واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


چور آگیا !!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-04-11, 08:41 AM   #1
چور آگیا !!
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 23-04-11, 08:41 AM

رات کو گھر میں چور گھس آیا

تھے تو دو لیکن ایک بھاگ نکلا ایک کو پکڑ لیا ۔
کم بخت کا بچہ 5000 کا نوٹ لے گیا اور رات الگ کالی ہوئی
اتنی مندی میں یہ 5000 روپے بہت کھل رہے ہیں

جو پکڑا تھا اسے تو پولیس کے حوالے کردیا
لیکن
ٹینشن یہ ہوگئی کے آج ایک آیا ہے تو کل دوسرا بھی آئے گا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 279
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-04-11), skjatala (23-04-11), ھارون اعظم (23-04-11), ننھا بچہ (23-04-11), مرزا عامر (23-04-11), wajee (23-04-11), حیدر (23-04-11), عبدالقدوس (23-04-11), عبداللہ آدم (23-04-11)
پرانا 23-04-11, 08:53 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی واقعی بہت افسوس کی بات ہے۔۔ آپ کو چاہیے کہ کیس کی مکمل پیروی کریں اور پولیس والوں پر ضرور دیں کہ بندہ چھوڑنے سے پہلے آپ کے پیسے آپ کو واپس مل جائیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-04-11), ننھا بچہ (23-04-11), حیدر (23-04-11), عبداللہ آدم (23-04-11)
پرانا 23-04-11, 10:07 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,553
شکریہ: 5,876
3,229 مراسلہ میں 6,951 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی واقعی بہت افسوس کی بات ہے۔۔ آپ کو چاہیے کہ کیس کی مکمل پیروی کریں اور پولیس والوں پر ضرور دیں کہ بندہ چھوڑنے سے پہلے آپ کے پیسے آپ کو واپس مل جائیں۔
یہ شائید ناممکنات سے ہے
میرا س ڈیپارٹمنٹ سے کتنا واسطہ پڑھا ہے
یہی حاصل ہوا ہے کہ پیچھے ہٹ جانا بہتر ہے۔ ورنہ 10000 پولیس کو دینہ پڑھتا ہے 5000 کے بدلے اس میں تا کہ کیس فارورڈ کیا جا سکے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں

Last edited by ننھا بچہ; 23-04-11 at 11:56 AM.
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-04-11)
پرانا 23-04-11, 10:23 AM   #4
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
رات کو گھر میں چور گھس آیا

تھے تو دو لیکن ایک بھاگ نکلا ایک کو پکڑ لیا ۔
کم بخت کا بچہ 5000 کا نوٹ لے گیا اور رات الگ کالی ہوئی
اتنی مندی میں یہ 5000 روپے بہت کھل رہے ہیں

جو پکڑا تھا اسے تو پولیس کے حوالے کردیا
لیکن
ٹینشن یہ ہوگئی کے آج ایک آیا ہے تو کل دوسرا بھی آئے گا
براہِ راست چور سے ھی معاملہ کر لیتے۔ غلطی آپ ھی کی ہے جب لوگوں کو پانچ پانچ ہزار والے نوٹ دکھاؤ گے تو چوروں نے تو آنا ہی ہے۔ سو سجن سو دشمن ھوتے ھیں بھئی۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-04-11), حیدر (23-04-11)
پرانا 23-04-11, 10:32 AM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,050
کمائي: 22,733
شکریہ: 877
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارا ایک کسٹمر جو قریبی گاؤں سے آتا ہے اس نے بتایا کہ
"ایک رات اسکی بکری چوری ہو گئی بروقت پتہ چلتے ہی چور کو راستے میں ہی پکڑ لیا پھر چور کو حوالہ پولیس کردیا ۔۔۔۔۔ پولیس والوں سے بمشکل بکری واپس ملی ۔

اب دو سال ہونے کو ہیں کیس چل رہا ہے ہر پیشی پر ہمراہ بکری حاضری دینا پڑتی ہے اب مُک مکا کی سوچ رہا ہوں"





__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-04-11), ننھا بچہ (23-04-11), حیدر (23-04-11)
پرانا 23-04-11, 01:50 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت افسوس کی بات ہے۔ کیا رپورٹ درج کرلی ہے؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-04-11), حیدر (23-04-11), عبداللہ آدم (23-04-11)
پرانا 23-04-11, 04:25 PM   #7
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پکڑا جانے والا چور کا ساتھی نہیں تھا۔ وہ تو راہگیر تھا۔
آخر کار پولیس نے یہی کہنا ہے۔
لیکن پھر بھی حتی المقدور کیس کی پیروی کرنی چاہیے۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوگئی, کھل, کم, کالی, کردیا, گھر, پکڑ, پولیس, لیکن, لیا, لے, نکلا, نوٹ, چور, مندی, آیا, آج, الگ, اسے, بھاگ, بچہ, حوالے, دوسرا, روپے, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger