| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1139
|
||||
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (25-06-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
ایک دوائی ملتی ہے kisynakamdi اس کو لے کر چھپ کلی کو پکڑ کر اس کو گدگدی کرو جب وہ ہنسی تو اس کے منہ میں ڈال دینا جس سے وہ بے ہوش ہو جائے گی اور اس سے آپ بریانی پکا سکتے ہو
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (25-06-09), فیصل ناصر (24-06-09), wajee (24-06-09), ابو عمار (25-06-09), راجہ اکرام (25-06-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائی میں آپکو اسکی دعوت دیتا ہو لیکن میں انکو پکڑنے سے ڈرتا ہو تو آپ ہی آ جائے نہ لذیز بریانی بھی بن جائے گی
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے واہ گرو جی یا نجومی بھائی کیسے معلوم کہ میں ابھی حیدرآباد میں ہی ہو خیر چھوڑون ویسے بارش تو نہیں کہہ سکتے بوندا باندی ہو رہی ہے اور ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے بڑا مزہ آ رہا ہے ویسے رات تو حیدرآباد کی پورے پاکستان میں مشہور ہے
چھپکلیاں بہت تنگ کر رہی ہے بارش سے بھی پہلے کی ہے کوئی ٹپ انہیں بھگانے کا ہے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی میرے گھر میں تو آپکی بھابھی اور بچے ڈنڈے اور جھاڑو لے کر اتنا شور کرتے ہیں بے چاری چھپکلیاں دوبارہ نا آنا ہی غنیمت سمجھتی ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے اس سے بہت گن آتی ہے جہاں نظر آتی ہے میں وہاں سے دو فٹ دور ہو جاتا ہو کھانا تک چھوڑ دیتا ہو اگر یہ نظر آ جائے تو
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
پیارے بھائی، یہاں کراچی میںایک دوا ملتی ہے جسے "انجیکشن" میںڈال کر چھپکلی پر پھینکا جاتا ہے اور محض چند سیکنڈ میں ہی وہ بے سُد ہو کر گر جاتی ہے اور پھر آپ اُسے آسانی سے پھینک سکتے ہیں۔
نوٹ: اُس دوا کے استعمال سے پہلے آپ احتیاطاً ہاتھوں میں دستانے پہن لیں اور اپنی آنکھوں کو اُس دوا سے بچانے کے لیئے کوئی گلاسز پہن لیں۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چھپکلیوں کو بے گھر نہ کریں
![]() غریب دیواروں پہ چلتی ھیں کیا ھو گیا
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوشی میں یہی ہوتا ہے شافریشہ جی
حیا جی مارنے کی نہیں بے گھر نا کرنے کا کہہ رہی ہیں
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
یہ چھپکلیاں تو "گُھس بیٹھیوں" کی طرح گھر میںچھپ کر بیٹھ جاتیں ہیں جبھی تو انہیں چھپکلیاں کہا جاتا ہے
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ فریشاہ بھائی دوائی کا نام بھی تو ہو گا نہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کمال, کراچی, پیارے, پاکستان, نفرت, نظر, موت, ممکن, معلوم, اللہ, بھائی, جواب, حدیث, دیکھو, رات, شور, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ”شب برات کی پھلجھڑیاں“ | فیصل ناصر | گپ شپ | 37 | 22-07-11 05:47 AM |
| کھپے کارڈ | محمد عاصم | قہقہے ہی قہقے | 1 | 24-01-11 01:26 PM |
| بڑا آیا پھنے خاں | عبدالقدوس | قہقہے ہی قہقے | 10 | 10-11-10 10:21 AM |
| کرپشن نہ کھپے | ALI-OAD | میرا پاکستان | 0 | 06-11-10 03:18 AM |
| آنکھ جھپکنے سے دماغ بند | چاچا کمال | شعبہ طب | 4 | 02-11-07 06:45 PM |