| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 418
|
||||
| 21 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (04-12-10), dxbgraphics (04-12-10), proiub (04-12-10), فیصل ناصر (04-12-10), فرحان دانش (04-12-10), پاکستان دوست (04-12-10), پاکستانی (04-12-10), ھارون اعظم (04-12-10), یاسر عمران مرزا (04-12-10), مرزا عامر (04-12-10), مزمل فاروق (04-12-10), ابو عمار (05-12-10), احمدنواز (06-12-10), ارشد کمبوہ (04-12-10), بلال اویسی (04-12-10), حیدر (06-12-10), رضی (04-12-10), شمشاد احمد (04-12-10), عبیداللہ عبید (06-12-10), عبدالقدوس (04-12-10), عبداللہ آدم (04-12-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پٹھانوں کے متعلق ہی مشہور ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چوری ہمارا پیشہ ہے اور نماز ہمارا فرض۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہاتھ کے سبھی انگلیاں برابر نہیں ہوتیں۔ ہر معاشرے میں اچھے برے انسان ہوتے ہیں۔
شئرنگ کا بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (04-12-10), فیصل ناصر (04-12-10), پاکستانی (04-12-10), ھارون اعظم (04-12-10), ڈاکٹرنور (04-12-10), مرزا عامر (04-12-10), حیدر (06-12-10), رضی (04-12-10), شمشاد احمد (04-12-10), عبدالقدوس (04-12-10), عبداللہ آدم (04-12-10) |
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
کہنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ اچھے برے لوگ ہر جگہ اور ہر قوم ، ہر نسل میں ہوتے ہیں ایک وہ تھا اور ایک آپ اتنے اچھے رکن
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (04-12-10), ڈاکٹرنور (04-12-10), مرزا عامر (04-12-10), حیدر (06-12-10), رضی (04-12-10), عبداللہ آدم (04-12-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
واقعی صحیح کہا اچھے برے لوگ ہر قوم میں ہوتے ہیں لیکن پٹھانوں اور سکھوں کو خاص طور پر بدنام کیا ہواہے اتنے برے یا پاگل وہ ہیں نہیں جتنا ایس ایم ایس میں بتایا جاتا ہے۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے proiub کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (04-12-10), ڈاکٹرنور (04-12-10), حیدر (06-12-10), رضی (04-12-10), عبدالقدوس (04-12-10), عبداللہ آدم (04-12-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس تحریر کا مقصد صر ف اتنا ہے کہ
اگر آپ خلوص نیت کے ساتھ کوئی بھی کام کریں گے تو آپ کو اچھا نتیجہ ملے گا/۔ جہاں تک پٹھانوں کی مہمان نوازی کا تعلق ہے تو میرا یہ ذاتی تجربہ ہے کہ پٹھان مہمان نواز ہوتے ہیں۔ اچھائیاں اور برائیاں ہر قوم ہر نسل میں ہیں ہم صرف برائیوں کو اجاگر کرنے کے بجائے اچھائیوں کو کیوں نمایاں نہ کریں۔۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | proiub (06-12-10), ھارون اعظم (04-12-10), حیدر (06-12-10), رضی (04-12-10), عبدالقدوس (04-12-10), عبداللہ آدم (04-12-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جانے کیا بات ہے مجھے اپنی زندگی میں جتنے پٹھان ملے وہ سب بہترین لوگ تھے
چاہے وہ "بار والا" ہو یا کپڑے کا بڑا امپوٹر اخلاق و خلوص و محبت میں نے ان میں کوٹ کوٹ کر بھرا پایا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (04-12-10), ھارون اعظم (04-12-10), ڈاکٹرنور (06-12-10), ابو عمار (05-12-10), حیدر (06-12-10), عبداللہ آدم (04-12-10) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ميں نے ايك دن اس سےپوچھا آپلوگوںكي جوتيوں كي كوئي دكان وغيرہ ہے جو اتني اچھي جوتياں تم ہر دو چار دن بعد لے آتے ہو كہنے لگا نہيںدكان تو نہيں ہے اگر آپكو چاہے تو آپلے لو۔۔۔ميں نےكہا نہيں اس طرح نہيں آپ اگر كہيں سے سستے ميں لاتے ہو تو ضرور جا كر لوںگا۔ ايك دن مجھے ساتھ لے گيا۔۔۔ اور نماز كا وقت ہوا مسجد ميںگئے تو واپسي پر آياتو جو جوتياں اس نے پہني تھيں اس كےعلاوہ ايك نئے بہترين قسم كے جوتے پہنے ہوئے تھے۔۔۔ ميرا ايك رنگ آئے اور جائے۔۔۔ وہ مجھے سے كہہ رہا تھا بس يہاں ہر دوسرے تيسرے دن آ جاتا ہوں۔۔۔ كوئي اچھي جوتي نظر آئے تو پہن كر نقل جاتاہوں۔۔۔ كہيں اچھي قيمت ملے تو دے كر يہاں سے اور لے جاتا ہوں۔۔۔۔۔ كمبو بھائي۔۔۔۔ اس كا كام نہ تو چوري كرنا تھا اور نہ ہي نماز پڑھنا اس كا فرض تھا۔۔۔۔بس اس كو لت تھي۔۔۔ ميري اپني رائے ميں بھي پٹھأن بہت اچھے دوست ہيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اگر دشمني پر آئيں تو امريكہ بہادر سے بھي نہيں ڈرتے ہم كس كھيت كي مولي ہيں۔ بہر حال۔۔۔۔۔۔۔ ميں يہ كہوں گا ہر قوم كے سب اچھے لوگ زندہ باد۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (05-12-10), پاکستانی (04-12-10), ھارون اعظم (04-12-10), ڈاکٹرنور (06-12-10), حیدر (06-12-10), عبدالقدوس (04-12-10), عبداللہ آدم (04-12-10) |
| کمائي نے شمشاد احمد کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-12-10 | ھارون اعظم | ہر قوم كے سب اچھے لوگ زندہ باد۔ | 40 |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
غیور اور بہادر قوم ہے
ہمارے آفس کی موبائل رجسٹریشن وین پر طالبانوں نے حملہ کردیا تھا لیکن مقامی قبائل نے تابڑ توڑ جواب دے کر عملہ اور گاڑی کو محفوظ مقام پر منتقل کروایا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | proiub (06-12-10), فیصل ناصر (05-12-10), پاکستانی (04-12-10), ھارون اعظم (04-12-10), ڈاکٹرنور (06-12-10), حیدر (06-12-10), شمشاد احمد (06-12-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے جتنے بھی پٹھان دوست ہیں ۔بہت ہی اچھے ہیں انکی مہمان نوازی لاجواب ہوتی ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (05-12-10), ھارون اعظم (04-12-10), ڈاکٹرنور (06-12-10), حیدر (06-12-10), شمشاد احمد (06-12-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
یہاں پٹھانوں کی بات چل رہی ہے تو اس حوالے سے کہوں گی کہ واقعی پٹھان قوم اسلام پسند ۔۔۔غیرت مند ۔۔۔ بہادر ہونے کے ساتھ ساتھ مہمان نواز اور با حیا بھی ہوتے ہیں ۔۔۔۔ اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ ہر قوم یا برادری کے سب ہی لوگ ایک جیسے نہیں ہوتے ہیں ۔۔ جب ایک گھر میں رہنے والے ایک ہی ماں باپ کی اولاد مختلف مزاج ۔۔۔ خیلات اور شوق کی مالک ہوتی ہے تو ایک قوم میں مختلف عادات کے حامل افراد کا ہونا حیرت کی بات نہیں ۔۔۔ لیکن کسی بھی قوم کی انفرادی برائیوں کو بنیاد بنا کر ان کے اجتماعی کردار پر انگلی اٹھانا یا ان کی کردار کشی کرنا درست نہیں ہم اپنے اچھے اخلاق سے بد سے بدترین کو کو صحیح راستے کی طرف لاسکتے ہیں اور اور برے اخلاق کی بدولت اچھے با عمل انسان کو برائی کی طرف کھینچ سکتے ہیں یا اسے ایسا کرنے پر مجبور کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ اس لیے ۔۔۔۔۔ اچھے پہلو ؤں کو اجاگر کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے پٹھاں بھائیوں کے حوالے سے جو ایس ایم ایس بنائے جا رہے ہیں وہ انھیں فاروڈ کرنے سے قبل اتنا سوچ لینا چاہیئے کہ اگر ہماری اس حرکت سے کوئی انسان مشتعل ہو کر غلط قدم اٹھا لے تو اس کا گناہ ہم پر بھی ہوگا ۔۔۔ ان ایس ایم سے سوائے ۔۔۔۔۔۔ تعصب / نفرت پہلانے کے کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔۔۔ تو میری ریکویسٹ ہے کہ حدارا ۔۔۔!!! اس پھیلے ہوئی غلط رحجان کو ختم کریں اور معاشرے میں ایک دوسے کو عزت و احترام دینے کی ہر ممکن کوشش کریں ہماری تھوڑی سے محنت ان شاء اللہ نفرتیں مٹانے کے لیے ضرور رنگ لائی کی ۔۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (06-12-10), فیصل ناصر (05-12-10), ھارون اعظم (04-12-10), ڈاکٹرنور (06-12-10), حیدر (06-12-10), شمشاد احمد (06-12-10), عبداللہ آدم (04-12-10) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ایت اس معملے میں حرف آر ہے کہ::
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا يَسْخَرْ قَومٌ مِّن قَوْمٍ عَسَى أَن يَكُونُوا خَيْرًا مِّنْهُمْ وَلَا نِسَاءٌ مِّن نِّسَاءٍ عَسَى أَن يَكُنَّ خَيْرًا مِّنْهُنَّ وَلَا تَلْمِزُوا أَنفُسَكُمْ وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ بِئْسَ الاِسْمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الْإِيْمَانِ وَمَن لَّمْ يَتُبْ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ اے ایمان والو! کوئی قوم کسی قوم کا مذاق نہ اڑائے ممکن ہے وہ لوگ اُن (تمسخر کرنے والوں) سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں ہی دوسری عورتوں کا (مذاق اڑائیں) ممکن ہے وہی عورتیں اُن (مذاق اڑانے والی عورتوں) سے بہتر ہوں، اور نہ آپس میں طعنہ زنی اور الزام تراشی کیا کرو اور نہ ایک دوسرے کے برے نام رکھا کرو، کسی کے ایمان (لانے) کے بعد اسے فاسق و بدکردار کہنا بہت ہی برا نام ہے، اور جس نے توبہ نہیں کی سو وہی لوگ ظالم ہیں الجرات:: |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (05-12-10), ھارون اعظم (04-12-10), ڈاکٹرنور (06-12-10), حیدر (06-12-10), شمشاد احمد (06-12-10) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت شاندار ہمیں نفرتیں نہیں محبتین پھیلانی ہیں |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (06-12-10), proiub (08-12-10), ھارون اعظم (06-12-10), حیدر (06-12-10), شمشاد احمد (06-12-10) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کی مندرجہ بالا تحریر سرورق پر شائع ہو چُکی ہے۔شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کوئی, کباب, کس, پہلے, پروگرام, پشاور, واقعی, لوگ, لڑکا, مطابق, آج, بھائی, تا, جیت, جانے, خان, دوست, دے, دل, ذرا, سیر, سال, علاقہ, عادت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پٹھان ان ایکشن!!! | شیراز احمد | دلچسپ اور عجیب | 0 | 27-11-09 08:22 PM |
| دو پٹھان | حسنین ایوب | قہقہے ہی قہقے | 0 | 06-09-09 09:23 PM |
| پٹھان | مرزا محمد فاروق | گپ شپ | 13 | 22-06-09 12:51 PM |
| پٹھان | wajee | قہقہے ہی قہقے | 2 | 19-06-09 04:42 PM |