واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


چاند میری زمین پھول میرا وطن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-03-09, 01:07 AM   #1
چاند میری زمین پھول میرا وطن
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 24-03-09, 01:07 AM

بچپن میں دنیا کتنی حسین لگتی ھے ۔۔ پھول جگنو تتلیاں من کو بھاتی ھیں ۔ ایسے لگتا ھے جیسے دنیا میں کوئ دکھ درد نہیں صرف خوشیاں ھی خوشیاں ھیں بارش میں بھیگنا سردی کی دھوپ گرمی کے بادل اور رات کو چاند کی چاندنی ۔۔ چاند میں رھنے والی بڑھیا کو روز ڈھونڈنا کبھی حیرت سے چاندنی کو دیکھنا۔ لگتا تھا چاند سے زیادہ حسین کچھ اور ھو ھی نہیں سکتا ۔ پھر جب 14 اگست یا 23 مارچ کو قومی نغمے بجتے تھے تو عجیب سا احساس جاگتاا تھا ۔ ایک نغمہ جو مجھے بہت ہی پیارا لگتا تھا "چاند میری زمین پھول میرا وطن" تو میں سوچا کرتی تھی اگر چاند زمین پر آجائے تو کیسا لگے گا پاکستان جیسا روشن پھولوں کی طرح مہکتا ھوا میری دنیا پاکستان تھا اور اس کے رکھوالے فوجی میرا آئیڈیل پھر جب بڑی ھوئی تو احساس ھوا دنیا ویسی نہیں جیسا میں سوچتی ھوں یہاں خوشیاں ھی نہیں دکھ اور پریشانیاں بھی ھیں غربت اور بیماریاں بھی ھیں محبت ھی نہیں نفرتیں بھی ھیں بے ایمانی دھوکہ دھی تعصب بھی ھے یورپ میں آکر یہاں کی ترقی دیکھی پھر پاکستان سے موازنہ کیا تو کبھی عوام پہ غصہ آتا ھے کبھی حکمرانوں پہ - پچھلے ھفتے کچھ امید ھوئی کہ عوام سوئے ہوئے نہیں جاگ رھے ھیں کاش انھیں اپنی طاقت کا احساس ھو کہ وہ قدم ملا کرایک قوم بن کر ساتھ چلیں تو حکمرانوں کی نیندیں حرام ہو جائیں اور حکمرانوں کو اس بات کا احساس ھو اللہ نے انھیں پھر ایک موقعہ دیا ھے کیا پتا یہ آخری موقعہ ھوآج کے دن دعا ھے میرے پاکستان کو اللہ ویسا بنا دے جیسا میں بچپن میں سوچتی تھی آج پاکستان ایسا ھے جیسا حقیقت میں چاند جہاں نہ صاف ھوا ھے نہ بجلی نہ ضرویات زندگی ۔ اللہ کرے پاکستان ویسا بن جائے جیسے میرے تصورمیں بچپن میں تھا دنیا کا سب سے حسین چاند کی طرح روشن اور پھولوں کی طرح مہکتا ھوا

Last edited by Zullu230; 26-03-09 at 01:55 PM..

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 355
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
وسیم (26-03-09), محمدخلیل (24-03-09), Zullu230 (26-03-09), ام طلحہ (26-03-09), ام غزل (24-03-09), شہزاد وحید (27-03-09)
پرانا 24-03-09, 03:03 AM   #2
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیا جی بہت دنوں سے انتظار تھا آپ کے جواب کا جو سوال میں‌نے کیا تھا آپ سے ،آج اس تھریڈ کی صورت مجھے میرا جواب مل گیا ،خوش رہیئے۔
اللہ کریم آپ کی دعاؤں‌کو قبول فرمائے اور آپ کے بچپن کی طرح ہمارے وطنٍ عزیز کو بھی خوش و خرم کردے۔آمین ثم آمین۔

بہت بہت شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (24-03-09), وسیم (26-03-09)
پرانا 24-03-09, 04:43 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین ثم آمین ۔۔۔ شکریہ بہت بہت
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (24-03-09)
پرانا 26-03-09, 08:19 AM   #4
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-03-09, 10:19 AM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیدار جذبے کچھ بھی کر دکھا سکتے ہیں۔ خوش رہو
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (27-03-09), ام غزل (26-03-09)
پرانا 26-03-09, 01:57 PM   #6
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیا جی آپ یورپ میں ہیں؟ دیار غیر میں اپنا وطن بڑی شدت سے یاد آتا ہے۔ آپ کے تھریڈ کے پس منظر میں اس کی جھلک واضح دکھائی دیتی ہے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (26-03-09)
پرانا 27-03-09, 03:44 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ ام طلحہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاک نیٹ پر بہت اچھا لکھنی والی اور اچھی سوچ والی ھیں آپ کے تبصرے اچھے ھوتے ھیں

سلام زولو جی

جی پاکستان سے دور ھوں اور یہ بات آپ جانتے ھونگے جو چیز ھم سے دور ھو ھم اس کے لیے زیادہ تڑپتے ھیں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (27-03-09)
پرانا 27-03-09, 03:44 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ ام طلحہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاک نیٹ پر بہت اچھا لکھنی والی اور اچھی سوچ والی ھیں آپ کے تبصرے اچھے ھوتے ھیں

سلام زولو جی

جی پاکستان سے دور ھوں اور یہ بات آپ جانتے ھونگے جو چیز ھم سے دور ھو ھم اس کے لیے زیادہ تڑپتے ھیں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پھول, پاک, پاکستان, قدم, محبت, اللہ, بچپن, جواب, خوش, خرم, دعا, رات, زندگی, عزیز, صاف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملے نہ پھول سیپ گانے 0 29-01-11 11:17 PM
دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔ Zullu230 عمومی بحث 9 08-01-11 08:04 PM
پھول کھلے یا تارا چمکا The Great شعر و شاعری 0 16-09-09 04:19 PM
انوکھے پھول nsa47 دلچسپ اور عجیب 1 17-11-08 05:40 AM
اک گھرانہ پھول والا، ایک گھر خوشبو کا ہے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger