واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


پیا رے پاک نیٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-11, 07:11 PM   #1
پیا رے پاک نیٹ
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 12-10-11, 07:11 PM

سلام Haya 786!

ہم امید کرتے ہیں کہ اپ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے بہترین صحت اور حالات میں ہوں گے۔ فورمز پر اپ نے کافی دنوں سے چکر نہیں لگایا ہے۔ جس کی بنا پر ہم اپ کے بنا کچھ اداسی اور اکیلا پن سا محسوس کر رہے تھے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ اپ اپنے قیمتی خیالات اور مضامین سے ہمیں نوازتے رہیں گے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ اپ ہمیں اپنی واپسی کا شرف بخشیں گے اور فورمز پراپنی شمولیت کو یقینی بنائیں گے۔

اپ کی واپسی کے طلب گار۔

منجانب فورمز کی انتظامیہ

-----------------------------------------------------------------------------


پیارے پاک نیٹ


آپ کا خط ملا پڑھ کر خوشی ھوئ کہ آپ نے یاد کیا - میں خیریت سے ھوں امید ھے سبھی اہل ِ پاک نیٹ خیریت سے ھوں گے میں آپ سب کو بھولی نہیں ۔ پاک نیٹ پہ چکر لگتا رھتا ھے میں اب پاک نیٹ کی خاموش قاری ھوں آپ کی ترقی دیکھ کر خوشی ھوتی ھے اس کا سہرا پاک نیٹ کی انتظامیہ کے سر ھے دعا گو پاک نیٹ یونہی ترقی کی منازل طے کرتا رھے اور کارواں چلتا رھے -پاکستان اور پاکستانیوں کی آواز کی ترجمانی کرتا رھے - کوئ دیس میں ھے کوئ پردیس میں پاک نیٹ پہ سبھی امیر غریب چھوٹا بڑا سبھی ایک ھو جاتے ھیں اللہ اس محبت کو قائم رکھے آمین

دعا گو
سعدیہ سحر

Sadia Saher

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 233
Reply With Quote
18 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (14-10-11), shafresha (12-10-11), فیصل ناصر (12-10-11), کنعان (12-10-11), نبیل خان (12-10-11), منتظمین (12-10-11), محمد یاسرعلی (14-10-11), محمدعدنان (12-10-11), wajee (13-10-11), احمد نذیر (12-10-11), حیدر (13-10-11), حسن قادری (12-10-11), راجہ اکرام (12-10-11), رضی (12-10-11), سیفی خان (12-10-11), سحر (12-10-11), عبدالقدوس (12-10-11), عروج (13-10-11)
پرانا 12-10-11, 08:52 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آتی جاتی رہا کریں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-10-11), حیدر (13-10-11)
پرانا 12-10-11, 09:34 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوشی ہوئی ایک عرصہ بعد آپ کا مکتوب دیکھ کر
آتی رہیں گی تو ہر تو آپ کی ہر آمد ہماری خوشی میں مسلسل اضافے کا باعث بنے گی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (23-10-11), فیصل ناصر (12-10-11), حیدر (13-10-11)
پرانا 12-10-11, 11:15 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خاموش قاری ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (13-10-11), سحر (12-10-11)
پرانا 13-10-11, 02:28 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب نہیں بولو گے تو پھر کب بولو گے
کر دو خاموشی کا بائیکاٹ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
Haya 786 (23-10-11)
پرانا 13-10-11, 02:53 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اب نہیں بولو گے تو پھر کب بولو گے
کر دو خاموشی کا بائیکاٹ
ٹیلی نار ٹاک شو (کب سے ٹاک شو لے لی آپ نے)
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-10-11)
پرانا 14-10-11, 08:55 AM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید اور ویلکم بیک
جی اب کر دیں‌خاموشی کا بائیکاٹ اور سب کہہ دیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (23-10-11), حیدر (14-10-11)
جواب

Tags
com, فورمز, ہے۔, کوئ, کرتے, پہ, پاک, پاکستان, پاکستانیوں, قائم, لگتا, محبت, اپنے, اللہ, امیر, بہترین, بڑا, بنائیں, تعالی, دیکھ, دیس, دعا, طلب, غریب, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر proiub ایس ایم ایس 17 27-07-11 09:07 PM
انٹرنیٹ پر مواد شئر کیجیے مگر دھیان سے یاسر عمران مرزا متفرقات 10 14-12-10 12:53 PM
نٹرنیٹ کی آزادی کو درپیش خطرات عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 0 14-09-10 09:52 PM
پیار کی تلاش میں انٹرنیٹ کا سہارا ھارون اعظم خبریں 0 13-02-10 11:49 AM
یاسر کا کارڈ مقابلے کے لیے پیش ہے-پاک نیٹ سالگرہ یاسر عمران مرزا سالگراہیں 15 19-10-09 02:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger