واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

چار شادیاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-07, 10:36 PM   #1
چار شادیاں
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 09-08-07, 10:36 PM

اسلام میں چار شادیوں کی اجازت ہے۔اگر پہلی بیوی سے دوسری شادی کے بارے میں رائے لی جائے تو وہ طلاق لینے پر آمادہ ہو جاتی ہے مگر دوسری شادی کا نام تک نہیں لینے دیتی۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ اس کے پیچھے کیا راز مضمر ہے؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3033
Reply With Quote
پرانا 09-08-07, 11:23 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چار شادیاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230
اسلام میں چار شادیوں کی اجازت ہے۔اگر پہلی بیوی سے دوسری شادی کے بارے میں رائے لی جائے تو وہ طلاق لینے پر آمادہ ہو جاتی ہے مگر دوسری شادی کا نام تک نہیں لینے دیتی۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ اس کے پیچھے کیا راز مضمر ہے؟
بھائی ابھی پوچھا نہیں ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-08-07, 05:21 PM   #3
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چار شادیاں

ارے منا بھائی،

اگر پہلی طلاق لینے پر آمادہ ہو تو “ کھڑکا“ دو۔

اور دوسری کو پھڑکا دو۔

فلسفے کی گہرائی میں گئے تو۔

نہ رہے گا بانس نہ رہے گی بانسری۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-08-07, 09:45 PM   #4
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چار شادیاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ
ارے منا بھائی،

اگر پہلی طلاق لینے پر آمادہ ہو تو “ کھڑکا“ دو۔

اور دوسری کو پھڑکا دو۔

فلسفے کی گہرائی میں گئے تو۔

نہ رہے گا بانس نہ رہے گی بانسری۔
یار کوئی ایساطریقہ سوچنا چاہئیے کہ پہلی دوسری کو، دوسری تیسری کو اور تینوں مل کر چوتھی کو بھی قبول کر ہی لیں ۔۔ ۔ ۔ ۔ ! ثواب کا کام ہے نا۔ ۔ ۔ !
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-07, 12:37 AM   #5
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چار شادیاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ
ارے منا بھائی،

اگر پہلی طلاق لینے پر آمادہ ہو تو “ کھڑکا“ دو۔

اور دوسری کو پھڑکا دو۔

فلسفے کی گہرائی میں گئے تو۔

نہ رہے گا بانس نہ رہے گی بانسری۔
یار کوئی ایساطریقہ سوچنا چاہئیے کہ پہلی دوسری کو، دوسری تیسری کو اور تینوں مل کر چوتھی کو بھی قبول کر ہی لیں ۔۔ ۔ ۔ ۔ ! ثواب کا کام ہے نا۔ ۔ ۔ !
ماشااللہ آپ کی سوچ بہت اچھی ہے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (05-02-12)
پرانا 11-08-07, 06:55 AM   #6
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چار شادیاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ
ارے منا بھائی،

اگر پہلی طلاق لینے پر آمادہ ہو تو “ کھڑکا“ دو۔

اور دوسری کو پھڑکا دو۔

فلسفے کی گہرائی میں گئے تو۔

نہ رہے گا بانس نہ رہے گی بانسری۔
یار کوئی ایساطریقہ سوچنا چاہئیے کہ پہلی دوسری کو، دوسری تیسری کو اور تینوں مل کر چوتھی کو بھی قبول کر ہی لیں ۔۔ ۔ ۔ ۔ ! ثواب کا کام ہے نا۔ ۔ ۔ !
ماشااللہ آپ کی سوچ بہت اچھی ہے
اب پتہ چل گیا ہے نا! سب کو تیار ہو جانا چاہیے کسی بھی ہنگامی صور تحال سے نمٹنے کےلئے۔ پاکستان میں کسی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-07, 07:38 AM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چار شادیاں

میرے والی نے تو اجازت دے دی ہے 4 کرنے کی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (05-02-12)
پرانا 11-08-07, 08:27 AM   #8
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چار شادیاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس
میرے والی نے تو اجازت دے دی ہے 4 کرنے کی
مبارک ہو ۔۔ ۔۔ اس کا مطلب ہے کہ اب انقلاب آنے کو ہے۔۔۔ ۔ ۔ ۔!

باقی صاحبان بھی ذرا ہمت کا مظا ہرہ کرکے پوچھ لیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فضا ساز گار ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ جلدی کریں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-07, 04:38 PM   #9
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چار شادیاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس
میرے والی نے تو اجازت دے دی ہے 4 کرنے کی
تو جس نے اجازت دی ہے اسکا اپنا کیا خیال ہے
کشورناہید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کشورناہید کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (17-01-11), Zullu230 (05-02-12)
پرانا 11-08-07, 05:03 PM   #10
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چار شادیاں

اگر آپ لوگ مجھے گُرو مانو
تو میں ایک ایسا سکہ بند نسخہ بتاوں گا کہ
چوتھی بیوی بھی کہے گی کہ
سرتاج
آپ پانچویں کب کریں گے؟

بولو،

بتاوں؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (05-02-12)
پرانا 13-08-07, 11:19 AM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری تو ابھی ایک بھی نہیں ہوی جب ایک ہو جاے گی پھر دوسری کا سوچے گے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (05-02-12)
پرانا 13-08-07, 03:58 PM   #12
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
میری تو ابھی ایک بھی نہیں ہوی جب ایک ہو جاے گی پھر دوسری کا سوچے گے
جھڈوں جناب ہُن پچھلی عمریں ویاہ کراکے کی کرعنا اے تساں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-08-07, 04:02 PM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بات تو آپ کی ٹھیک ہے لیکں کیا کروں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-08-07, 04:08 PM   #14
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
یہ بات تو آپ کی ٹھیک ہے لیکں کیا کروں
بھائی میرے اب تو بس صبر کرو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-08-07, 05:11 PM   #15
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہان صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔ اور اللہ کا بھی یہی حکم ہے کہ صبر کرو۔۔۔ لہذا اب صبر شروع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, pakistan, فوٹو, ٹیک, پیارے, پاکستان, پاکستانی, پسند, لڑکی, نظر, محبت, آج, اللہ, بھائی, جواب, حل, حال, خوش, خبر, ذوالفقار, طلاق, عدنان, صفحہ, صبر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger