واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


چلو، ہٹو ، جائو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-11-09, 11:08 AM   #1
چلو، ہٹو ، جائو
شاہ جی 90 شاہ جی 90 آف لائن ہے 20-11-09, 11:08 AM

بھائیو اور بہنو
آپ کہیں گے کہ یہ معظم بھائی کا دماغ خراب ہو گیا ہے
ایسا بہکا بہکا عنوان کیوں رکھہ دیا تھریڈ کا
دوستو بات یہ ہے کہ یہ بول ہیں موسیقی کے ایک عظیم شاہکار کے
ہم 9th میں پڑھتے تھے جب پہلی بار یہ ٹی وی پر سنا تھا
اس وقت سے لے اکر اب تک ہزاروں بار سن چکا ہوں لیکن ہر بار ایسا لگتا ہے کہ جیسے پہلی بار سن رہے ہیں
ایک بار ہم نے اپنی بیگم کے سامنے یہ کہ دیا کہ
اللہ کرے ہمیں اتنا پیسہ فالتو مل جائے کہ ہم پورا ہال بک کر کے گلشن آرا کو سامنے بٹھا کر اکیلے ان سے یہ گانا سنیں
تو ہماری بیگم نے فوراً کہا کہ اسی لیئے تو اللہ میاں گنجے کو ناخن نہیں دیتے
خیر یہ تو ایک جملہ معترضہ تھا
آپ سب پلیزپانچ منٹ نکال ر اسے سنیں اور پھر بتائیں کہ کیا گلشن نے یہاں کمال فن کی انتہائوں کو چھونے میں کوئی کمی کی ہے

آپ سب کا بھائی
معظم شاہ

 
شاہ جی 90's Avatar
شاہ جی 90
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 392
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (20-11-09), مرزا محمد فاروق (21-11-09), ایس اے نقوی (20-11-09), بزم خیال (21-11-09), طارق راحیل (25-11-09)
پرانا 20-11-09, 12:18 PM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب ملی ہم سے نظر جھوٹی قسم کھانے لگے
واہ جی واہ
غیر کا ساتھ ہے اور روز ملاقات ہے

وہیں جائو جہاں گزاریاں رتیاں
واہ کیا بات ہے

کیا بات ہے معظم شاہ جی آپ کی
اور یار ان بیگمات کو پتہ ہوتا کچھ نہیں خوامخواہ رولا ڈالا ہوتا ہے انہوں نے
خود سٹار پلس سے ہی جان نہیں چھوٹتی انکی

وہیں جائو جہاں گزاریاں رتیاں
واہ کمال کر گئی ہیں محترمہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (20-11-09)
پرانا 20-11-09, 01:29 PM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ انجم بھائی
ہماری پسند کو پسند کرنے کا شکریہ
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-11-09, 12:02 AM   #4
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب معظم بھائی گلشن آرا سید کو کئی بار سنا مگر یہ پہلی بار سنا ہے الفاظ کی ادائیگی میں ملکہ ہے سنتے جاؤ ذہن میں خاکہ بنتا چلا جاتا ہے

ہال تو بہت بڑا ہوتا ہے دو آدمی تو سما سکتے ہیں
سننے کے لئے
کیوں شاہ جی!
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 09:22 AM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمودالحق مراسلہ دیکھیں
بہت خوب معظم بھائی گلشن آرا سید کو کئی بار سنا مگر یہ پہلی بار سنا ہے الفاظ کی ادائیگی میں ملکہ ہے سنتے جاؤ ذہن میں خاکہ بنتا چلا جاتا ہے

ہال تو بہت بڑا ہوتا ہے دو آدمی تو سما سکتے ہیں
سننے کے لئے
کیوں شاہ جی!
ہا ہا ہا
محمود بھائی
یہ ان کے فن کو خراج تحسین پیش کرنے کا ایک انداز تھا کہ ایک آدمی پورا ہال بک کر لے
اللہ کرے کبھی موقع ملے تو مل کر سنیں گے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 09:33 AM   #6
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا
محمود بھائی
یہ ان کے فن کو خراج تحسین پیش کرنے کا ایک انداز تھا کہ ایک آدمی پورا ہال بک کر لے
اللہ کرے کبھی موقع ملے تو مل کر سنیں گے
معظم بھائی میرےکہنے کا بھی یہی مطلب تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 09:37 AM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو محمود بھائی مزا آئے گا نا اکٹھے سنتے ہوے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 10:01 AM   #8
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو بھائی جب بارش ہورہی ہو تو بالکونی میں بیٹھ جاتا ہوں درخت اور پتوں پر پانی کے قطرے گرنے کی آواز کیا جادو جگاتی ہے سمندر کے کنارے لہروں سے ہوا سے جو تال میل ہوتا ہے کیا بتاؤں آپ کو! قدرت کا دیا آواز کا جادو جہاں بھی ہو قدردانی سے نہیں رہ سکتا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 10:16 AM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ محمود بھائی
یہ تو نثر میں شاعری ہو گئی
بہت اچھے ، زبر دست
آپ کو میرا مشورہ ہے کہ نثر میں‌بھی لکھنے پر توجہ دیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-11-09, 10:26 AM   #10
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بات ہے معظم بھائی ابھی میں سن رہا ہوں بہت اچھی شئرنگ ہے
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 10:48 AM   #11
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ارے واہ محمود بھائی
یہ تو نثر میں شاعری ہو گئی
بہت اچھے ، زبر دست
آپ کو میرا مشورہ ہے کہ نثر میں‌بھی لکھنے پر توجہ دیں

آپ کی حسن نظر ہے معظم بھائی
یہاں تو سر کھجانے کی فرصت نہیں بڑی مشکل سے اتنا وقت نکال پاتا ہوں

مجھے برگ بار سے اپنا یہ دعائیہ کلام بہت پسند ہے سمندر کو ہی دیکھتے ہوئے صرف 20 منٹ میں لکھا تھا پاک نیٹ پر کسی نے کل پوسٹ کیا ہے یہ رہا ربط

بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
color, magenta, فن, کلام, کمال, پوسٹ, پاک, پسند, نظر, موقع, آدمی, اللہ, بھائی, حسن, خوش, شاعری, عنوان, عظیم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوبنٹو سے کوبنٹو اپ گریڈیشن/ڈاؤں گریڈٰشن محمدمبشرعلی لائینکس کارنر 3 01-11-10 07:37 PM
بھاگو، بھاگو، بلی آگئی ،منشیات فروشوں کے ساتھی طوطے کو عمر قید کی سزا جاویداسد خبریں 1 24-09-10 05:19 PM
بانٹو بھائی بانٹتے چلو، کونسا تمہارے باپ کا مال ہے گلاب خان خبریں 3 23-05-10 05:14 AM
ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کی فری سی ڈی مل رہی ہے !!! اکرام لائینکس کارنر 0 22-10-08 01:28 PM
کے اوبنٹو اور اوبنٹو کی مفت سی ڈی ورژن 8.04 ہارڈی اکرام لائینکس کارنر 2 26-09-08 01:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger