھے ، وہاں سے ایک بزرگ کا گزر ہوا انہوں نے ان کو دیکھ کر پیشن گوئی کی کہ یہ بچہ بڑا ہوکر منتظمین
بنے گا ۔ وہ دن ہے اور آج کا دن ان کو سب منتظمین ہی پکارتے ہیں
اور گھر والے ان کو منتظو کہتے ہیں ۔

میزبان ۔ اچھا یہ بتائیں ، ایڈمینسٹریٹر اور ناظم اعلیٰ میں کیا فرق ہے
پاک نیٹ ۔ ویسے دیکھنے میں تو کوئی فرق نہیں دونوں ہی ہر وقت لال رہتے ہیں
لیکن چلتی کس کی ذیادہ ہے یہ سمجھ نہیں آتی
دونوں کا آپس مین رشتہ میاں بیوی جیسا لگتا ہے ، جیسے سب کے سامنے ظاہر یہ ہوتا ہے کہ شوہر کی چلتی ہے لیکن اصل میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے آپ خود سمجھ دار ہیں

میزبان ۔ ذیلی ناظمین کی تعریف کریں
پاک نیٹ ۔ ذیلی ناظمین کی تعریف کون کرتا ہے

میزبان ۔ نہیں ، میرا مطلب ہے ذیلی ناظمین کے بارے میں کچھ بتائیں
پاک نیٹ ۔ ذیلی ناظمین کا کردار ان سیاسی اراکین کی طرح کا ہے ۔ جب احتجاج کرنا ہو یا ، ٹائر جلانے ہوں یا ہرتالیں کرنی ہوں تو یہ ذیلی ناظمین پیش پیش ہوتے ہیں
اور جب وزارت تقسیم ہورہی ہورہی ہوتی ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے اپ سمجھدار ہیں

میزبان ۔ عام رکن کے بارے میں آپ کیا کہیں گے۔
پاک نیٹ ۔ عام رکن تو بہت ہی معصوم ہوتا ہے ۔ ان کے بارے میں کیا کہوں

میزبان آپ کو کسی بات کا افسوس
پاک نیٹ ۔ ہاں ایک بات کا افسوس ہے یہاں خواتین بہت کم ہیں

میزبان ۔ آپ خوش کب ہوتے ہیں
پاک نیٹ ۔ جب تمام اراکین پیار محبت سے ایک دوسرے سے ملتے ہین اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں

میزباں ۔ آخرمیں آپ اپنے اراکین کو کیا پیغام دینا چاہیں گے
پاک نیٹ ۔ میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

خواتیں وحضرات آپ نے پاک نیٹ کی باتیں سنی امید ہے کہ آپ کو ہمارا یہ پروگرام پسند آیا ہوگا
اب اجازت پاہتے ہیں
اپنا خیال رکھیے گا
اللہ حافظ

سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 530
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-02-12), گوہر (15-10-09), ملک بھائی (15-10-09), راجہ اکرام (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09), طاھر (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 08:52 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیاری بہنا
ماشاء اللہ بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔مزا آ گیا پڑھ کر
خاص طور پر فرق مراتب جو آپ نے انتہائی خوبصورت پیرائے میں بیان کیا ہے، ناظم اعلی، ایڈمنسٹریٹر، ذیلی ناظم اور عام کاکنان کا۔

اللہ کرے زور قلم اور زیادہ

بارگاہ رب العزت میں دعا ہے کہ آپ کی زندگی میں خوشیاں ہی خوشیاں ہوں اور آپ اسی طرح خوشیاں بکھیرتی رہیں۔
اللہ آپ کو خوش اور خوشحال رکھے۔۔۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-02-12), سحر (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09), طاھر (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 09:28 AM   #3
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 330
کمائي: 5,525
شکریہ: 605
259 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ہم نے پاک نیٹ سے انٹرویو کا اہتمام کیا ہے ۔ امید ہے کہ آپ کو پاک نیٹ کے بارے مین جان کر اور ان کے خیالات جان کر خوشی ہوگی

تو شروع کرتے ہیں

میزبان ۔ السلام و علیکم
پاک نیٹ ۔ وعلیکم السلام

میزبان ۔ کیا حال ہیں اپ کے
پاک نیٹ ۔ اللہ کا شکر ہے

میزبان ۔ آپ کو آپ کی دوسری سالگرہ مبارک ہو
آپ کیسا محسوس کررہے ہیں
پاک نیٹ ۔ بہت شکریہ ۔ مجھے بہت خوشی ہورہی ہے ۔
میں اپنے ساتھیوں کا شکرگزار ہوں

میزبان ۔ آپ کو پہلے اور اب میں کیا فرق محسوس ہوتا ہے
پاک نیٹ ۔ کافی فرق آگیا ہے
شروع میں کم لوگ تھے ، اس لیے آپس میں اختلافات کم ہوتے تھے ۔
لوگ ذیادہ ہیں تو جیسے جیسے نئے آئیڈیاز آرہے ہیں ویسے ویسے اختلافات بھی ذیادہ
ہوتے ہیں ۔ لیکن یہ تو زندگی کا حصہ ہے ۔ لیکن مجموعی طور پر میں مطمئن اور خوش
ہوں

میزبان یہ تو آپ کے متعلق بات ہوگیی ، اب آپ سے منسلک لوگوں کے متعلق کچھ بات ہوجائے
پاک نیت ۔ جی

میزبان ۔ یہ بتائیں منتظمین بھائی کا اصل نام کیا ہے ؟
پاک نیٹ ۔ آپ کو نہیں معلوم

میزبان ۔ نہیں یہاں تو کسی کو نہیں معلوم اپ کو تو معلوم ہوگا تو ہم کو بھی بتائیں
پاک نیٹ ۔ منتظمین بھائی کا اصل نام منتظمین ہی ہے

میزبان ۔ اچھا ۔ ایسا نام کبھی سنا نہیں
پاک نیٹ ۔ قصہ کچھ ہوں ہے ۔ منتظمین بھائی ایک مرتبہ بچپن میں گلی میں کرکٹ کھیل رہے تھے ، وہاں سے ایک بزرگ کا گزر ہوا انہوں نے ان کو دیکھ کر پیشن گوئی کی کہ یہ بچہ بڑا ہوکر منتظمین
بنے گا ۔ وہ دن ہے اور آج کا دن ان کو سب منتظمین ہی پکارتے ہیں
اور گھر والے ان کو منتظو کہتے ہیں ۔

میزبان ۔ اچھا یہ بتائیں ، ایڈمینسٹریٹر اور ناظم اعلیٰ میں کیا فرق ہے
پاک نیٹ ۔ ویسے دیکھنے میں تو کوئی فرق نہیں دونوں ہی ہر وقت لال رہتے ہیں
لیکن چلتی کس کی ذیادہ ہے یہ سمجھ نہیں آتی
دونوں کا آپس مین رشتہ میاں بیوی جیسا لگتا ہے ، جیسے سب کے سامنے ظاہر یہ ہوتا ہے کہ شوہر کی چلتی ہے لیکن اصل میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے آپ خود سمجھ دار ہیں

میزبان ۔ ذیلی ناظمین کی تعریف کریں
پاک نیٹ ۔ ذیلی ناظمین کی تعریف کون کرتا ہے

میزبان ۔ نہیں ، میرا مطلب ہے ذیلی ناظمین کے بارے میں کچھ بتائیں
پاک نیٹ ۔ ذیلی ناظمین کا کردار ان سیاسی اراکین کی طرح کا ہے ۔ جب احتجاج کرنا ہو یا ، ٹائر جلانے ہوں یا ہرتالیں کرنی ہوں تو یہ ذیلی ناظمین پیش پیش ہوتے ہیں
اور جب وزارت تقسیم ہورہی ہورہی ہوتی ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے اپ سمجھدار ہیں

میزبان ۔ عام رکن کے بارے میں آپ کیا کہیں گے۔
پاک نیٹ ۔ عام رکن تو بہت ہی معصوم ہوتا ہے ۔ ان کے بارے میں کیا کہوں

میزبان آپ کو کسی بات کا افسوس
پاک نیٹ ۔ ہاں ایک بات کا افسوس ہے یہاں خواتین بہت کم ہیں

میزبان ۔ آپ خوش کب ہوتے ہیں
پاک نیٹ ۔ جب تمام اراکین پیار محبت سے ایک دوسرے سے ملتے ہین اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں

میزباں ۔ آخرمیں آپ اپنے اراکین کو کیا پیغام دینا چاہیں گے
پاک نیٹ ۔ میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

خواتیں وحضرات آپ نے پاک نیٹ کی باتیں سنی امید ہے کہ آپ کو ہمارا یہ پروگرام پسند آیا ہوگا
اب اجازت پاہتے ہیں
اپنا خیال رکھیے گا
اللہ حافظ
سحر صاحب بہت خوب آپ کا بہت شکریا آپ نے بے زباں کو زباں عطا کردی۔
غلام مجتبی جان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-02-12), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 09:33 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : غلام مجتبی جان مراسلہ دیکھیں
سحر صاحب بہت خوب آپ کا بہت شکریا آپ نے بے زباں کو زباں عطا کردی۔
سلام بھیا
یہ سحر صاحب نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔یہ ہماری بہنا سحر صاحبہ ہیں
ڈاکٹر سحر صاحبہ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-02-12), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 11:09 AM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے سحر مزا آگیا
بلکہ چھکا لگا دیا۔ بہت دلچسپ تحریر ہے۔ویسے اب آپکے شوہر نامدار کا پتہ چلنا اور بھی ضروری ہو گیا ہے کہ وہ اراکین کی کس قسم میں آتے ہیں
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-02-12), راجہ اکرام (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09), طاھر (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 11:20 AM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ام طلحہ آپ کا شکریہ
ویسے میرے شوہر معصوم لوگوں میں یعنی عام ارکان میں آتے ہیں ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-02-12), ام طلحہ (15-10-09), راجہ اکرام (15-10-09), طاھر (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 11:20 AM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ام طلحہ آپ کا شکریہ
ویسے میرے شوہر معصوم لوگوں میں یعنی عام ارکان میں آتے ہیں ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-02-12), راجہ اکرام (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 11:24 AM   #8
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یعنی انہیں ہم جیسے غریب غربا میں تلاش کرنا ہو گا۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-02-12), راجہ اکرام (15-10-09), سحر (15-10-09), طاھر (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 11:24 AM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
ارے سحر مزا آگیا
بلکہ چھکا لگا دیا۔ بہت دلچسپ تحریر ہے۔ویسے اب آپکے شوہر نامدار کا پتہ چلنا اور بھی ضروری ہو گیا ہے کہ وہ اراکین کی کس قسم میں آتے ہیں
یہ سوال تو پچھلے ڈیڑھ مہینے سے میں لے کر بیٹھا ہوں کہ بہنا اپنے میاں کا تعارف بھی کروا ہی دیں اور وہ اگر یہاں ممبر ہیں تو ہم انہیں اچھی طرح جانتے ہوں گے لیکن ان کے حوالے سے تو نہیں جانتے نا ۔ لیکن یہ ہیں کہ ان حضرت کو پردے کے پیچھے سے باہر ہی نہیں لا رہیں ، اب تو مارے تجسس کے ہمارا دم نکلتا جا رہا ہے، اللہ کرے آپ کو بتا دیں تا ہمارا تجسس بھی ختم ہو ۔
مانا کہ تجسس کرنے سے قرآن میں منع کیا گیا ہے کہ لا تجسسو لیکن اس انسانی فطرت کا کیا کریں جس میں تجسس کوٹ کوٹ کر بلکہ ٹھونس ٹھونس کر بھرا ہوا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-02-12), ام طلحہ (15-10-09), راجہ اکرام (15-10-09), طاھر (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 11:34 AM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے شاہ جی بھائی
ایک پاک نیٹ ہی تو ہے جہاں میں ہر بات لکھ دیتی ہوں کسی کا لحاظ کیے بغیر یہاں تک شوہروں کی برائیاں بھی کرتی ہوں ۔
اگر میں نے ان کا نام بتادیا تو مجھے ان کا خیال کرنا پڑے کا پاک نیٹ پر بھی ۔
ویسے ہم بہت انجوائے کرتے ہیں ،
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-02-12), ام طلحہ (15-10-09), راجہ اکرام (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09), طاھر (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 11:53 AM   #11
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی تخلیق ہے
اور بہت خوبصور ت انداز زینت قرطاس بنا ئی گئی ہے
اللہ دے زور قلم اور زیادہ
سحر بہن آپ اتنا اچھا لکھ لیتی ہے
پھر کنجوسی نہ کیا کریں اور خوب لکھا کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کے قلم میں روانی ہے، بہاو ہے، سحر ہے جو پڑھنے والے کو جکڑ لیتا ہے
یہ صلاحیت ہر کسی کو نہیں ملتی ۔
اس لئے میری گذارش ہے کہ آپ لکھتی رہا کریں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رہی بات " معصوم ممبر" سے ملوانے کی ۔۔
تو اشتیاق تو واقعی بہت ہو رہا ہے۔۔۔
اب آپ بتا بھی دیں۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاک نیٹ پر ہرکوئی دل کھول کر باتیں کرتا ہے۔۔
شوہروں کی برائیاں ہوتی ہیں۔۔
تو
یہ خاکسار
بیویوں کے پیچھے پڑا ہوا ہے۔۔
اب
ناراضگی کسی طرف سے نہیں ہونی چاہیے۔۔

کیوں کہ گلے شکوے ہوتے ہیں تو الجھنیں دور ہوتی ہیں
دل صاف ہوتے ہیں۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اتنی اچھی تحریر پر مبارک باد
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-02-12), راجہ اکرام (15-10-09), سحر (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09), طاھر (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 12:25 PM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
یعنی انہیں ہم جیسے غریب غربا میں تلاش کرنا ہو گا۔
کیا بات ہے ان غریب غرباء کی ۔
اپنی مرضی سے آتے ہیں ، اپنی مرضی سے جاتے ہیں ۔
کوئی پوچھ گچھ نہیں ہوتی ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-02-12), ام طلحہ (15-10-09), راجہ اکرام (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09), طاھر (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 01:08 PM   #13
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ارے شاہ جی بھائی
ایک پاک نیٹ ہی تو ہے جہاں میں ہر بات لکھ دیتی ہوں کسی کا لحاظ کیے بغیر یہاں تک شوہروں کی برائیاں بھی کرتی ہوں ۔
اگر میں نے ان کا نام بتادیا تو مجھے ان کا خیال کرنا پڑے کا پاک نیٹ پر بھی ۔
ویسے ہم بہت انجوائے کرتے ہیں ،
بہن جی آپ بتانے کے بعد بھی آزادانہ بول سکتی ہیں ، مجھے پی ایم کر دیں ، میرا وعدہ میں کسی کو نہیں بتائوں گا ،
پلیز ، اب تو بتا دیںواقعی بہت بے چینی ہو رہی ہے جاننے کو
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-02-12), راجہ اکرام (15-10-09), طاھر (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 02:26 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی یہ کیا بات ہوئی
آپ کو پی ایم کر دیں اور ہمیں پتہ ہی نہ چلے
ایسا نہیں ہو سکتا

سحر بہنا
اب تو ہمیں بھی بتانا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
ورنہ ہم احتجاجا واک آؤٹ کر جائیں گے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-02-12), سحر (15-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 05:02 PM   #15
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ بھائی
میں آپ کو چھوڑ کر نہیں بتاؤں ۔
اگر بتاؤں گی تو آپ کو بھی بتاؤں گی ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-02-12), راجہ اکرام (15-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09), طاھر (16-10-09)
جواب

Tags
پاک, پسند, قصہ, لوگ, موقع, محبت, آج, اللہ, انٹرویو, احتجاج, اعلیٰ, بھائی, بیوی, بچپن, تلاش, تحریر, حال, خواتین, دعا, زندگی, سالگرہ, شوہر, غلام, غریب, صاحبہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
فیڈورا، سینٹ اوس، ریڈ ہیٹ میں آڈیو اور ویڈیو کی سپورٹ شامل کریں حسن مغل لائینکس کارنر 8 25-01-11 06:07 PM
کس کا انٹرویو پہلے ہونا چاہیئے رضی عمومی بحث 18 26-05-09 04:06 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger