واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


پياسا کوا !!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-04-09, 05:09 AM   #1
پياسا کوا !!
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 21-04-09, 05:09 AM

ايک پيساے کوے کو ايک جگہ پاني کا مٹکا پڑا نظر آيا۔ بہت خوش ہوا ليکن يہ ديکھ کر مايوسي ہوئي کہ پاني بہت نيچے فقط مٹکے کي تہہ ميں تھوڑا سا ہے۔ سوال يہ تھا کہ پاني کو کيسے اوپر لائے اور اپني چونچ تر کرے۔
اتفاق سے اس نے حکايات لقمان پڑھ رکھي تھي پاس ہي بہت سے کنکر پڑے تھے اس نے اٹھا کر ايک ايک کنکر اس میں ڈالنا شروع کيا۔ کنکر ڈالتے ڈالتے صبح سے شام ہوگئي۔ پياسا تو تھا ہي نڈھال ہوگيا۔ مٹکے کے اندر نظر ڈالي تو کيا ديکھتا ہے کہ کنکر ہي کنکر ہيں۔ سارا پاني کنکروں نے پي ليا ہے۔ بے اختيار اس کي زبان سے نکلا ہت ترے لقمان کي۔ پھر بے سدھ ہو کر زمين پرگرگيا اور مرگيا۔ اگر وہ کوا کہیں سے ايک نلکي لے آتا تو مٹکے کے منہ پر بيٹھا بيٹھا پاني کو چوس ليتا۔ اپنے دل کي مراد پاتا۔ہر گز جان سے نہ جاتا۔


(ابن انشاء )
اردو کی آخری کتاب
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 801
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Aurangzeb Yousaf (22-04-09), shafresha (21-04-09), منتظمین (21-04-09), Zullu230 (22-04-09), ایس اے نقوی (21-04-09), ام غزل (22-04-09), بتول باجی (22-04-09), تفسیر حیدر (24-04-09), سحر (21-04-09)
پرانا 21-04-09, 12:17 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے خود ہی ڈال دیا کریں۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-04-09), ایس اے نقوی (21-04-09), ام غزل (22-04-09)
پرانا 21-04-09, 01:11 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا ہے
ہماری طرح اس کوے کو بھی بچپن سے یہ کہانی سنائی گئی ہوگی لیکن کوئی یہ بتانا بھول گیا ہوگا کہ اس پر عمل ہرگز نہ کرنا
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (21-04-09), ام غزل (22-04-09)
پرانا 21-04-09, 03:43 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بے چارہ عمل کرنے لگ پڑا تھا اسے نہین پتہ کہ ایسی حکایات پر عمل کرنے سے پہلے فیصل جیسے بزرگوں سے مشورہ کر لیا جائے بعد میں فیصل بھائی جیسے لوگ ہی کہانیاں لکھتے ہیں ( فیصل بھائی‌غصہ نہیں کرنا )
آئی لو یو فیصل بھائی
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (22-04-09)
پرانا 21-04-09, 06:25 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سرورق کے لیے خود ہی ڈال دیا کریں۔۔
حاضر سائیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (22-04-09)
پرانا 22-04-09, 05:30 PM   #6
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی لئے کہتے ہیں کہ سنی سنائی پر یقین نہیں کرنا چاہئیے !
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-04-09, 05:50 PM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
حاضر سائیں
واہ میاں مٹھو جی
اپنی تحریر کی باری آئی تو حاضر سائیں
میں نے آقا لکھا تو ساتھ ہی ڈز کر کے تبصرہ کر دیا اب کیا ہوا جی
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (22-04-09)
پرانا 22-04-09, 08:17 PM   #8
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی آپ بھی کوئی ڈز ڈوز کردیں
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-04-09, 09:41 PM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
انجم بھائی آپ بھی کوئی ڈز ڈوز کردیں
جناب جی آپ کا شکریہ
میری دو عدد تحریریں موجود ہیں بالکل صبح کی طرح چمکتی ہوئی
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (22-04-09)
پرانا 22-04-09, 09:45 PM   #10
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کون کون سی مجھے بھی بتائیں۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-04-09, 09:57 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
کون کون سی مجھے بھی بتائیں۔
وقت کی قدر کا حساب” زندگی کا راز“
الیکٹرانک میڈیا(بچوں کے کردار کا قاتل)


اوکے جی زندگی نے وفا کی تو کل ملاقات ہو گی دعائوں میں یاد رکھنا سب لوگ
اور کہا سنا معاف کرنا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (24-04-09)
پرانا 23-04-09, 01:20 PM   #12
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آس پاس کوئی کولڈ درنک کی دکان ہی ہوتی تو کام چل جاتا۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-04-09, 04:40 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو شاہ جی
ہم نے تو کب منع کیا آپ کو سائیں کہنے سے

اور یہ ام غزل کی باتوں میں نا آنا
ڈز ڈوز اچھی چیز نہیں
کان ادھر لائیں " یہ ہم دونوں کو الجھا کر مزے لوٹنا چاہتی ہیں"

سمجھ گئے نا آپ
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (24-04-09), ام غزل (24-04-09)
پرانا 24-04-09, 04:47 PM   #14
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں جی مجھے سمجھاتے جائو اور خود آہو
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (24-04-09)
پرانا 24-04-09, 04:54 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
ہاں جی مجھے سمجھاتے جائو اور خود آہو

یار ناراض نا ہو شاہ جی
آپ کے لئے میں ویسے بھی ایک تھریڈ بنانے والا ہون
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (24-04-09)
جواب

Tags
color, php, کمال, وفا, لوگ, نظر, مزاحیہ, بھائی, بچپن, بچوں, تحریر, خوش, خبر, دل, زندگی, شام, غزل, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کسى بھى زبان کے ويب پيج کو اردو ميں کنورٹ champion_pakistani ویب سائٹس کا جائزہ 6 06-11-09 03:19 PM
تجھے مجھ سے مجھ کو تجھ سے جو بہت ہی پيار ہوتا The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:00 PM
اے پيارى نند يا Atia jamali گپ شپ 16 16-10-08 09:08 PM
ميں جس کو پيار کرتا ہوں The Great شعر و شاعری 0 12-08-08 09:41 PM
فارميکا چڑھے ہوئے فرنيچر ميں چمک پيدا کرنا کشورناہید گھر کی سجاوٹ 0 20-11-07 10:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger