واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


چیونٹی اور انسان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-12-11, 09:31 PM   #1
چیونٹی اور انسان
نبیل خان نبیل خان آن لائن ہے 23-12-11, 09:31 PM

چیونٹی ایک چھوٹی سی مخلوق ہے ۔ اس کی اوسط عمر ایک سال ہوتی ہے چھ ماہ سردیوں کے اور چھ ماہ گرمیوں کے ۔ تحقیق میں یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ چیونٹی کے پیٹ میں معدہ نہیں ہوتا اور نہ ہی یہ کچھ کھاتی ہے ۔ بلکہ صرف خوراک کو سونگھتی ہے ۔ آپ دیکھیں گے کہ گرمیوں کے چھ مہینے میں یہ خوراک اکھٹی کرنے میں مصروف و مشغول ہوتی ہے ۔ اور جب اکھٹی کر چکی ہوتی ہے تو ان دانوں کو درمیان سے دو تکڑے کر دیتی ہے ۔ قربان جائیں اس خالق کے جس نے اتنی چھوٹی چیونٹی بنائی پھر اس کا اتنا چھوٹا سا سر ۔ ۔ ۔ سوچیں اس کا دماغ کتنا چھوٹا ہوگا ۔ لیکن اس کی سوچ دیکھیں دانے کو درمیان سے دو تکڑے کر دیتی ہے اگر دانہ پورا ہو گا تو کونپل نکل ائیں گئی ۔ بحرحال یہ سب کچھ وہ آخرت : یعنی بعد : کے لئے کرتی ہے ۔ جو چھ ماہ اس نے زمین میں رہ کر گزارنے ہیں اسے پتہ ہے کہ وہاں کچھ نہیں ملے گا ۔ چناچہ وہ زندگی میں اکھٹا کر لیتی ہے تاکہ آخرت : یعنی بعد : میں کچھ مشکل نہ ہو ۔ چیونٹی اور انسان میں ایک قدر مشترک یہ ہے کہ دونوں اکھٹا کرتے ہیں لیکن چیونٹی کو آخرت : بعد ؛ کی فکر ہے کہ وہ آخرت کے لئے اکھٹا کرتی ہے ۔ اور انسان بھی اکھٹا کرتا ہے لیکن یہ دنیا کے لئے اکھٹا کرتا ہے ۔ اسے بھی پتہ ہے کہ آخرت کو وہاں کچھ نہیں ملے گا جو ملے گا دنیا میں کئے گئے اعمال کی بدولت ملے گا ۔ لیکن ذرا سوچیں ہماری فکر آخرت کے بارے میں چیونٹی سے کم بلکہ کچھ بھی نہیں ہے ۔ دوسرا رکھ آپ دیکھیں چیونٹی جو کچھ اٹھا کر لے جاتی ہے کبھی کبھار اسکے وزن سے کئے گنا بھاری ہوتا ہے ، تو دوسری چیونٹیاں اس سے چھینتی نہیں ہیں بلکہ اس کے ساتھ مل کر اسے بل تک پنہچاتی ہیں ۔ لیکن حضرت انسان کو دیکھیں کہ یہ کیا کرتا ہے ، کہیں سود سے کہیں رشوت سے کسی کا پیٹ کاٹ کر ، کسی کے منہ سے نوالہ چھین کر اکھٹا کرتا ہے کام تو ایک جیسا ہے لیکن مقدر بلکل جدا ہیں ۔ فکریں بلکل جدا ہیں نظریات بلکل جدا ہیں ۔ ۔ ۔ خدا را ذرا سوچیں کہ ہم کیا کر رہے ہیں ۔ اپنے لئے کتنے گھاٹے کا سودا کر رہے ہیں ۔ ہم اسی چیونٹی سے ہی سبق حاصل کرلیں ۔ ۔

نبیل خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 104
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (23-12-11), فیاض انصاری (24-12-11), مرزا عامر (23-12-11), wajee (24-12-11), رضی (24-12-11), سحر (23-12-11)
پرانا 23-12-11, 09:40 PM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,677
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین مضون ہے۔۔۔۔!‌ بہت شکریہ !
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (24-12-11)
پرانا 23-12-11, 11:12 PM   #3
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب اچھا مضمون ہے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-11, 02:39 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Miss Khan مراسلہ دیکھیں
بہترین مضون ہے۔۔۔۔!‌ بہت شکریہ !
پسندیدگی کا شکریہ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-11, 03:39 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبق آموز مضمون ہے۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (27-12-11)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ننھی چیونٹی! shafresha فنون لطیفہ اور تخلیقات 11 11-11-11 07:07 PM
کہانی ایک ہاتھی اور چیونٹی کی زارا بچوں کے لیے کہانیاں 0 15-02-11 10:44 AM
پی ٹی اے نے تجارتی اور کمیونٹی کی بنیاد پر موبائل فون سروس کی اجازت دیدی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:21 AM
کمیونٹی پولیس کا 50رکنی دستہ اے ایس ایف اکیڈمی میں ٹریننگ کیلئے روانہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:04 AM
پران نیول کی کتاب ”لاہور:اے سینٹی مینٹل جرنی“ کی رسم اجراآج ہو گی عبدالقدوس فلمی دنیا 0 29-10-07 10:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger