واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


چاہت کے اصول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-02-09, 02:33 PM   #1
چاہت کے اصول
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 07-02-09, 02:33 PM

انسان یا تو ٹوٹ کر چاہتا ہے
یا
چاہت میں ٹوٹ جاتا ہے۔

جب ٹوٹ کے چاہے تو دنیا سمیٹ لیتا ہے،
اور
جب چاہت میں‌ٹوٹ جاتا ہے تو بکھر جاتا ہے

ٹوٹ کے چاہے تو موت کو ہرا دیتا ہے،

اور اگر چاہت میں‌ ٹوٹ جائے تو زندگی ہار دیتا ہے۔

 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 643
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (06-10-10), محمدخلیل (04-10-10), Zullu230 (09-02-09), سحر (04-10-10), شمشاد احمد (05-10-10), طاھر (04-10-10), عبدالقدوس (06-10-10), عبداللہ آدم (05-10-10), عروج (04-10-10)
پرانا 09-02-09, 02:53 PM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چاہت کے اصول

اچھی شئیرنگ ہے ۔۔۔۔۔ شکریہ
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (09-02-09)
پرانا 12-02-09, 11:59 AM   #3
Member
اجنبی
 
شہباز نزیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: bahawalpur
مراسلات: 73
کمائي: 832
شکریہ: 4
25 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہباز نزیر کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں شہباز نزیر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چاہت کے اصول

ٹوٹنے کا مطلب بھی ریزہ ریزہ ہونا ہے تو پھر
زندگی ریزہ ریزہ کر لی جائے؟
شہباز نزیر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شہباز نزیر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (19-09-09), شمشاد احمد (05-10-10)
پرانا 04-10-10, 09:10 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ صاحب، حق بات کہنے کا شکریہ ، بات دل کو لگی۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (06-10-10), راجہ اکرام (04-10-10), شمشاد احمد (05-10-10)
پرانا 04-10-10, 10:39 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا شکریہ محترمہ عروج صاحبہ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (05-10-10)
پرانا 04-10-10, 11:25 AM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چاہت اصولوں پر نہیں چلتی ۔
یا چاہت ہوتی ہے یا پہر اصول ۔
کبھی ٹوٹ کر چاہنے والا بھی بکھر جاتا ہے اور کبھی چاہت میں‌ٹوٹنے والا دنیا سمیٹ لیتا ہے ،
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-10-10), نورالدین (06-10-10), منتظمین (04-10-10), راجہ اکرام (04-10-10), رضی (04-10-10), شمشاد احمد (05-10-10), طاھر (04-10-10), عبداللہ آدم (05-10-10)
پرانا 04-10-10, 11:38 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ سحر بہنا
کیا کہنے ہیں آپ کے ۔۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
سحر (04-10-10), شمشاد احمد (05-10-10), عبداللہ آدم (05-10-10)
پرانا 04-10-10, 06:48 PM   #8
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
انسان یا تو ٹوٹ کر چاہتا ہے
یا
چاہت میں ٹوٹ جاتا ہے۔

جب ٹوٹ کے چاہے تو دنیا سمیٹ لیتا ہے،
اور
جب چاہت میں‌ٹوٹ جاتا ہے تو بکھر جاتا ہے

ٹوٹ کے چاہے تو موت کو ہرا دیتا ہے،

اور اگر چاہت میں‌ ٹوٹ جائے تو زندگی ہار دیتا ہے۔
السلام علیکم

خیر تو ہے راجہ جی

ٹوٹنے، بکھرنے اور ہارنے کی باتیں ؟؟ سب خیر ہے نا
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-10-10), راجہ اکرام (04-10-10), سحر (05-10-10), شمشاد احمد (05-10-10), عبداللہ آدم (05-10-10)
پرانا 04-10-10, 08:24 PM   #9
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار سب کچھ ٹھیک ہے ۔ اتنا توڑنے پھوڑنے کی کیا ضرورت ہے۔؟؟؟؟
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-10-10), ناصحی (04-10-10), راجہ اکرام (04-10-10), عبداللہ آدم (05-10-10)
پرانا 04-10-10, 11:53 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

خیر تو ہے راجہ جی

ٹوٹنے، بکھرنے اور ہارنے کی باتیں ؟؟ سب خیر ہے نا
و علیکم السلام
جی طاہر بھیا
تا دم تحریر راوی چین ہی چین لکھتا ہے

یہ تو خبردار کیا ہے ان کو جن پر چاہت کا بھوت چڑھ جاتا ہے کبھی کبھی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-10-10), شمشاد احمد (05-10-10), طاھر (05-10-10), عبداللہ آدم (05-10-10)
پرانا 05-10-10, 12:07 AM   #11
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

‌چاہت۔۔۔ عشق۔۔۔۔ محبت۔۔۔۔۔ ان الفاظ کو اتنا کیوں بدنام کیا گیا ہے کہ ‏آج اہل محبت کے ہاں یہ الفاظ فسق کے مترادف ہیں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (06-10-10)
پرانا 05-10-10, 11:16 PM   #12
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا کہیں..............

بس اتنا ہے کہ::::""محبت کا کوئی اصول نہیں ہوتا""
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (06-10-10)
پرانا 05-10-10, 11:51 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بالکل
اور جو با اصول ہوتے ہیں وہ محبت نہیں کرتے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
سحر (06-10-10), عبداللہ آدم (08-10-10)
پرانا 06-10-10, 09:39 AM   #14
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت ذات ہوتی ہے
محبت ذات کی تکمیل ہوتی ہے

کوئی جنگل میں جاٹھرے
کسی بستی میں بس جائے
محبت ساتھ ہوتی ہے
محبت خوشبو کی لے
محبت آبشاروں کے نکھرتے پانیوں کا من
محبت جنگلوں میں رقص کرتی مورتی کا تن
محبت برف پڑتی ،سردیوں میں دھوپ بنتی ہے
محبت چلچلاتی گرم صحراؤں میں ٹھنڈی چھاؤں کی مانند
محبت اجنبی دنیا میں اپنے گاؤں کی مانند

محبت دل
محبت جاں
محبت روح کا درماں
محبت مورتئ ہے اور جو کسی کے دل کے مندر میں کہیں پر ٹوٹ جائے تو
محبت کانچ کی گڑیا
فضاؤں میں کسی کے ہاتھ سے گر چھوٹ جائے تو

محبت آبلہ ہے کرب کا گر پھوٹ جائے تو
محبت روگ ہوتی ہے
محبت شام ہوتی ہے
محبت ذات ہوتی ہے

محبت نیند کی رت میں حسین خواب کے رستوں پر سلگتے جان کو آتے َرت جگوں کی گھات ہوتی ہے
محبت جیت ہوتی ہے
محبت مات ہوتی ہے
محبت ذات ہوتی ہے

Last edited by سحر; 06-10-10 at 11:55 AM.
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-10-10), نورالدین (06-10-10), منتظمین (06-10-10), راجہ اکرام (06-10-10), عبدالقدوس (06-10-10), عبداللہ آدم (08-10-10)
پرانا 06-10-10, 09:44 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ زبردست
کیا کہنے ہیں
محبت تو محبت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ سے ہو جائے تو ولی، اور بندے سے ہو جائے تو مجنوں بنا دیتی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-10-10), سحر (06-10-10), عبدالقدوس (06-10-10), عبداللہ آدم (08-10-10)
جواب

Tags
ہوتی, کہنے, پسند, واہ, والا, لیتا, چلتی, چاہنے, چاہت, موت, محترمہ, انسان, اصولوں, بکھر, جاتا, حق, دل, دنیا, راجہ, زندگی, سمیٹ, شکریہ, ضرورت, عروج, صاحبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قرآن کریم کو سمجھنے کے بنیادی اصول عبداللہ حیدر ترجمہ و تفسیر 12 20-06-11 08:22 AM
ہمارا اصول یہ ہے کہ ہمارا کوئی اصول نہیں فیصل ناصر عمومی بحث 36 08-10-09 03:03 AM
کامیابی کے سات اصول!!! چیتا چالباز گپ شپ 0 07-02-09 08:19 AM
قرآن حکیم سے شفاء و برکت کے حصول کا بیان Real_Light تلاوت اور تجوید 0 05-08-08 05:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger