| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 322
|
||||
| 12 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-07-09), منتظمین (08-07-09), محمدعدنان (07-07-09), مرزا عامر (05-10-10), ام طلحہ (08-07-09), ابو عمار (07-07-09), خرم شہزاد خرم (08-07-09), راجہ اکرام (08-07-09), رضی (08-07-09), شاہ جی 90 (08-07-09), طاھر (08-07-09), عبداللہ حیدر (08-07-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت خوب
بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے اور یہ ایک صدقہ جاریہ ہے جزاک اللہ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسی طرح کے بولڈ اسٹیپ اگر ہم سب لینا شروع کردیں تو کافی حد تک فرق پڑے گا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک درخواست میری بھی اک نیا دروازہ کھلنے کے لیئے
برانڈنگ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک اپیل |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیدر آباد سے کراچی آتے وقت کوچ میں کافی مسائل ہوتے ہیں
ایک گاڑی پوری نا بھرے تو وہ اپنے مسافر دوسری گاڑی والے کو بیچ دیتے ہیں جو اپنا کوٹا پورا ہونے پر کراچی روانہ ہوتے ہیں ایسی ہی ایک کوچ میں بیٹھ کر کراچی آرہا تھا حیدرآباد سے نکلے پر کنڈیکٹر نے ٹکٹ لینے شروع کردئے میں نے بھی ٹکٹ لیا ٹھوڑی دیر گزری تو پیچھے سے بحث مباحثہ کی آواز آنی شروع ہوگئی غور کرنے پر پتہ چلا کے ایک خاتون جن کے ساتھ کچھ بچے اور بچیاں تھیں ان کو پچھلی گاڑی والے (جس نے اپنے مسافر اس گاڑی کو بیچے تھے ) نے رعایتی کرایہ کی بات کرکے اپنی گاڑی میں بٹھایا تھا بقول خاتون کے وہ تو لوکل بس ( بغیر ائر کنڈیشنڈ ) کے انتظار میں تھیں لیکن کوچ والے نے اُسی نرخ میں ان کو کوچ میں بٹھالیا اب یہ نئی کوچ والا ان سے پورے کرایہ کا مطالبہ کررہا تھا اور کچھ حد تک بدتمیزی بھی خاتون روہانسی ہو کر کہ رہی تھیں ان کے پاس مطلوبہ رقم نہیں ہے ۔ جس پر بار بار کنڈیکٹر ان کو کوچ سے اتارنے کی دھمکی دیتا تھا حیرت کی بات یہ تھی کے آس پاس بیٹھے تمام افراد اس معاملے سے لاتعلق نظر آنے کی کوشش کررہے تھے آخر مجھ سے ضبط نا ہوسکا اور میں اٹھ کھڑا ہوا “ باقی پیسے مجھ سے لے لو “ ابھی میں نے یہ کہ کر جیب میں ہاتھ ڈالا ہی تھا کے اچانک کسی نے میرا ہاتھ پکڑ لیا اور بلند آواز میں کہا “رہنے دیں صاحب یہ ان کو اسی کرائے میں لے کرجائے گا اور اپنی بدتمیزی کی معافی بھی مانگے گا “ یہ صاحب میرے برابر والی سیٹ پر ہی بیٹھے تھے شاید مجھے ہمدردی کرتے دیکھ کر ان سے بھی نا رہا گیا یہ آواز سنتے ہی اچانک بس میں موجود لوگ جیسے نیند سے جاگ گئے اور کئی لوگ اٹھ کھڑے ہوئے اور کنڈیکٹر پر لعن طعن شروع کردی یہ تیور دیکھ کر کنڈیٹر بڑبڑاتا ہوا واپس ہونے لگا لیکن میرے برابر میں موجود صاحب نے اس کو پکارا اور اس سے باقاعدہ معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ان صاحب لہجے میں عجیب تحکمانہ انداز تھا کنڈکٹر نے معافی مانگنے میں ہی عافیت سمجھی بعد میں تعارف ہوا تو پتہ چلا رینجرز کے کوئی اہلکار تھے جو کسی دوست کی دعوت پر حیدر آباد گئے ہوئے تھے اور کراچی میں ان کی ڈیوٹی ہوا کرتی تھی کسی کو تو پہل کرنی ہی ہوگی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (08-07-09), رضی (09-07-09), سحر (08-07-09), شاہ جی 90 (08-07-09), طاھر (08-07-09), عبداللہ حیدر (08-07-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,200
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شا با ش سحر، فیصل
بات پہلا قطرہ بنے کی ہو تی ہے۔ با ت ہمت کر نے کی ہو تی ہے۔ آگے بڑھنے پر ، پہل کرنے پربعض اوقا ت نقصان بھی اٹھا نا پڑتا ہے۔ مگر یہ نقصان عا رضی ہو تاہے۔ رات کتنی ہی اندھیر ی کیوں نہ ہو، ظلمت کتنی ہی گہری کیوں نہ ہو۔ ایک ننھا سا دیا ظلمت کے کے سینے کو چیر کر روشنی بکھیر دیتا ہے۔ گہر ی ظلمت میں ایک ننھا دیا دور سے ہی چمکتا نظر آتا ہے۔ یہ ظلمت کی شکست نہیں تو اور کیا ہے۔ رات کی سیا ہی کو شکست دینے کیلئے سورج کی ضرورت نہیں ہو تی۔ ایک چراغ پھی دے سکتا ہے۔ با ت چراغ جلا نے کی ہے۔ شکوہ طلمت شب سے تو کہیں بہتر ہے اپنے کا دیا ہم بھی جلاتے جا ئیں |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,200
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر ہے
اپنے حصے کا دیا ہم بھی جلا تے جائیں |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
بہت اچھے بھئی ![]() فورم کے اس تھریڈ سے ہم سب کو اور آپ دونوںکو بھی مستقل سبق اور ہمت حاصل کرنے کی ضرورت ہے -- فورم سے کچھ سیکھیں اور اس پر عمل پیرا بھی ہوں تو بھائیو اور بہنو ! آج سے آپ سب اس بات کا تہیہ کر لیں کہ جہاں غلط کام ہوتا دیکھیں وہاں اپنی آواز ضرور اٹھائیں -ہمارا معاشرہ صرف سویا ہوا ہے، ایک ہلکی سی آواز انشاءاللہ اسے اٹھنے میں مدد کرے گی۔ اپنی آواز کو بند نہ ہونے دیں۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,115
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,626 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام سحر بہنا
بہت اچھا، اسی ہمت کا فقدان ہے جس کے باعث ہمارے معاشرے میں بے شمار افراد مشکلات جھیلتے ہیں۔ اگر کوئی پہل کر دے تو اکثریت اس کا دینے کو تیار ہو جاتی ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر بہن آپ نے اور فیصل ناصر نے جو کچھہ کیا یہ آج کل کے دور میں بہت بڑی بات ہے ، اللہ آپ کو ہمت دے اور آپ ایسے اقدامات اٹھاتی رہیں ۔ میں نے Orkut پر ایک البم دیا تھا ، جس کا لنک یہاںدے رہا ہوں ۔ یہ میری جانب سے ایک چھوٹی سی کوشش تھی ہمارے معاشرے کو پل پل سانپ کی طرح ڈسنے والی کرپشن کے خلاف
کرپشن ایک لعنت تمام بہن بھائیوںسے اپیل ہے کہ پلیز اسے پڑھئیے گا اور اپنی رائے ضرور دیجئیے گا Last edited by شاہ جی 90; 08-07-09 at 04:59 PM. |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (09-07-09) |
![]() |
| Tags |
| color, com, کراچی, ٹھوڑی, قدم, لوگ, نیند, نظر, ماں, مسائل, معلوم, معاشرہ, آج, اللہ, اچھا کام, تعارف, جواب, خوش, خلاف, خبر, دوست, درخواست, سال, صدقہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|