واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


چند سوالات قانون کے متوالوں سے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-11, 09:12 PM   #1
چند سوالات قانون کے متوالوں سے
غیاث غیاث آف لائن ہے 05-01-11, 09:12 PM

گورنر کے قتل کی بحث عروج پر ہے۔ حمایتی اور مخالف دونوں طرف والے اپنی اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔ کچھ لوگ اس عمل کو ماورائے آئین اقدام قرار دے رہے ہیں۔ بیشک یہ عمل قانون کو ہاتھوں میں لینے کے برابر ہے مگر قانون کے رکھوالوں سے چند سوالات ہیں

آخر کن محرکات کی بنا پر یہ قدم اٹھایا جانا پڑا ؟

کیا جب قانون کو غلط قرار دیا گیا اور قانون کا مذاق اڑایا گیا تو کتنے لوگوں نے اس کیخلاف پرچہ درج کرایا؟

کتنی اسلامی تنظیموں نے اس پر قانونی احتجاج کا راستہ اپنایا ؟

کیا گورنر کا یہ اس قانون کو کالا قانون کہنا توہین اسلام نہ تھا ؟

کیا اس کے یہ جملے توہین قانون نہ تھے؟

کیا ملکی قانون کو کھلم کھلا کالا قانون کہنا ملکی قانون کا مذاق نہ تھا؟

کیا اس قانون کو بنانے والے اس کیلیے نہایت تندہی سے دلائل دینے والوں کی توہین نہ تھی ؟

کیا اس قانون پر عدالتوں میں بحث نہ ہویئ تھی ؟

کیا اس قانون کو بنانے والے سارے ہی اپنے مفاد کو دیکھ رہے تھے ؟


کتنی عدالتوں نے اسلام کی توہین ، قانون کی توہین ، قانون دانوں کی توہیں ، اور عدالتوں کی توہیں پر سوموٹو ایکشن لیا ؟

اس سارے قانونی پہلو کی انجام دہی نہ ہو نے کا ذمہ دار قانون ہے؟ قانون بنانے والے ؟ قانون نافذ کرنیوالے ؟ سب کچھ جاننے کے باوجود قانونی چارہ جوئی نہ کرنیوالے ؟

آکر کیا وجہ ہے ہم سب کو پہلے نہ قانون نظر آیا ، نہ قانون کی توہین نظر آئی ، نہ ہم نے جاننے کے باوجود اس کے لیے جدوجہد کی اس کے باوجود ہم صرف ایک میٹرک پاس نوجوان کو مجبور ہو کر ایک انتہائی قدم اٹھانے پر انگلی اٹھاتے ہیں ؟

غیاث
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 493
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے غیاث کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (06-01-11), rabab (08-01-11), shafresha (06-01-11), کنعان (07-01-11), پاکستان دوست (06-01-11), آبی ٹوکول (05-01-11), ارشد کمبوہ (05-01-11), حیدر (06-01-11), راجہ اکرام (06-01-11), شاہ بھائی (06-01-11), عبداللہ آدم (06-01-11)
پرانا 05-01-11, 09:16 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہی سوالات آپ پر بھی لاگو ہوتے ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-01-11), فیصل ناصر (06-01-11), کنعان (07-01-11), حیدر (06-01-11)
کمائي نے ھارون اعظم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-01-11 حیدر دستیاب نہیں 1
پرانا 05-01-11, 09:20 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہی تو اصل مسئلہ ہے۔ اگر ہم خود ہی توہینِ رسالت کے قانون پر عمل درآمد میں مدد نہیں کریں گے تو باقی لوگوں سے کیوں گلہ کریں؟

قانونِ توہین رسالت کے خلاف اگر کچھ لادین عناصر بات کرتے ہیں تو ان کی باتوں سے قانون ختم تو نہیں ہوا تھا۔ اسی قانون کا پھندا کیوں نہ ڈالا جائے مجرم کے گلے میں؟ یا پھر آپ بھی توہینِ رسالت کے قانون کے مخالفین کی طرح اس قانون کو عمل درآمد کے قابل نہیں سمجھتے؟
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-01-11)
پرانا 05-01-11, 09:22 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
یہی سوالات آپ پر بھی لاگو ہوتے ہیں۔
اقتباس:
آخر کیا وجہ ہے ہم سب کو پہلے نہ قانون نظر آیا ، نہ قانون کی توہین نظر آئی ، نہ ہم نے جاننے کے باوجود اس کے لیے جدوجہد کی اس کے باوجود ہم صرف ایک میٹرک پاس نوجوان کو مجبور ہو کر ایک انتہائی قدم اٹھانے پر انگلی اٹھاتے ہیں ؟



