| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 873
|
||||
| 19 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (31-05-09), TapalDanaDar (30-05-09), فیصل ناصر (01-06-09), پاکستانی (30-05-09), منتظمین (30-05-09), محمدخلیل (01-06-09), محمدعدنان (08-06-09), مزمل فاروق (31-05-09), wajee (01-06-09), Zullu230 (31-05-09), اکرم (08-06-09), ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (06-06-09), ابن آدم (30-05-09), خرم شہزاد خرم (01-06-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (31-05-09), سحر (30-05-09), شاہ جی 90 (01-06-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے پیش کریں ۔
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (30-05-09), ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (06-06-09), تانیہ رحمان ستارہ (31-05-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (31-05-09), سحر (30-05-09) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ستارہ آپ نے بالکل ٹھیک کہا ۔ میں بھی پاک نیٹ میں نئی ہوں لیکن سب ایسے جانتے ہیں جیسے میں بہت عرصے سے ہوں ۔
یہاں کا ماحول بہت اچھا ہے ۔ میں نے یہاں کوئی غیر اخلاقی بات نہیں دیکھی ۔ اسلام کے بارے میں بہت معلومات میں اضافہ ہوتا ہے اور اگر میں یہ کہوں کہ جتنی تعریف میری پاک نیٹ پر ہوئی کہیں نہیں ہوئی تو غلط نہ ہوگا ۔ یہی حوصلہ افزائی ہم کو لکھنے پر مجبور کرتی ہے۔ شکریہ |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (01-06-09), پاکستانی (30-05-09), محمدعدنان (08-06-09), مزمل فاروق (31-05-09), Zullu230 (31-05-09), اکرم (08-06-09), ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (06-06-09), تانیہ رحمان ستارہ (31-05-09), خرم شہزاد خرم (01-06-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (31-05-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل ستارہ جی ۔ میں نے پاک نیٹ کو جنوری میں ہی جوائن کیا ہے اور اس جیسا فورم میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ایسا لگتا ہے سب اپنے مل گئے ۔ پاک نیٹ کی ایک خاص بات بتاؤں جو کسی بھی دوسری سائیٹ یا فورم میں نہیں ہے بندے کو فورم کے ساتھ نتھی کرنا ۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (31-05-09), فیصل ناصر (01-06-09), منتظمین (31-05-09), محمدعدنان (08-06-09), مزمل فاروق (31-05-09), Zullu230 (31-05-09), اکرم (08-06-09), ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (06-06-09), تانیہ رحمان ستارہ (31-05-09), خرم شہزاد خرم (01-06-09), راجہ اکرام (01-06-09), سحر (31-05-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,789
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر تعریف اگر سچی ہو اور دل سے کی جائے یہ سوچے بغیر کہ جواب میں مجھے بھی ویسے ہی کہا جائے تو وہ کچھ مدت کے لیے ہوتی ہے میرا مطلب جھوٹی تعریف سے ہے ۔ لیکن جہاں اچھا لکھا جاتا ہے وہ لکھا ہوا کود بول دیتا ہے ۔ حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے ، لیکن تعریف کے ساتھ تنقید بھی کیونکہ اس سے انسان بہت کچھ سیکھتا ہے ۔
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (08-06-09), مزمل فاروق (31-05-09), Zullu230 (31-05-09), ام غزل (06-06-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (01-06-09), سحر (01-06-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,789
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راضی آپ تو آتے ہی چھا گئے ۔ آپکو سمجھدار ایسے ہی تو نہیں کہا ۔ اس پر اللہ پاک کا شکر ادا کرو کے اس نے آپ کو لکھنے کی توفیق دے اور اپنے اچھے عمل سے سب میں مقبول ہوئے ۔
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (08-06-09), مزمل فاروق (31-05-09), Zullu230 (31-05-09), ام غزل (06-06-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (01-06-09), سحر (01-06-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,225
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ستارہ جی بہت شکریہ۔ آپ کو شاید یاد ہو جب آپ نے جوائن کیا تھا تو میں نے آپکے ابتدائی جوابات پڑھ کر کہا تھا کہ آپ ستاروں جیسی خوبصورت باتیں کرتی ہیں اور ایسا وہی کر سکتا ہے جس کے دل میں خلوص ہو وطن سے ہمدردی اور معاشرتی مسائل کو اپنے مسائل سمجھتا ہو۔ آپ نے جن جزبات اور احساسات کا اظہار کیا وہ پاک نیٹ کے لئے خوبصورت انعام ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ شکریہ
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (08-06-09), مزمل فاروق (31-05-09), ام غزل (06-06-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (01-06-09), شاہ جی 90 (08-06-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,789
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
zullu پاک نیٹ کی تعریف کرنا فرض بنتا ہے اس لیے کے یہ اب ہم سب کا ہے ۔ جہاں آپکا وقت زیادہ گزارے اور بار بار جانے کو دل کرئے تو وہ جگہ اپنی اپنی سی لگتی ہے ۔ آپکا خلوص ہے کہ آپ نے میری باتوں کو ستاروں جیسا کہا ۔ اس میں میرا کوئی کمال نہیں ہے آپ کا بڑا پن ہے۔ہاں جہاں عزت ملتی ہو وہاں عزت دینے کا بھی ہمیں پورا پورا حق ہے ۔میری پورے پاک نیٹ کی ٹیم کے لیے دعا ہے ۔ اللہ پاک سب کو یہ نیک کام کرنے اور پاک نیٹ کو آگے بڑھانے کی توفیق دے ۔آمین
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (08-06-09), مزمل فاروق (31-05-09), ام غزل (06-06-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (01-06-09) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (01-06-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
میرے بارے میں کیا خیال ہے؟
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | محمدخلیل (01-06-09), ام غزل (06-06-09), تانیہ رحمان ستارہ (01-06-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (05-06-09), سحر (01-06-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,789
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل آپ کے بارے میں کچھ کہنا بڑا عجیب لگتا ہے 11 ایواڈز یافتہ فنکار ادکار موسیقار ۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے تو کچھ بھی نہیں معلوم میں نے تو ابھی پاک نیٹ جوائن کیا ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (01-06-09), محمدعدنان (08-06-09), ام غزل (06-06-09), راجہ اکرام (01-06-09), رضی (05-06-09) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,115
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,626 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگرچہ میں بھی کوئی اتنا زیادہ پرانا نہیں ہوں۔ میری اور راضی بھائی کی عمر اس فورم پر ایک ہی جتنی ہے۔
لیکن یہاں آنے کے بعد باقی سارے فورم چھوٹ گئے۔ بلکہ سچی بات تو یہ ہے کہ کئی ایک فورمز سے تو باقاعدہ ایمیل بھی موصول ہوئی (نوٹیفیکشن کے علاوہ) لیکن نہیں جا سکا۔ اللہ تمام ممبران اور فورم کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین ۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,330
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب کی پیغام پڑھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ منتظمین نے جس مقصد کے لیے یہ فورم بنایا تھا اس مقصد میں تقریباََ کامیاب ہو ہی گے ہیں بہت بہت مبارک ہو منتظمین بھائی اللہ تعالی آپ کو اسی طرح کامیابی عطا فرمائے آمین
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمپیوٹر, کمال, پاک, پسند, ویب, ڈاٹ, میراث, محبت, آج, اللہ, انسان, اردو, بھائی, تلاش, دوست, دل, دعا, رات, زندگی, سال, عبدالقدوس, عدنان, عزت, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے | زبیر | خاص آفرز اور اعلانات | 20 | 06-05-11 11:12 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 03:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |