واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


پسندیدہ باتیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-10, 11:30 AM   #1
پسندیدہ باتیں
wajee wajee آف لائن ہے 16-09-10, 11:30 AM

لوگوں سے ملتے وقت اتنا مت جھکوں کے اُٹھتے وقت سہارا لینا پڑھے
زبان کی حفاظت دولت سے زیادہ مشکل ہے
کسی کے منہ پر تعریف کرنا اُسے قتل کر دینا کے مترادف ہے
غریب لوگوں پر احسان کرو کیونکہ غریب ہونے میں وقت نہیں لگتا
اگر عبادت نہیں کر سکتے تو گناہ بھی نہ کرو
دنیا یہ نہیں دیکھتی کہ تم پہلے کیا تھے بلکہ یہ دیکھتی ہے کہ تم اب کیا ہو
جہاں اپنی بات کی قدر نہ ہو وہاں چپ رہنا ہی بہتر ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.

wajee
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 230
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (16-09-10), مرزا عامر (16-09-10), عبداللہ آدم (18-09-10)
پرانا 16-09-10, 11:41 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,051
کمائي: 55,320
شکریہ: 11,816
1,570 مراسلہ میں 4,870 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up

------------------------------------------------
اقتباس:
کسی کے منہ پر تعریف کرنا اُسے قتل کر دینا کے مترادف ہے --
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (16-09-10), wajee (16-09-10)
پرانا 16-09-10, 03:29 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انسان کا کردار صندل کے درخت جیسا ہونا چاہیے جو خود پر کلہاڑی کی ضرب کھا کر بھی کلہاڑی کو خوشبو سے مہکا دیتا ہے
دوسروں کی غلطی معاف کر دو ہو سکتا ہے کبھی یہ وقت تم پر بھی آ جائے
لوگوں کی توقع پوری کرو مگر کسی سے توقع کی اُمید نہ رکھوں
اس چھوٹی سی زندگی میں نفرت سے بچا کرو کیونکہ یہ زندگی محبت کے لیے ہے
غلطی مان لینے سے انسان کا دماغ کا بوجھ کم ہو جاتا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (20-09-10)
جواب

Tags
ہونے, گناہ, پہلے, پسندیدہ, وقت, قتل, قدر, لوگوں, ملتے, منہ, مت, مشکل, اُسے, اپنی, اتنا, احسان, بہتر, تعریف, حفاظت, دینا, دولت, رہنا, زیادہ, سہارا, عبادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
شوبز میرا شوق ہے، ساس کی بعض باتیں پسند نہیں، فضاعلی گلاب خان خبریں 2 05-02-11 01:27 AM
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راجہ اکرام شعر و شاعری 15 29-10-10 04:06 PM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger