واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


پٹھان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-06-09, 04:47 PM   #1
پٹھان
مرزا محمد فاروق مرزا محمد فاروق آف لائن ہے 19-06-09, 04:47 PM

ایک دفعہ ایک پٹھان ایک الیکٹرونکس کی دوکان پر گیا اور بولا بھائی جان یہ ٹی وی کتنے کا ہے سیل مین بولا ہم پٹھانوں کو چیزیں نہیں دیتے ، کچھ عرصے بعد پٹھان کلین شیو کروا کر اُسی دوکان پر گیا اور بولا بھائی صاحب یہ ٹی وی کتنے کا ہے سیلز مین نے پھر وہی جواب دیا جناب ہم پٹھانوں کو چیز نہیں‌دیتے ، تین چار ماہ بعد پٹھان سوٹ‌بوٹ پہن کر گیا اور بولا what is price of this t.v تو سیلز مین نے پھر وہی جواب دیا ہم پٹھانوں کو چیز نہیں دیتے ، پٹھان پریشان ہوا اور سیلز مین کو پوچھنے لگا بھائی تم کو کیسے پتہ چل جاتا ہے کہ میں پٹھان ہوں تو سیلز مین بولا بھائی جس کو آپ ٹی وی کہہ رہے ہیں وہ ٹی وی نہیں بلکہ مائیکرو اوون ہے ۔



















ہاہاہا
__________________
مرزا محمد فاروق

 
مرزا محمد فاروق's Avatar
مرزا محمد فاروق
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 436
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-06-09), محمدخلیل (20-06-09), wajee (19-06-09), خرم شہزاد خرم (21-06-09)
پرانا 19-06-09, 05:19 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-06-09, 12:53 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,189
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-06-09, 02:54 PM   #4
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,697
شکریہ: 1,652
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!
کسی کی قدر و قیمت کم کرنی ہو تو اسے لطیفوں، چٹکلوں میں‌لے آئیں پہلے اس کی اس طرح تذلیل ہوگی پھر یہی چیز نفرت کو جنم دے گی۔
تو اس لیے آپ سب لوگوں سے گزارش کروں گا کہ پٹھانوں کے لطیفے بنائیں، سنائیں اور پھیلائیں
اس نسل کو جینے کا کوئی حق نہیں کیونکہ یہ دنیا بھر کے مسلمانوں میں اچھے مسلمان ہیں۔
ان کو ایک دفعہ ختم کردیا تو کم از کم ایشیا کے اس حصے اسلام ، اسلامی نظام کی رٹ کمزور ہوجائے گی۔
یہ مہمان نوازی اور سادگی میں بھی بڑے مشہور ہیں ان کے لطیفے مشہور کرو تاکہ یہ مہمان نوازی سے توبہ کر کے مکاری و عیاری کو اختیار کرلیں۔
ان کے علاقوں پر چڑھائی کرو ، ان کے آباد گھروں کو تباہ کردو







اگر کسی خدا کے قائل ہیں تو اس سے ڈرجائیں اس کی پکڑ بڑی سخت ہے ۔ اگر نہیں قائل تو انسانیت کے ناطے سے میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ آئندہ ایسی چیزیں مت پھیلائیں۔
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(
موجو آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-06-09), ھارون اعظم (25-07-10), مزمل فاروق (22-06-09), مسافر (22-06-09), wajee (21-06-09), yousafdummar (22-06-09), ابو عمار (22-06-09), دین محمد وطن پال (21-06-09), شاہ جی 90 (21-06-09)
پرانا 21-06-09, 10:10 AM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوستو اسلام و علیکم
مجھے بھی در حقیقت انتہائی افسوس ہوا ۔ میری بات کا برا مت منائیے گا پلیز ۔ میں دل کی گہرائی سے آپ سب سے بات کر رہا ہوں ۔ میں خود اسی بد عادت کا شکار رہا ہوں اور ہمیشہ مجھے پٹھانوں کے لطیفے گھڑنے اور سنانے میں بہت مزا آتا تھا ۔
لیکن ایک بار علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ہاسٹل میں میرے پیارے دوست شکیل عبدالوحید خان ’’گولڈ میڈلسٹ ، لیکچرر پشاور یونیورسٹی ‘‘ اور عبدالباری ’’سبجیکٹ سپیشلسٹ چترال ‘‘ دونوں خان صاحبان کی موجودگی میں بات اسی پٹھانوں کے لطیفوں پر آ گئی تو ان کا بھی یہی کہنا تھا ، جو ابھی موجو بھائی نے کہا ہے ۔ میں اس سے پہلے انہیں پٹھانوں کا ایک لطیفہ سنا چکا تھا جسے میرے ایک دو پنجابی بھائیوں نے سن کر بہت انجوائے کیا تھا جیسے ہی لطیفہ ختم ہوا میں نے اس سے زیادہ کرارا لطیفہ پنجابیوں پر سنا دیا تو پنجاب کے بھائیوں نے تیوریاں چڑھا لیں ۔
اور اس وقت میں نے رویوں کا ایک فرق دیکھا پٹھانوں کے لطیفے پر دونوں پٹھان مسکرا رہے تھے ۔ پنجابیوں کے لطیفے پر پنجابی غصے سے بل کھا رہے تھے ۔ جب بحث سنجیدہ ہوئی اور باری بھائی نے اسی قسم کے خیالات کا اظہار کیا جیسے کہ موجو بھائی نے کیا ہے تو مجھے احساس ہوا کہ یہ لوگ کتنے عظیم ہیں جو اتنا دل دکھائے جانے کے باوجود مسکرا رہے ہوتے ہیں ۔ ہم چاہے بلوچی ہوں سندھی ہوں پنجابی یا پٹھان ، ہم سب پاکستانی ہیں اور چار بھائیوں کی طرح ہیں ، آپ میں سے کسی کا بھائی روٹھہ جائے تو کیا آپ اسے مناتے نہیں ہیں میری آپ سے انتہائی عاجزی سے گزارش ہے کہ دلوں میں دوریاں ڈالنے کی بجائے اس دھاگے کو بھائی چارے اور یکجہتی کے عزم کے ساتھہ بند کر دیجئیے ۔ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔ آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (25-07-10), موجو (21-06-09), مسافر (22-06-09), wajee (21-06-09), ابو عمار (22-06-09), دین محمد وطن پال (21-06-09)
پرانا 21-06-09, 10:13 AM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہا
بر بات وقاص اچھے بچے ایسا Behave نہیں کرتے ، آپ کو تو فاروق بھائی کو روکنا چاہئیے تھا کہ اس طرح ہمارے پٹھان بھائیوں کی دل آزاری ہو گی ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
wajee (21-06-09), ابو عمار (22-06-09)
پرانا 21-06-09, 11:13 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج سے بند بس ہم سب ایک ہے کوئی فرق نہیں معذرت چاہتا ہو

بہت بہت شکریہ موجو اور شاہ جی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (22-06-09)
پرانا 21-06-09, 11:45 AM   #8
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ سب دوستوں کا شکریہ کہ ہمیں یعنی پٹھانوں کو یہ عزت بخشی
میرے بھائیوں او ردوستوں جیسا کہ اور شاجی صاحب نے یہ پٹھانوں یا پشتونوں کے بارے جو کہا میں ان کا شکریہ ادا کرتاہوں کہ انہوں نے نہ صرف یہ تھریڈ آگے جانے سے روکا بلکہ اس کو ایک ایسے انداز میں واپس موضوع پر لایا
اگر اس قسم کے تھڑید یہاں بن جائے تو ہم اس سے معلومات بھی حاصل کرسکتے ہیں کیو نکہ پاکستان میں آباد برادر اقوام ایک دوسرے کے بارے میں بہت کم جانتے ہیں
مثلاً پٹھان کو پنجابی کے بارے میں نہیں معلوم اور پنجابی پٹھان کے بارے میں نہیں اسی طرح سندھی بلوچ سرائیکی اوردوسرے اقوام جو یہاں آباد کسی کو کسی کے بارے کوئی معلومات نہیں ہے
میں معذورت چاہتاہوں کیونکہ میں ایک جونیئر ممبر ہوں اور یہاں ایک بڑے ٹوپک پو بول رہاہوں کیا کرے یہاں جوبھی آتا سب سے پہلے پٹھانوں کی تذلیل کرتے ہیں ’’ بائرسے جو یہاں آتے ہیں ‘‘


میں آپ دوستوں اوربھائیوں سے ایک گذارش کرتاہوں کہ اگر آپ لوگ برا نہ مانے تو ایک ایساتھریڈ بنا یا جائے جس میں برادراقوام کے بارے میں تاریخی معلومات ہو تاکہ ہم ایک دوسرے کو سمجھ سکے اور ایک دوسرے کو جان سکے

آپ سب دوستوں کا شکریہ
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا
موجو (21-06-09), مسافر (22-06-09), ابو عمار (22-06-09)
پرانا 21-06-09, 12:03 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی جی کیوں نہیں اجازت ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-06-09, 01:00 PM   #10
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,227
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پٹھان بھائی جیو سدا جیو
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-06-09), موجو (22-06-09), دین محمد وطن پال (25-06-09)
پرانا 22-06-09, 10:36 AM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1
کمائي: 163
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ نے سب لطیفے پٹھانوں کے بارےمیں لکھے ہیں۔پتہ نہیں کیوں۔فقرہ نامناسب تھا اس لیے کاٹ دیا ہے اپکی بڑی مہربانی ہو گی۔ ارے ان ہی پٹھانوں نو پاکستان کو ورلڈ کپ جیتوایا۔ پہلے عمران خان اور اب یونس خان۔

Last edited by محمدخلیل; 22-06-09 at 10:59 AM.
کارتوس آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کارتوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-06-09), موجو (22-06-09), محمدخلیل (22-06-09), مرزا محمد فاروق (22-06-09), دین محمد وطن پال (23-06-09), شاہ جی 90 (22-06-09)
پرانا 22-06-09, 12:34 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ہی اچھا ہوتا کہ کسی ایک سے یہ سہنرا کام ایک کے سپرد کرنے کا اکمل ریڑھ کی ہڈی ثابت ہوا ہے جناب صرف یہ خان ہی نہیں ویسے خان چلتا ہے تو چلتا ہے ورنہ ۔۔۔۔۔ سب کو معلوم ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-06-09, 12:49 PM   #13
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کارتوس مراسلہ دیکھیں
اپ نے سب لطیفے پٹھانوں کے بارےمیں لکھے ہیں۔پتہ نہیں کیوں۔فقرہ نامناسب تھا اس لیے کاٹ دیا ہے اپکی بڑی مہربانی ہو گی۔ ارے ان ہی پٹھانوں نو پاکستان کو ورلڈ کپ جیتوایا۔ پہلے عمران خان اور اب یونس خان۔
آپ یہاں پنجابی بھائیوں کی محنت اور کامیابیوں کا زکر بھی کر دیں ان کا بھی دل بڑھ جائے گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-06-09, 12:51 PM   #14
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کھلاڑی بہت اچھے ہیں اتنے اچھے اور بھائی چارے والے ماحول میں اس طرح کی بات کچھہ مزا نہیں دیتی یارا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, green, گذارش, پیارے, پاکستان, پاکستانی, لوگ, لطیفہ, نفرت, مائیکرو, معلوم, معذرت, اللہ, اسلام, اسلامی, بھائی, خوش, خان, خدا, دل, درخواست, عمران, عمران خان, عزت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پٹھان زندہ باد ڈاکٹرنور گپ شپ 14 06-12-10 04:58 PM
پٹھان ان ایکشن!!! شیراز احمد دلچسپ اور عجیب 0 27-11-09 08:22 PM
دو پٹھان حسنین ایوب قہقہے ہی قہقے 0 06-09-09 09:23 PM
پٹھان wajee قہقہے ہی قہقے 2 19-06-09 04:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger