واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

پیر اور ان کے مرید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-10-11, 11:04 AM   #1
پیر اور ان کے مرید
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 03-10-11, 11:04 AM

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
اس کے بعد بھإئی راجہ اکرام صاحب سے شکوہ ہے کہ ہم سے کیا ناراضگی ہے کہ ہمیں اپنے حلقہ ارادت کی خبر تک نہ کی
چلیے اب یہ بتا دیجیے کہ ڈیجیٹل میڈیا پر کچھ دیے اور خرچے بغیر آپ کی مرشدی پانے کا کیا طریقہ ہے ،
میں نے تو ایک نعرہ بھی سوچ لیا ہے ،
پیراں دا راجہ ، راجہ پیر
و السلام علیکم۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
مکرمی عادل صاحب ۔ ہم تو گلے شکوے کا موقع ہی نہیں دیتے ۔۔
ہمارے حلقہ ارادت کی خبر اس قدر عام ہے کہ اب اگر کوئی بے خبری کی بات کرے تو بے اختیار یہ شعر زبان پر آ جاتا ہے کہ
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے

جہاں تک بات ہے بغیر خرچے کے حلقے میں شمولیت تو اب یہ مشکل ہو گیا ہے
بغیر خرچے والا آپشن صرف مواطنین کے لیے ہے ۔۔ بین الاقوامی مریدین کو کچھ نہ کچھ نذرانہ پیش کرنا پڑتا ہے ۔۔ اسی لیے اب تک ہمارا صرف ایک ہی بین الاقوامی مرید ہیں جو کہ حال ہی میں برطانیہ گئے ہیں تعلیم کے سلسلے میں

اور پھر سانگھڑ میں شدید بارش و سیلاب کے بعد اب فیس کو لازمی کرنے کے آپشن پر غور کیا جا رہا ہے تا کہ اہل سانگھڑ کو بھی ہماری پیری کا کچھ فائدہ پہنچ سکے

کیوں کہ وہاں کے پیر صاحب پاگارا سے لوگ مایوس ہوتے جا رہے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 738
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (06-10-11), احمد نذیر (03-10-11), حیدر (03-10-11), رضی (07-10-11), عبداللہ آدم (03-10-11), عروج (10-10-11)
پرانا 03-10-11, 11:32 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
پیر صاحب پاگارا
یہ "پاگارا" غلطی سے لکھا گیا ہے یا یہ حرکت سوچ سمجھ کر کی گئی ہے؟

مجھے معلوم ہے اب سندھ میں "گارا" بہت ہو گیا ہو گا۔۔۔لیکن کیا یہ سارا گارا ۔۔۔پیر صاب کی وجہ سے ہوا کیا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (07-10-11), حیدر Rehan (03-10-11), رضی (07-10-11), سام (03-10-11), عبداللہ آدم (03-10-11)
پرانا 03-10-11, 09:05 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
مکرمی عادل صاحب ۔ ہم تو گلے شکوے کا موقع ہی نہیں دیتے ۔۔
ہمارے حلقہ ارادت کی خبر اس قدر عام ہے کہ اب اگر کوئی بے خبری کی بات کرے تو بے اختیار یہ شعر زبان پر آ جاتا ہے کہ
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے

جہاں تک بات ہے بغیر خرچے کے حلقے میں شمولیت تو اب یہ مشکل ہو گیا ہے
بغیر خرچے والا آپشن صرف مواطنین کے لیے ہے ۔۔ بین الاقوامی مریدین کو کچھ نہ کچھ نذرانہ پیش کرنا پڑتا ہے ۔۔ اسی لیے اب تک ہمارا صرف ایک ہی بین الاقوامی مرید ہیں جو کہ حال ہی میں برطانیہ گئے ہیں تعلیم کے سلسلے میں

اور پھر سانگھڑ میں شدید بارش و سیلاب کے بعد اب فیس کو لازمی کرنے کے آپشن پر غور کیا جا رہا ہے تا کہ اہل سانگھڑ کو بھی ہماری پیری کا کچھ فائدہ پہنچ سکے

کیوں کہ وہاں کے پیر صاحب پاگارا سے لوگ مایوس ہوتے جا رہے ہیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
راجہ بھإئی ، جب آپ نے ہمیں "گُل " کہہ دیا ہے تو سوإئے لجاجت کے اور کیا کریں،
لیکن ڈر ہے کہ اب اس عمر میں‌ تو "گُلوں" والی کوٕئی بھی حرکت کمر درد کا سبب ضرور بن سکتی ہے ،
ہم تو اُن "گُلوں" میں سے ہیں جن میں خُوشبو بھی اپنی نہیں ہوتی ، پس "خُوشبو" پھیلانے کا کام بھی نہیں کر سکتے ،
لے دے کے یہی رہ جاتا ہے کہ پیر صاحب کی نظر خاص ہو جإئے ، تو قلب جاری کر دیں ، قلب جاری ہو جإئے تو سلوک کی منزلیں طے ہونے لگیں ، منزلیں طے ہوں تو قُرب محبوب ہونے لگے ، قُرب ہو تو سب پردے وا ہونے لگیں ، پردے وا ہوں تو مجاز اور حقیقت کی سمجھ آنے لگے ، مجاز اور حقیقت کی سمجھ آ جإئے تو پھر کچھ اور دکھإئی نہیں دیتا ، سجھإئی نہیں دیتا ، بس ھُو ھُو ھُو ،
اس سے اچھا یہی ہے کہ ہم اس گُلشن کے "گُل" نہ ہی بنیں‌،
پھر بھی خواہش ہے کہ آپ کے حلقہ اردات میں ہمارا نام شامل ہو جائے ، مواطنین کے لیے اگر بغیر خرچے کے داخلے کی سہولت مہیا ہے تو اتنی عرض ہم خارجین کی بھی قبول فرما ہی لیجیے کہ ٹرإئل ورزن ہی مہیا کر دیجیے ،
رہا معاملہ سیلاب زدگان کی مدد کا تو کسی سے فیس لے کر مدد کی تو پیری کا رعب کیا جمے گا ، پیر تو وہ ہوتا ہے جس کی نظر سے چیزوں کی حالت و کیفیت بدل جاتی ہے ، ایک باطنی نظر فرمایے ، سیلاب خشک ،
لوگوں کے پیر تو مردوں کو زندہ کر دیتے تھے ، اور کر دیتے ہیں ، ہم ایسے پیر کا کیا کریں گے جو ہم سے ہی فیس لے کر اپنی پیری کا سکہ چمکإئے ،
لو جی ہمارا نعرہ تو آغاز میں ہی ہچکولے لینے لگا ،
ابتدإئے ارادت ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
skjatala (07-10-11), احمد نذیر (06-10-11), حیدر (06-10-11), راجہ اکرام (03-10-11), رضی (07-10-11), عبداللہ آدم (03-10-11), عبداللہ حیدر (03-10-11)
پرانا 03-10-11, 09:09 PM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ تو واقعی میں پیر صاحب کے بھی چچا ثابت ہو رہے ہوچچا جی....................!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (06-10-11), حیدر (06-10-11), رضی (07-10-11), عادل سہیل (04-10-11), عبداللہ حیدر (03-10-11)
پرانا 03-10-11, 10:56 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
راجہ بھإئی ، جب آپ نے ہمیں "گُل " کہہ دیا ہے تو سوإئے لجاجت کے اور کیا کریں،
لیکن ڈر ہے کہ اب اس عمر میں‌ تو "گُلوں" والی کوٕئی بھی حرکت کمر درد کا سبب ضرور بن سکتی ہے ،
ہم تو اُن "گُلوں" میں سے ہیں جن میں خُوشبو بھی اپنی نہیں ہوتی ، پس "خُوشبو" پھیلانے کا کام بھی نہیں کر سکتے ،
لے دے کے یہی رہ جاتا ہے کہ پیر صاحب کی نظر خاص ہو جإئے ، تو قلب جاری کر دیں ، قلب جاری ہو جإئے تو سلوک کی منزلیں طے ہونے لگیں ، منزلیں طے ہوں تو قُرب محبوب ہونے لگے ، قُرب ہو تو سب پردے وا ہونے لگیں ، پردے وا ہوں تو مجاز اور حقیقت کی سمجھ آنے لگے ، مجاز اور حقیقت کی سمجھ آ جإئے تو پھر کچھ اور دکھإئی نہیں دیتا ، سجھإئی نہیں دیتا ، بس ھُو ھُو ھُو ،
اس سے اچھا یہی ہے کہ ہم اس گُلشن کے "گُل" نہ ہی بنیں‌،
پھر بھی خواہش ہے کہ آپ کے حلقہ اردات میں ہمارا نام شامل ہو جائے ، مواطنین کے لیے اگر بغیر خرچے کے داخلے کی سہولت مہیا ہے تو اتنی عرض ہم خارجین کی بھی قبول فرما ہی لیجیے کہ ٹرإئل ورزن ہی مہیا کر دیجیے ،
رہا معاملہ سیلاب زدگان کی مدد کا تو کسی سے فیس لے کر مدد کی تو پیری کا رعب کیا جمے گا ، پیر تو وہ ہوتا ہے جس کی نظر سے چیزوں کی حالت و کیفیت بدل جاتی ہے ، ایک باطنی نظر فرمایے ، سیلاب خشک ،
لوگوں کے پیر تو مردوں کو زندہ کر دیتے تھے ، اور کر دیتے ہیں ، ہم ایسے پیر کا کیا کریں گے جو ہم سے ہی فیس لے کر اپنی پیری کا سکہ چمکإئے ،
لو جی ہمارا نعرہ تو آغاز میں ہی ہچکولے لینے لگا ،
ابتدإئے ارادت ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
و السلام علیکم۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
چچا تو پیر صاحب کو بھی ماموں بنانے پر تلے ہوئے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (07-10-11), احمد نذیر (06-10-11), حیدر (06-10-11), رضی (07-10-11), عادل سہیل (04-10-11), عبداللہ آدم (08-10-11)
پرانا 04-10-11, 09:07 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
چچا تو پیر صاحب کو بھی ماموں بنانے پر تلے ہوئے ہیں
وعلیکم السلام و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ،
راجہ بھإئی ، اسلام نے مسلمانوں کو ایسا رشتہ اخوت دیا ہے جس کو تھوڑا سا باریکی سے دیکھا جإئے تو ہر مسلمان دوسرے کا چچا بھی ہے ، ماموں بھی ، پس ہمارے یہ رشتے بنے بنإئے ہیں‌،
آپ بھی اپنی خاطر پراگندہ مت ہونے دیجیے ، جمع رکھیے ، کہ اگر آپ ہمارے سرء ناتواں پر اپنی مرشدی کا طرہ ء ثقیلہ سجا دیں گے تو رشتے پھر سب مرشد پاک آپ کے اختیار میں ہو جإئیں گے ، جسے چاہیں رکھیں جسے چاہیں توڑ دیں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
آپ تو واقعی میں پیر صاحب کے بھی چچا ثابت ہو رہے ہوچچا جی....................!!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھتیجے ، پہلی بات تو یہ کہ راجہ بھإئی سے ہمارا اخوت و محبت کا رشتہ ہے ، چچإئیت والا معاملہ یہاں نہیں‌ہے ،
اور دوسری بات یہ کہ جب رشتہ مریدیت و مرشدیت قإئم ہو جإئے تو پھر کوٕئی اور رشتہ مدارج کی راہ میں‌ روکاٹ ہی رہتا ہے ، پس ہر سابقہ رشتے کو چھوڑ کر ہی پیر صاحب کی ٹانگ کھنچنا پڑتی ہے ،
ارے شاید کچھ اور لکھا گیا ہے ، بس جب کشف مستورات ہوتا ہے تو سالک کا پہلا درجہ وجدان ہوتا ہے اور جب وجد طاری ہوتا ہے تو پھر کہنے والے کوٕئی ہوتا ہے ، کہلانے والا کوٕئی اور ،
ایسے میں اگر چچإئیت اور بھتیجگی ، ماموٕئیت اور بھانجگی کا وجود حإئل ہونے لگے تو وجود با وجود ہونے کے باوجود بے وجود ہو جاتے ہیں‌ ، نہ چچا چچا رہتا ہے ، نہ بھتیجا بھتیجا ، نہ ماموں ماموں اور نہ بھانجا بھانجا ، بس ھُو ھُو ھُو
و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
skjatala (07-10-11), احمد نذیر (06-10-11), حیدر (06-10-11), رضی (07-10-11), عبداللہ آدم (08-10-11)
پرانا 04-10-11, 10:26 PM   #7
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,492
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ،
ارے شاید کچھ اور لکھا گیا ہے ، بس جب کشف مستورات ہوتا ہے تو سالک کا پہلا درجہ وجدان ہوتا ہے اور جب وجد طاری ہوتا ہے تو پھر کہنے والے کوٕئی ہوتا ہے ، کہلانے والا کوٕئی اور ،
و السلام علیکم۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
چچا جی، مستورات آپ کی اس بات کا برا نہ منا جائیں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (06-10-11), حیدر (06-10-11), عادل سہیل (06-10-11), عبداللہ آدم (08-10-11)
پرانا 06-10-11, 04:05 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
چچا جی، مستورات آپ کی اس بات کا برا نہ منا جائیں۔
مستوارات تو شاید بُرا نہ منائیں۔۔۔۔ کسی اور کو تکلیف ضرور ہو سکتی ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عادل سہیل (06-10-11)
پرانا 06-10-11, 04:30 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
چچا جی، مستورات آپ کی اس بات کا برا نہ منا جائیں۔
السلام علیکم
چچا سے ان کلمات کا رود جس کیفت میں ہوا ہے ان میں مواخذہ نہیں ہو سکتا ۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (06-10-11), عادل سہیل (06-10-11), عبداللہ حیدر (06-10-11)
پرانا 06-10-11, 05:09 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
مستوارات تو شاید بُرا نہ منائیں۔۔۔۔ کسی اور کو تکلیف ضرور ہو سکتی ہے
آپ کا خیال ہے مستورات تو برا نہیں منائیں گی ۔۔ کشف والے منا سکتے ہیں ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (08-10-11), عادل سہیل (06-10-11)
پرانا 06-10-11, 09:15 PM   #11
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مستورات کا تذکرہ ہی مستورات کو برا منانے کے لئے کافی ہوتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (07-10-11), احمد بلال (07-10-11), حیدر (08-10-11), عادل سہیل (06-10-11)
پرانا 06-10-11, 11:06 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
چچا جی، مستورات آپ کی اس بات کا برا نہ منا جائیں۔
وعلیکم السلام و رحمۃ‌ اللہ و برکاتہ ،
بھتیجے ، معرفت کی یہ باتیں جاننے کے لیے آپ بھی مریدان ء ارادت کی صف میں آجایے ،
دیکھیے پیر و مرشد نے جان لیا :::
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
چچا سے ان کلمات کا رود جس کیفت میں ہوا ہے ان میں مواخذہ نہیں ہو سکتا ۔۔
جی ہاں ہم تو ابھی راہ سلوک پر قدم بھی نہیں‌ رکھ پإئے اور اپنے مرشد پاک کے صدقے یہ درجے مل رہے ہیں‌،
سلوک کی منزلیں تو یہاں تک لے جاتی ہیں ، کہ کہنے والے """ انا الحق """ کہہ کر بھی سچے رہتے ہیں ،
آپ لوگ تو بس ظاہر کے پیچھے دوڑتے ہیں ، باطنی کشوفات و تجلیات کی کیفیات کو کیا جانیں ، مراتبء سلوک کی کیا خبر آپ لوگوں کو ،
علوم ظاہریہ کے مطابق """ کشفء مستورات """ عربی عبارت کے ،
کشف یکشف سے کشفٌ
اور
سَترَ یستَر ُ سے مستُورٌ
اس کی مونث مستورۃٌ
اس کی جمع مستوراتٌ
لہذا ہم نے ان مستورات کے کشف کا ذکر کیا جن کے بارے میں آپ جیسوں کی ظاہر پابند سوچ نہیں پہنچ سکتی
بھتیجا جی ، جن مستورات سے آپ خوفزدہ ہو رہے ہیں ، ہمارے ہاں ان بے چاریوں کا وجود تو اب لغت کی کتابوں میں ہی رہ گیا، اب تو مکشوفات کا دور دورہ ہے ، ان سے بچتے رہنے کی کوشش جاری رکھا کرو بھتیجے ،
اور یاد رکھو پیر کامل کے بغیر اسی طرح حیران و سرگرداں رہو گے ، لہذا ہمارے زیر تیاری مرشد پاک کے ہاں ابھی سے بکنگ کروا لو ،
پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوٕئی ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
حیدر (08-10-11), راجہ اکرام (06-10-11), رضی (07-10-11), عبداللہ آدم (08-10-11)
پرانا 07-10-11, 12:06 AM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام و رحمۃ‌ اللہ و برکاتہ ،
بھتیجے ، معرفت کی یہ باتیں جاننے کے لیے آپ بھی مریدان ء ارادت کی صف میں آجایے ،
دیکھیے پیر و مرشد نے جان لیا :::

جی ہاں ہم تو ابھی راہ سلوک پر قدم بھی نہیں‌ رکھ پإئے اور اپنے مرشد پاک کے صدقے یہ درجے مل رہے ہیں‌،
سلوک کی منزلیں تو یہاں تک لے جاتی ہیں ، کہ کہنے والے """ انا الحق """ کہہ کر بھی سچے رہتے ہیں ،
آپ لوگ تو بس ظاہر کے پیچھے دوڑتے ہیں ، باطنی کشوفات و تجلیات کی کیفیات کو کیا جانیں ، مراتبء سلوک کی کیا خبر آپ لوگوں کو ،
علوم ظاہریہ کے مطابق """ کشفء مستورات """ عربی عبارت کے ،
کشف یکشف سے کشفٌ
اور
سَترَ یستَر ُ سے مستُورٌ
اس کی مونث مستورۃٌ
اس کی جمع مستوراتٌ
لہذا ہم نے ان مستورات کے کشف کا ذکر کیا جن کے بارے میں آپ جیسوں کی ظاہر پابند سوچ نہیں پہنچ سکتی
بھتیجا جی ، جن مستورات سے آپ خوفزدہ ہو رہے ہیں ، ہمارے ہاں ان بے چاریوں کا وجود تو اب لغت کی کتابوں میں ہی رہ گیا، اب تو مکشوفات کا دور دورہ ہے ، ان سے بچتے رہنے کی کوشش جاری رکھا کرو بھتیجے ،
اور یاد رکھو پیر کامل کے بغیر اسی طرح حیران و سرگرداں رہو گے ، لہذا ہمارے زیر تیاری مرشد پاک کے ہاں ابھی سے بکنگ کروا لو ،
پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوٕئی ، و السلام علیکم۔
پیڑ صاحب کو اب کوئی سہی بندہ ٹکرا ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (07-10-11), حیدر (08-10-11), راجہ اکرام (07-10-11), عبداللہ آدم (08-10-11)
پرانا 07-10-11, 12:36 AM   #14
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,553
شکریہ: 5,876
3,229 مراسلہ میں 6,951 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار اینی ادبی گُفتگو
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (07-10-11), حیدر (08-10-11)
پرانا 07-10-11, 07:28 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
مستورات کا تذکرہ ہی مستورات کو برا منانے کے لئے کافی ہوتا ہے
فیصل چاچا ویکھ لو۔۔۔۔۔اینی ملومات؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-10-11)
جواب

Tags
quote, size, ہے،, فرما, کدھر, ٹرائل, والی, ورژن, ورزن, قبول, لگا, لیئے, لیجیے, مہیا, ملے, آیا, آئیڈیا, آرہا, ادب, اعلی, با, خاص, دیجیے, زبردست, عادل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 30 08-03-12 10:46 AM
پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں khanamjan میری ڈائری 5 28-10-11 09:16 PM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 08:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger