| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 722
|
||||
| 26 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (30-07-11), J.S (30-07-11), shafresha (21-12-09), ہادی (30-07-11), فاروق سرورخان (30-07-11), فرحان دانش (30-07-11), پاکستانی (21-12-09), ھارون اعظم (12-02-10), نیلم خان (21-12-09), منتظمین (21-12-09), محمد یاسرعلی (30-07-11), مرزا عامر (31-07-11), ابوسعد (31-07-11), ابن جلال (12-01-10), احمد نذیر (30-07-11), احمد بلال (21-12-09), بلال الراعی (17-08-11), حسنین ایوب (01-08-11), راجہ اکرام (21-12-09), رضی (30-07-11), سیفی خان (30-07-11), سام (30-07-11), سحر (21-12-09), شمشاد احمد (30-07-11), عبدالقدوس (30-07-11), عروج (13-08-11) |
|
|
#2 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,196
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | ابو عمار (21-12-09), احمد بلال (21-12-09), راجہ اکرام (21-12-09), شمشاد احمد (30-07-11), عبداللہ آدم (29-07-11), عروج (13-08-11) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ اجر دے آپ کے پٹھان دوست کو
ہم کو قدر اور عزت دینی چاہیے ایماندار لوگوں کو چاہے ان کا تعلق کسی بھی قوم سے ہو ۔ لیکن ہم تو نا کچھ دیکھنا چاہتے ہیں اور نا کچھ سننا چاہتے ہیں ۔ بس پروپیگنڈہ کا شکار ہوجاتے ہیں ۔ اور پوری قوم کو برا بولنا شروع کردیتے ہیں ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-12-09), نیلم خان (01-08-11), نبیل خان (31-07-11), ابو عمار (21-12-09), راجہ اکرام (21-12-09), رضی (30-07-11), شمشاد احمد (30-07-11), عروج (13-08-11) |
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سرمد بھائی واقعی بہت اچھا سبق دے گیا وہ پٹھان بھائی اور آپ نے اس سبق کو بڑے ہی بہترین انداز میں ہم تک پہنچایا اللہ ہمیں اس پر غور کرنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (30-07-11), نبیل خان (31-07-11), ابو عمار (21-12-09), شمشاد احمد (30-07-11), عروج (13-08-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,227
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,771 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعی جہاں اتنی بے ایمانی ہے وہاں بہت سارے اچھے لوگ اورایماندارلوگ بھی ہیں۔صرف "چند" لوگ مذاق کا نشانہ بناتے ہیں اور دہشت گرد گردانتےہیں سب لوگ نہیں
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے پیش کریں۔
والسلام |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (21-12-09), پاکستانی (21-12-09), نیلم خان (22-12-09), ابو عمار (21-12-09), شمشاد احمد (30-07-11), عروج (13-08-11) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,827
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
آپ نے جو سٹوری سنائی ھے وہ تو ایک مسلمان کی مسلمان کے ساتھ تھی اس پر میں بھی ایک اصلی سٹوری لکھتا ہوں اور یہ سکھ اور پٹھان کی ھے۔ ان دنوں میں بنی یاس میں رہتا تھا جو کہ ابوظہبی سے 45 منٹ کی ڈرائیو تھی۔ شام کو میں اپنے ایک دوست کی ایلومینیم کی دکان پر کبھی کبھی جا کر ٹائم پاس کیا کرتا تھا۔ ایک دن اس کے ساتھ والی دکان کا مالک سکھ انڈیا کسی کام کے لئے گیا اور اس نے کوئی کام پکڑا ہوا تھا اور اپنے بیٹے کو 6000 درھم دے گیا تھا کہ لکڑی وغیرہ خریدنے کے لئے۔ سکھ لڑکا اپنے والد کو ائرپورٹ چھوڑ کر ابوظہبی چلا گیا اور رات کو جب ٹیکسی پر واپس آیا تو پیسنجر ٹکیسی پر بنی یاس ٹیکسی اسٹیشن پر اترا واپس اپنی دکان پر آ گیا۔ پھر کچھ دیر بعد میرے دوست کی دکان پر آیا کہ میرا بٹوا ٹیکسی میں گر گیا ھے اور وہ ٹیکسی پٹھان کی تھی میرے بٹوے میں 6000 درھم تھے اگر بٹور نہ ملا تو میرا باپ تو مجھے آ کر مار دے گا آپ لوگ میرے ساتھ ٹیکسی اسٹیشن پر چلو اور پٹھان ٹیکسی ڈرائیور کو ڈھونڈنے میں میری مدد کرو۔ خیر کوئی شناخت نہیں تھی وہاں گئے مگر کچھ نہ بنا واپس آ گئے دوسرے دن وہاں پر پٹھان ٹیکسی ڈرائیور تقریباً دوپہر 2 بجے کے قریب ڈھونڈتا ہوا اسی مارکیٹ میں آ پہنچا اور سب لوگوں کی موجودگی میں اس نے اس کے آئی ڈی کارڈ سے پولیس کی مدد سے وہاں کا پتہ حاصل کیا اور خود اس سکھ کا بٹوا واپس کیا۔ اس سکھ نے اسے کہا کہ تم نے اپنا وقت ضائع کیا ھے آپ اس میں سے جتنے بھی پیسے لینے ہیں لے لو ۔ مگر پٹھان بھائی نے کچھ نہیں لیا پھر سب نے کہا کہ 100 درھم خود ہی نکال کے دے دو تو اس نے وہ بھی نہیں لئے اور نہ ہی چائے پی اور اسی طرح چلا گیا۔ ایسے لوگوں کے واقعات جب یاد آ جائیں تو ان کے لئے دل کھول کر دل سے دعائیں کی نکلتی ہیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (30-07-11), فاروق سرورخان (30-07-11), ھارون اعظم (12-02-10), نیلم خان (22-12-09), ننھا بچہ (30-07-11), نبیل خان (31-07-11), ابو عمار (22-12-09), ابوسعد (31-07-11), ابن جلال (12-01-10), احمد نذیر (30-07-11), حسنین ایوب (01-08-11), راجہ اکرام (22-12-09), رضی (30-07-11), شمشاد احمد (30-07-11), عبداللہ آدم (29-07-11), عروج (13-08-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ایک اور اچھی کہانی شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔
ویسے ہمار پیارا دین تو ہر کسی کے ساتھ ایمانداری کا سبق دیتا ہے، چاہے وہ غیر مسلم ہی کیوں نہ ہو۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل درست کہا آپ نے سرمد بھائی
اسلام تو انسانیت کے لئے رحمت ہے اور نبی اسلام محمد صلی اللہ علیہ و سلم رحمۃ للعالمین۔ اس لئے اسلام کے فیوض و برکات صرف مسلمانوں کے ساتھ خاص نہیں ہیں، لیکن بد قسمتی تو دیکھئے کہ اپنے اعمال کی وجہ سے خود مسلمان آج ان فیوض و برکات سے محروم ہیں۔ اللہ ہمیں اسلام کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,196
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان بھائ خوبصورت شئیرنگ ہے سچائ اور ایمانداری مسلمان کا طرہ امتیاز ہے اللہ پاک ہمیںاسلام کے اصولوں پر چلنے کی توفیق دے آمین
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
آج کل میں خود بھی کافی مایوسی کی ٹون میں بول رہا ہوں ............ یہ واقعہ سب پڑھیں.
شکریہ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
ٹون بدلیں جناب ۔ ۔ ۔ ۔
ایسے لوگوں کی وجہ سے ہی تو ہمارا ملک بچا ہے ۔ ۔ ۔
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
بھائیوں میں خود پٹھانوں کے ساتھ کام کرتا رہا ہوں دوکان پہ مگر آج تک انہوں نے کبھی کسی سے یہ نہیں کہا کے یہ ہمارا ملازم ہے بلکہ لوگ پوچھتے ہیں تو کہتے ہیں کہ بھائی ہے
ابھی میں اکتوبر سے گھر میں تھا جاب سے فارغ ہو گیا تو ان کے بھانجے نے جو میرا دوست بھی تھا مجھے کہتا ہے کے ہماری دوکان پہ آیا کر جب تک کوئی کام نہیںملتا حالانکہ انہیں کسی بندے کی ضرورت نہیں تو میں نے جانا شروع کر دیا بد قسمتی سے میری طبیعت خراب ہو گی مگر جب تھوڑی ٹھیک ہوتی ہے تو جاتا ہوں اور جب دل کرتا ہے جاتا ہوں جب دل کرتا ہے واپس آجاتا ہوں ایک اور پٹھان ہے قسطوں کا کام کرتا ہے میں نے اس سے 48 ہزار روپے کی اشیاء بغیر ایک روپیہ ایڈانس دیے لے لی 1500 روپے قسط پہ ابھی اس کے تقریباً20 ہزار بقایا ہیں اور اکتوبر 2010 کے بعد سے ایک روپیہ بھی نہیں دیا نا اس نے میری والدہ کو بتایا ہے نہ مجھ سے کبھی کہا ہے کہتا مجھے پتا ہے جب ہوئے دے دینا بلکہ دو مہینے پہلے امی نے کسی کو شادی کا تحفہ دینے اور ایک واشنگ مشین گھر کے لیے وہاںسے لے لی ہے جس کی 1000 روپیے قسط ہے کہنے کا مطلب یہ کے میرا واسطہ جن پٹھانوں سے پڑا ان کو میں نے اپنوں سے اچھا پایا ہے ورنہ تو جن کے لیے پتا نہیں میںنے کیا کیا کیا انہیں تو اب ہم کو دیکھنا بھی گوارہ نہیںہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (30-07-11), ھارون اعظم (31-07-11), نبیل خان (31-07-11), ابوسعد (31-07-11), احمد نذیر (30-07-11), رضی (30-07-11), عروج (13-08-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
پٹھان اچھے لوگ ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ دین اور دنیا میں ان لوگوں کے بڑے کارنامے ہیں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
بات تو پٹھانوں کی ہو رہی ہے لیکن میں ایک غیر پٹھان رکشہ چلانے والے "بچے" کا اپنے ساتھ بیتا ہوا واقعہ شئیر کر دیتا ہوں ۔
یہ آج سے چند ماہ پہلے کی بات ہے میں اپنے سسرال سے اپنے گھر بذریعہ ’’چنگ چی‘‘ رکشہ آرہا تھا۔میرا لیپ ٹاپ میری گود میں تھا سفر لمبا ہونے کی وجہ سے میں نے لیپ ٹاپ سائیڈ پہ رکھا اور ذرا ایزی ہو کر بیٹھ گیا۔ اپنی گلی میں پہنچا تو رکشہ سے اترنے سے پہلے ہی اپنے پڑوسی حاجی صاحب سے علیک سلیک ہونے لگی وہ بھی حال احوال پوچھنے لگے،اور میں بے خیالی میں اتر گیا اور لیپ ٹاپ رکشہ کی سیٹ پر ہی رہ گیا، میں جیسے ہی گھر میں داخل ہوا تو خیال اپنے خالی ہاتھ کی طرف گیا "لیپ ٹاپ ندارد " خیر میں بھاگابھاگا باہر نکلا گلیوں میں ،مین روڈ پر ،لیکن رکشہ کا کوئی اتا پتا نہیں تھا۔ میرے ذہن میں یہی "بدگمانی" پیدا ہوئی کہ ڈرائیور جان بوجھ کر لیپ ٹاپ اڑا لے گیا۔ ابھی میں کفِ افسوس مَل ہی رہا تھا کہ کیا دیکھتا ہوں وہی رکشہ گلی میں داخل ہوا اس نے لیپ ٹاپ اپنی گود میں رکھا ہوا تھا ۔ پوچھنے پر اس نے بتایا کہ میں نے دوسری سواری بٹھائی تو اس نے کہا کہ اپنا بیگ آگے رکھ دو ۔کہا،کہ میں نے بھی کچھ نہیں بتایا کہ یہ میرا نہیں بلکہ چُپکے سے لے کر سامنے رکھا اور سواری سے کہا کہ مجھے یہ سامان گھر دینا ہے اس لئے آپ انتظار کریں ۔ میں نے اس کا شکریہ ادا کیا اور اپنی بساط بھر انعام بھی دیا لیکن واقعی اس کی ایمان داری سے بہت متاثر ہوا۔ اللہ تعالیٰ اس کو خوش رکھے |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا | کنعان (01-08-11), ھارون اعظم (31-07-11), ننھا بچہ (01-08-11), محمد یاسرعلی (31-07-11), احمد نذیر (01-08-11), حسنین ایوب (01-08-11), زبیرافتحار (12-08-11), عروج (13-08-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوتا, ہے۔, کیسا, گھر, پہلے, پاک, لڑکا, نظر, مہنگائی, موبائل, ملک, ماما, انعام, اتنی, بھائی, بے, جواب, جلد, جانے, خود, دیکھ, دینا, دوست, دے, غریب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ترقی کرنے والے ایسے ہوتے ہیں... | جاویداسد | خبریں | 2 | 15-08-10 07:12 PM |
| کاش ہمارے ملک کے صدر بھی ایسے ہوتے ۔ | حیدر Rehan | سیاست | 4 | 08-04-10 03:48 PM |
| کیا مرد ایسے بھی ہوتے ہیں | سحر | عائلی زندگی | 39 | 05-11-09 04:07 AM |
| ایک پٹھان کو ساحل سمندر سے ایک بوتل ملی | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 28-08-09 04:15 PM |
| امریکی ایسے بھی ہوتے ہیں ۔ | nsa47 | دلچسپ اور عجیب | 35 | 14-12-08 02:19 PM |