بالکل لاگو ہو تے ہیں اسی لیے میں نے پہلے ہی ہم لگا کر ان الزامات میں اپنے کو شامل رکھا ۔
غیاث آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے غیاث کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (06-01-11), ھارون اعظم (05-01-11), آبی ٹوکول (05-01-11), ارشد کمبوہ (05-01-11), حیدر (06-01-11), عبداللہ آدم (06-01-11)
پرانا 05-01-11, 11:42 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان قانوني سوالات ميں ايك سوال يہ بھي شامل كر ليجئے جس كاپورے فسانے ميں تذكرہ ہي نہيں كہ
گورنر صاحب اس ہوٹل ميں آخر كس مہمان كے ساتھ كھانا كھانے گئے تھے اس كا تذكرہ ہي نہيں مل رہا پورے فسانے ميں۔۔۔۔۔ ہے
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ahadar002 (06-01-11), حیدر (06-01-11), عبدالقدوس (06-01-11), عبداللہ آدم (06-01-11)
پرانا 06-01-11, 08:45 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ان قانوني سوالات ميں ايك سوال يہ بھي شامل كر ليجئے جس كاپورے فسانے ميں تذكرہ ہي نہيں كہ
گورنر صاحب اس ہوٹل ميں آخر كس مہمان كے ساتھ كھانا كھانے گئے تھے اس كا تذكرہ ہي نہيں مل رہا پورے فسانے ميں۔۔۔۔۔ ہے
میرا بھی یہی سوال ہے کہ آخر وہ کونسا عجوبہ دوست ہے جس کی شکل تو کجا نام بھی نہیں لیا جا رہا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ahadar002 (06-01-11), حیدر (06-01-11)
پرانا 06-01-11, 12:03 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ساتھ میں یہ بھی شامل کر لیجیے کہ وہ کونسی وجوہات تھیں جنہوں نے گورنر کو قتل سے کُچھ عرصہ قبل منظر عام سے غائب ہونے پر مجبور کر دیا تھا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-01-11, 12:59 PM   #8
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم !
اس سے قطع نظر کے قتل کے پیچھے کیا محرکات تھے ۔۔۔۔ یہ اقدام صحیح تھا یا غلط ۔۔۔
وہ "کچھ " عناصر جب کے پاس اقتدار کی ڈور ہو ۔۔۔۔۔ وہ اگر باتیں نہ بھی کریں صرف اشارہ ہی کریں تو تو بہت کچھ ختم کیا جا سکتا ہے ۔۔
اور کیا جا چکا ہے ۔۔
ایسے لوگ جس ملک کے حکمران ہیں اس ملک کی عدلیہ کے فیصلے اور قانون کے خلاف سزا یافتہ مجرم سے ملاقاتیں کریں ۔۔
انھیں تحفظ فراہم کئے جانے کی باتیں کریں ۔۔۔۔اور سزا کو خلاف قانون گردانیں۔۔۔۔
ہم ان کے گلے میں اب کس طرح کسی بھی قانون کا پھندا ڈال سکتے ہیں ؟؟
ان کے لیے قانون " ہاتھ کا میل ہے "
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
یہی تو اصل مسئلہ ہے۔ اگر ہم خود ہی توہینِ رسالت کے قانون پر عمل درآمد میں مدد نہیں کریں گے تو باقی لوگوں سے کیوں گلہ کریں؟

قانونِ توہین رسالت کے خلاف اگر کچھ لادین عناصر بات کرتے ہیں تو ان کی باتوں سے قانون ختم تو نہیں ہوا تھا۔ اسی قانون کا پھندا کیوں نہ ڈالا جائے مجرم کے گلے میں؟ یا پھر آپ بھی توہینِ رسالت کے قانون کے مخالفین کی طرح اس قانون کو عمل درآمد کے قابل نہیں سمجھتے؟
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-01-11), آبی ٹوکول (06-01-11)
پرانا 06-01-11, 03:20 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور یہ بھی کہ
کیا موصوف مقتول اپنے آپ کو کسی قانون کا پابند سمجھتے بھی تھے یا نہیں ؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (06-01-11), عبداللہ آدم (09-01-11)
پرانا 06-01-11, 07:39 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک سوال میرا بھی ہے
ممتاز قادری کے عمل کو جائز کہنے والوں کو کسی خودکش حملے کو جائز کہنے میں کیا امر مانع ہے ؟

مزاروں کو دھماکے سے اڑانے والے بھی تو اپنے عقیدے کے معیار کے مطابق "شرک" اور "شرک کے پیروکاروں " کو ختم کرتے ہیں

محرم کے جلوس پر ہونے والے حملوں کو کیوں کر غلط کہا جاسکتا ہے
وہاں بھی حملہ آور اپنے تئیں " کافروں کو جہنم رسید " کرنے کا کارنامہ انجام دے رہا ہوتا ہے

پاکستانی سیکورٹی فورسز پر ہونے والے حملے بھی جائز کہلانے چاہئں ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (07-01-11)
پرانا 06-01-11, 08:03 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ایک سوال میرا بھی ہے
ممتاز قادری کے عمل کو جائز کہنے والوں کو کسی خودکش حملے کو جائز کہنے میں کیا امر مانع ہے ؟

مزاروں کو دھماکے سے اڑانے والے بھی تو اپنے عقیدے کے معیار کے مطابق "شرک" اور "شرک کے پیروکاروں " کو ختم کرتے ہیں

محرم کے جلوس پر ہونے والے حملوں کو کیوں کر غلط کہا جاسکتا ہے
وہاں بھی حملہ آور اپنے تئیں " کافروں کو جہنم رسید " کرنے کا کارنامہ انجام دے رہا ہوتا ہے

پاکستانی سیکورٹی فورسز پر ہونے والے حملے بھی جائز کہلانے چاہئں ؟
اقتباس:
ممتاز قادری کے عمل کو جائز کہنے والوں کو کسی خودکش حملے کو جائز کہنے میں کیا امر مانع ہے ؟
خود کشی تو خود حرام ہے۔ یہاں ممتاز قادری کو صحیح قرار دینے سے زیادہ اس کی وجوہات کو زیر بحث لایا گیا ہے۔

اقتباس:
مزاروں کو دھماکے سے اڑانے والے بھی تو اپنے عقیدے کے معیار کے مطابق "شرک" اور "شرک کے پیروکاروں " کو ختم کرتے ہیں

مزاروں کو اڑانے والے اور اس طرح شرک کا خاتمہ کرنیوالے کہیں سے یہ حکم لا سکتے ہیں کہ دنیا سے تمام کافروں کو ، مشرکوں کو اس طرح بن بتائے ، بغیر اسلام کی دعوت دیئے قتل کر کستے ہیں ؟

اگر ایسا حکم ہے تو یہ طریقہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کیوں نہ اپنایا؟

یہ طریقہ صحابہ نے کیوں نہ اپنایا؟

اور تابعین نے ایسا طریقہ کیوں نہ اختیار کیا؟



اقتباس:
مزاروں کو دھماکے سے اڑانے والے بھی تو اپنے عقیدے کے معیار کے مطابق "شرک" اور "شرک کے پیروکاروں " کو ختم کرتے ہیں

محرم کے جلوس پر ہونے والے حملوں کو کیوں کر غلط کہا جاسکتا ہے
وہاں بھی حملہ آور اپنے تئیں " کافروں کو جہنم رسید " کرنے کا کارنامہ انجام دے رہا ہوتا ہے

پاکستانی سیکورٹی فورسز پر ہونے والے حملے بھی جائز کہلانے چاہئں ؟
اگر کافروں کو جہنم رسید کرنیکا اتنا ہی شوق ہے تو واضح کافروں کو نشانہ کیوں نہیں بناتے؟

کیا انسے کوئی رشتہ داری ہے؟

اور خود کش حملے صر ف مزاروں اور ا؛ام بارگاہوں پر ہی نہیں بلکہ صرف ایک مسلک کی مساجد اور معصوم عوام پر بھی کیے جاتے ۔
پھر ایسا کرنیوالے خود کو ظاہر نہیں کرتے بلکہ نوجوانوں کو برین واش کر کے اپنےمذموم مقاصد کا نشانہ بناتے ہیں۔

اور کفار و مشرکین کے دشمنوں کو مساجد میًں بھی شرک نظر آتا ہے؟
غیاث آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے غیاث کا شکریہ ادا کیا
Ferozi (06-01-11), آبی ٹوکول (06-01-11), حیدر (06-01-11), عبداللہ آدم (08-01-11)
پرانا 06-01-11, 09:40 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے یہ تو ڈائریکٹ فائرنگ شروع ہو گئی ہے

ارے خؤشی کی خبر تو کسی نے بیان ہی نہیں کی۔
وہ یہ کہ قادری نے سابقہ "جرات مندوں" کے بر عکس قتل کرنے کے بعد "راہ فرار" اختیار کرنے کے بجائے خود کو قانون کے حوالے کیا ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (06-01-11)
پرانا 06-01-11, 09:56 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ارے یہ تو ڈائریکٹ فائرنگ شروع ہو گئی ہے

ارے خؤشی کی خبر تو کسی نے بیان ہی نہیں کی۔
وہ یہ کہ قادری نے سابقہ "جرات مندوں" کے بر عکس قتل کرنے کے بعد "راہ فرار" اختیار کرنے کے بجائے خود کو قانون کے حوالے کیا ہے۔
ارے یہ خوشی سے ویادہ مقام فکر ہے کہ کیاایسے لوگ جو بے نام ہوکر مسلمانوں کا قتل عام کرتے ہیں یا پس پردہ انکی پشت پناہی کرتے ہیں کیا وہ مسلمان ہیں؟

اور ہاں یہ جراءت صرف ممتاز قادری نے نہیں بلکہ جس نے بھی گستاخ رسول یا اسکے حمایتی کوقتل کیا ڈنکے کی چوٹ پر کیا پھر ہمیشہ کیلیے امر ہو گیا۔ نہ کہ بزدلوں کی طرح دوسرو‌ں کے بچے مسلمانوں کے قتل پر لگا کر خوش ہوتا رہا۔ یہ کیا جراءت مندی ہے جان بھی جائے اور نام تک معلوم نہ ہو۔
غیاث آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غیاث کا شکریہ ادا کیا
کنعان (07-01-11), حیدر (06-01-11)
پرانا 06-01-11, 10:13 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پتا نہیں یار، میں نے تو گزشتہ دس سالوں میں یہی دیکھا ہے کہ جو کوئی "نہی عن المنکر" کا فریضہ سر انجام دیتے ہوئے کسی چور ڈکیت، وغیرہ کو ڈنڈے سوٹے، مار مار کر یا زندہ جلا کر ہلاک کر دیتا ہے، وقت آنے پر سب سے بڑا بزدل وہی ثابت ہوتا ہے۔

تاہم آپ کے آخری جملے پر مجھے بہت ہنسی ائی کہ "یہ کیا جراءت مندی ہے جان بھی جائے اور نام تک معلوم نہ ہو"۔ اور مجھے اور زیادہ ہنسی آ رہی ہے۔ اُمید ہے آپ میری ہنسی کا مقصد سمجھ رہے ہوں گے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (06-01-11)
پرانا 06-01-11, 10:17 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
نہ کہ بزدلوں کی طرح دوسرو‌ں کے بچے مسلمانوں کے قتل پر لگا کر خوش ہوتا رہا
یہ جملہ بھی خوب مزا دے گیا۔ اللہ آپکو حیاتی دے۔ ان دونوں جملوں کو یاد رکھیے گا اب پاکنیٹ پر
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
MAHGT4 (06-01-11)
جواب

Tags
ہے۔, کیخلاف, پہلے, وجہ, قدم, لیا, لوگ, چند, نظر, ملکی, آیا, اپنے, انجام, احتجاج, اسلامی, بنا, دیکھ, دے, دلائل, ذمہ, راستہ, عدالتوں, عروج, غلط, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 46 06-07-09 09:53 AM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 6 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 3 08-11-08 07:59 PM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 5 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 8 08-11-08 07:58 PM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 3 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 2 08-11-08 07:56 PM
سورۃ التوبۃ کے معانی کی ترجمانی عبداللہ حیدر علوم قرآن کریم 3 23-11-07 06:17 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger