| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 630
|
||||
| 21 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (02-05-10), shafresha (12-06-09), نورالدین (29-04-10), مون لائیٹ آفریدی (12-06-09), منتظمین (12-06-09), محمدمبشرعلی (31-01-11), محمدعدنان (13-06-09), مرزا محمد فاروق (12-06-09), ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (13-06-09), ابن آدم (12-06-09), ابرارحسین (12-06-09), حیدر (15-05-10), راجہ اکرام (12-06-09), رضی (12-06-09), سحر (12-06-09), شاہ جی 90 (15-06-09), عارف اقبال (30-04-10), عبداللہ آدم (30-04-10), عبداللہ حیدر (29-04-10), عروج (10-02-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق پر پیش کریں ۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (12-06-09), مرزا محمد فاروق (12-06-09), ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (13-06-09), حیدر (15-05-10), رضی (12-06-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیصل بھائی اچھی شیئرنگ ہے
اب تو یہ وبا کچھ کم ہوئی ہے لیکن کچھ عرصہ قبل تو آئے روز ایسے پیغامات موصول ہوا کرتے تھے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی تحریر ہے فیصل بھائی ۔
اب تو لگتا ہے آپ موبائلز پر بھی پابندی لگوا کر چھوڑیں گے ۔
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() بات تو سچ کہی ہے - فیصل بھائی موبائل کے پیچھے ہی پڑ گئے ہیں لگتا ہے واقعی کریڈٹ کا مسئلہ ان کے ساتھ ہے ![]() مذاق سے ہٹ کر بات تو صحیح ہے فیصل کی والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (12-06-09), مرزا محمد فاروق (12-06-09), ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (13-06-09), حیدر (15-05-10), رضی (12-06-09), شاہ جی 90 (15-06-09), عروج (28-01-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی طاہر بھائی میں آپ کی بات سے متفق ہوں مذاق سے ہٹ کر بات سچ ہے لیکن موبائل پر پابندی بھی تو نہیںلگ سکتی ۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ موٹا بھائی ایک منفرد تحریر سامنے لانے پر
اور دوسری بات کہ انہی جیسے لوگوں نے غریب و مستحق لوگوں کا حق مار رکھا ہے کبھی ایسا ہوتا تھا کہ فقیر پیسہ مانگتا تھا لوگ دے دیتے تھے مگر اب حق دار بھی مانگنے آئے تو لوگ دھتکار دیتے ہیں کہ ڈرامہ بنا رکھا ہے انہوں نے اور جیسے موبائل فون کی وبا نے سادہ لوح لوگوں کو لوٹا ویسے ہی بہت سے مقامات پر سچ میں لوگ بے وقوف بنا جاتے ہیں آپ جزل بس اسٹینڈ پر چلے جائیں آپ کو کئی لوگ ایسے ملے گے جو ویل ڈریس ہوں گے اور آپ کو مسکین منہ بنا کر پیسے مانگے کہ جیب کٹ گئی پیسے گم ہوگئے گھر جانا ہے کرایہ دیا جائے مگر ہم لوگ جانتے ہیں کہ یہ سب بے وقوف بنانے کے طریقے ہیں اور انہی لوگوں نے مجبور لوگوں کے ساتھ ظلم کیا ہے حق دار مانگتے ہوئے بھی شرم محسوس کر جاتا ہے ایک اچھے مضمون پر موٹا بھائیآپ کا شکریہ اور دوستوں سے گزارش ہے کہ برائے کرم خیالات کا اظہار کریں |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے میں تو گالیاں ہی لکھ کر بھیجتا ہوں
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے بھی آج ایک میسج ملا بزنس کارڈ تھا کسی شازیہ جان اور شازیہ سی ایم ایم کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ وبا بھی بہت ہے اور کئی لوگ تو کالز کر کے کہتے ہیں کہ آپکادس لاکھ کا انعام نکلا ہے۔۔۔۔۔ میں نے کہا کہ بھائی مجھے ایک لاکھ دے دو باقی خود رکھ لوتو اس نے فوں ہی بند کردیا۔۔ ایک کال آئی اس میں بھی کچھ اسطرح ہی کہا کہ مبارک ہو آپکا انعام نکلا ہے تو میں نے کہا اچھا آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔ تو اس نے بھی کال کٹ کر دی۔۔۔۔ ایسا تو اتنا کامن ہو گیا ہے کہ کئی لوگ بیچارے اس کا شکار ہوئے ہیں۔۔۔ پیلے تو یہ انٹرنیٹ پر ہوتا تھا پر اب موبائلز پر بھی ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (12-06-09), مرزا محمد فاروق (12-06-09), ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (13-06-09), حیدر (15-05-10), رضی (12-06-09), شاہ جی 90 (15-06-09), عبداللہ آدم (30-04-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی خلیل !
آپ تو کافی سمجھدار انسان لگتے تھے، کیوں اپنی عاقبت خراب کرتیں ہیں جناب۔ آپ جیسے پڑھے لکھے اور سمجھدار شخص کو یہ حرکتیں زیب نہیں دیتیں۔ معاف کیجیئے گا اگر آپ کو برا لگا ہو تو لیکن آپ کی بات سن کر شاید کوئی دوسرا بھی یہی حرکت کرے اور آپ معاشرے میں ایک بری حرکت شروع کرنے میں حصہ دار بن جائیں۔ براہ مہربانی معاشرے میں اچھائیاں پھیلانے کی کوشش کریں چاہے وہ کوشش کتنی ہی چھوٹی کیوں نہ ہو، اور آپ جیسے پڑھے لکھے اشخاص کا اس میں ایک بڑا حصہ ہے۔ ذاتی سرزنش کے لیئے ایک بار پھر معافی کا خواستگار ہوں۔ والسلام طاہر |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (13-06-09), محمدمبشرعلی (31-01-11), ایس اے نقوی (13-06-09), ام غزل (13-06-09), حیدر (15-05-10), شاہ جی 90 (15-06-09), عبداللہ آدم (30-04-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسے لوگ حق دار کا حق بھی مارتے ہیں۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (13-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), ام غزل (13-06-09), حیدر (15-05-10), شاہ جی 90 (15-06-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اصل میں مانگنا بھی اب ایک صنعت بن چکا ہے
نت نئے طریقے اور نئی ٹیکنالوجی کا استعمال اب اس صنعت میں آچکا ہے اب تو یہ بہت موڈ بھی ہوگئی ہے انٹر نیٹ ہو یا موبائل کوئی بھی جگہ اب محفوظ نہیں رہی ایک صاحب کو میں نے شاہراہ فیصل پر گاڑی سے اتر کر پرس بھول آنے اور پٹرول ختم ہونے کا ذکر کرتے دیکھا میں نے مدد کرنا چاہی تو ساتھ بیٹھے ایک کولیگ نے بتایا کے ان صاحب کا یہی کام ہے یہ روز کہیں نا کہیں کھڑے ہو کر یہی ڈرامہ کرتے ہیں اور ہاں یہ موبائل نمبر لئے بغیر مدد نہیں لیتے کیونکہ ان کا کہنا یہی ہوتا ہے کے بعد میں رقم آپ کو واپس ضرور کریں گے
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (13-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), ام غزل (13-06-09), حیدر (15-05-10), رضی (13-06-09), شاہ جی 90 (15-06-09) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
فیصل بھائی ادھر بھی یہی حال ہے بس سٹاپ پر کوئی نہ کوئی بوڑھی عورت یہ کہتے ہوئے مانگتی ہے میںروز اُسے دیکھتا ہوںکبھی کہیں کبھی کہیں بیٹا میرا پرس گم گیا ہے اور گھر جانے کیلئے کرایہ نہیںہے مجھے فیصل آباد جانا ہے مجھے بس جانے کا کرایہ دے دو تمہاری بڑی مہربانی ہو گی ۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (13-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), ام غزل (13-06-09), حیدر (15-05-10), شاہ جی 90 (15-06-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مانگنا صرف تین صورت میں جائز ہے مگر ہمارے ہاں تو عادت بن گئی ہے
1۔ اگر کسی کا قرض دینا ہو اور آپ کے پاس اتنی رقم نا ہو کہ اسکا قرض وقت پر لوٹا سکو 2۔ جزیہ وغیرہ ادا کرنا ہو 3۔ یا پھر آپ کو بھوک لگی ہو اور آپ میں اتنی سکت نا ہو کہ آپ کام کر سکو میری دوستوں سے درخواست ہے کہ اسلامی نقطہ نظر سے بھی اس پر روشنی ڈال دیں
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (13-06-09), مرزا محمد فاروق (13-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), ام غزل (13-06-09), حیدر (15-05-10), شاہ جی 90 (15-06-09), عبداللہ آدم (30-04-10), عروج (28-01-11) |
![]() |
| Tags |
| color, گانے, پاکستان, لوگ, لمحوں, نظر, موقع, موبائل, معلوم, آج, اللہ, انسان, اسلامی, بھائی, تحریر, تعلیم, تصویر, خواتین, شخص, غزل, صف, صنعت, صارفین, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پلیز پلیز پلیز مددکریں | مشال خان | مائیکروسوفٹ آفس | 9 | 01-03-11 07:00 PM |
| حیرت انگیز | Kamran_Tabasum | دلچسپ اور عجیب | 9 | 07-07-10 01:56 AM |
| پلیز کوئی مدد کرو۔ | پرنس2 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 4 | 30-01-10 04:22 PM |
| الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 08:20 AM |