واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


پردیس میں رہنے والوں سے ایک سوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-11, 02:07 PM   #1
پردیس میں رہنے والوں سے ایک سوال
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 17-06-11, 02:07 PM

سوال پوچھنے سے پہلے سوال کرنے کی وجہ بتا دیتا ہوں۔ مجھے اکثر جب پاکستان سے کال آتی ہے تو 75 فیصد کال سننے سے پہلے میں ڈر سا جاتا ہوں مختاط سا ہو جاتا ہوں۔ دل میں یہ سوچتا ہوں کہ اللہ خیر کرے کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگیا۔ کیوں کہ 75فیصد ہی ایسی فون کالز ہوتی ہیں۔ جن میں یا تو پیسوں کی ڈیمانڈ کی جاتی ہے اور یا پھر فلاح کے ساتھ یہ مسئلہ ہوگیا ان کو فون کر لو۔ یا فلاں فوت ہوگے ہیں ان کے گھر فون کر لو۔ ایسی کالز ہوتی ہیں۔

لیکن سوال یہ ہے کہ ایسی کون سی کال ہے جو پاکستان سے آتی ہے تو آپ 100 فیصد متمین ہوتے ہیں کہ یہ خالص صرف اور صرف آپ کے لیے کال ہے جس کو سننے میں آپ دیر نہیں کرتے یا پھر کال کاٹ کر خود کال کرتے ہیں۔ کیا آپ کو کوئی ایسی کال آتی ہے۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 596
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (17-06-11), ھارون اعظم (17-06-11), یاسر عمران مرزا (18-06-11), ننھا بچہ (17-06-11), حیدر (17-06-11), عبدالقدوس (17-06-11), عبداللہ حیدر (17-06-11), عروج (18-06-11)
پرانا 17-06-11, 02:11 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پردیس میں شاذ و نادر ہی 100 فیصد کال اپکے لیے ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (17-06-11), حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 02:31 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,189
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب آپ کی وائف کی کال آتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا گرل فرینڈ کی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 02:41 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امی کا فون آتا ہے ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-06-11), ابو اسد (17-06-11), حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 02:41 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہر وہ کال جو خوش کن ایس ایم ایس تبادلے کے بعد آئے وہ کال 100 فیصد آپ کے لیے ہوتی ہے اور آپ فورا اسے اٹینڈ کرتے ہیں یا پھر اسے منقطع کر کے خود کال کرتے ہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (17-06-11), mama_shalla (17-06-11), فیصل ناصر (17-06-11), ھارون اعظم (17-06-11), حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 04:27 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
سوال پوچھنے سے پہلے سوال کرنے کی وجہ بتا دیتا ہوں۔ مجھے اکثر جب پاکستان سے کال آتی ہے تو 75 فیصد کال سننے سے پہلے میں ڈر سا جاتا ہوں مختاط سا ہو جاتا ہوں۔ دل میں یہ سوچتا ہوں کہ اللہ خیر کرے کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگیا۔ کیوں کہ 75فیصد ہی ایسی فون کالز ہوتی ہیں۔ جن میں یا تو پیسوں کی ڈیمانڈ کی جاتی ہے اور یا پھر فلاح کے ساتھ یہ مسئلہ ہوگیا ان کو فون کر لو۔ یا فلاں فوت ہوگے ہیں ان کے گھر فون کر لو۔ ایسی کالز ہوتی ہیں۔

لیکن سوال یہ ہے کہ ایسی کون سی کال ہے جو پاکستان سے آتی ہے تو آپ 100 فیصد متمین ہوتے ہیں کہ یہ خالص صرف اور صرف آپ کے لیے کال ہے جس کو سننے میں آپ دیر نہیں کرتے یا پھر کال کاٹ کر خود کال کرتے ہیں۔ کیا آپ کو کوئی ایسی کال آتی ہے۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟

اوہ اللہ کا شکر ہے۔ ہماری طرف سے کی جانے والی کالز خالصتاً ہمارے بھائیوں کے لیے ہی ہوتی ہے۔
نہ کوئی ڈیمانڈ اور نہ کوئی خبرناک۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 05:13 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,220
کمائي: 18,017
شکریہ: 2,344
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امی، ابو ،بھائی بھابی اوربہن کی کال۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 05:36 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,188
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
امی کا فون آتا ہے ۔
بلکل صحیح فرما یا کھ امی کا فون
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو اسد کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 05:39 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,188
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
جب آپ کی وائف کی کال آتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا گرل فرینڈ کی
وائف کو تو پیسو کے اور اپنے رشتہ داروں کہ علاوہ ارو کوئی نیہں سوچھتا البتہ گرل فرینڈ ؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا خیال ھے
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-06-11, 06:00 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default




































.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-06-11, 06:01 PM   #11
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,280
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ایسے کال کیلے اپنی زندگی خوشی سے دے سکتا ہوں
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 06:03 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
میں ایسے کال کیلے اپنی زندگی خوشی سے دے سکتا ہوں
کیسی کال کے لئے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-06-11, 06:19 PM   #13
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,280
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ راز کی باتیں ہے بیٹھا
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-06-11, 06:31 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,188
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
میں ایسے کال کیلے اپنی زندگی خوشی سے دے سکتا ہوں
اپکا مطلب ھے گرل فرینڈ؟؟؟؟؟؟؟؟
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-06-11, 06:32 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے دانی کی بھی تیاریاں زور و شور پر ہیں‌




























جلد ہی شادی مبارک کا تھریڈ لگانا پڑے گا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (17-06-11), ننھا بچہ (17-06-11), عبدالقدوس (18-06-11)
جواب

Tags
فون, ہوتی, ہوتے, ہے۔, کوئی, کال, کرے, کرتے, گھر, پہلے, پاکستان, وجہ, ڈر, مسئلہ, آتی, ایسی, اللہ, جاتا, خود, دیتا, دل, سوچتا, سوال, ساتھ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بینظیر کیس: برطانوی تفتیش زیادہ تر سوالوں کا جواب دیتی ہے، امریکا عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:23 AM
سانحہ کار ساز،بینظیر کے گر د متعین رضاکاروں کو چیک نہیں کر نے دیا گیا تھا،تحقیقاتی ٹر یبونل میں ایس ایس پی اسپشل بر انچ کا بیان ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:16 AM
قائد اعظم ٹرافی:فائنل میں حبیب بینک اور سوئی نادرن گیس مدمقابل عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 08:28 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM
سوئی،پنجاب کو گیس فراہم کر نے والی پائپ لائنیں اڑادی گئیں،واپڈا کے بجلی گھروں کو فر اہمی معطل خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:36 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger