واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ڈائمنڈ واچ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-10-11, 12:19 PM   #1
ڈائمنڈ واچ
سحر سحر آن لائن ہے 30-10-11, 12:19 PM

میرا آپ سب سے ایک سوال ہے ۔

اگر آپ اتنے دولت مند ہوں کہ دنیاوی چیزیں خریدنے کے لیے آپ کو سوچنے کی ضرورت نا ہوتی ہو

تو کیا آپ ایسی گھڑی خریدیں گے جس پر ہیرے جڑے ہوں ؟

ہاں تو کیوں اور نہیں تو کیوں نہیں ؟؟؟
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

 
سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 301
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (30-10-11), راجہ اکرام (30-10-11), رضی (30-10-11), عبداللہ آدم (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 12:32 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ نے عورتوں پر یہ چیز حرام نہیں کی تو ہم کون ہوتے ہیں اس کو حرام قرار دینے والے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (30-10-11), رضی (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 12:35 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
میرا آپ سب سے ایک سوال ہے ۔

اگر آپ اتنے دولت مند ہوں کہ دنیاوی چیزیں خریدنے کے لیے آپ کو سوچنے کی ضرورت نا ہوتی ہو
لیکن میں‌یہ ضرور سوچوں گا کہ اس وقت جو کچھ بھی میرے پاس کے کل کو اس کا حساب بھی دینا ہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
تو کیا آپ ایسی گھڑی خریدیں گے جس پر ہیرے جڑے ہوں ؟
ہاں تو کیوں اور نہیں تو کیوں نہیں ؟؟؟
میں‌بالکل بھی نہیں‌خریدوں گا، نہ خریدنے کی وجہ فضول خرچی ہوگی، کیونکہ مجھے فضول خرچی پسند نہیں۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (30-10-11), رضی (30-10-11), سحر (30-10-11), عبداللہ آدم (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 12:36 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اللہ نے عورتوں پر یہ چیز حرام نہیں کی تو ہم کون ہوتے ہیں اس کو حرام قرار دینے والے؟
میں صرف عورتوں کی بات نہیں کررہی ہوں ، عورتوں اور مردوں دونوں کی بات کررہی ہوں ۔
اور بات حرام کی نہیں اپنی ذاتی خواہش کی کررہی ہوں ۔
کیا آپ اپنے لیے ایسی گھڑی خریدیں گے جس پر ہیرے جڑے ہوں
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 12:40 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,395
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,422 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کبھی نہیں۔
پہلی بات تو یہ کہ مجھے میرے بچوں سے پیار ہوگا اور میں‌کبھی نہیں‌چاہوں‌گا کہ کوئی ان سے گھڑی حاصل کرنے کے لالچ میں ان کی جان کا دشمن بن جائے۔
اور اگر ان پیسوں کو کسی کاروبار میں لگاکر ڈبل کرنے کا سوچوں گا کیوں کہ اس سے اور کچھ نہیں‌تو کم از کم 2 افراد کو روزگار کا موقع میسر آئے گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (30-10-11), راجہ اکرام (30-10-11), رضی (30-10-11), سحر (30-10-11), عبداللہ آدم (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 12:47 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مردوں پر سونا حرام ہے جس کی تاویل میں دوسری مہنگی چیزیں بھی حرام ہی ہیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 12:57 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
مردوں پر سونا حرام ہے جس کی تاویل میں دوسری مہنگی چیزیں بھی حرام ہی ہیں۔
اچھا تو آپ حرام ہونے کی وجہ سے نہیں خریدیں گے ۔
یہ تو بہت اچھی بات ہے ۔ اگر یہ بات ہے تو
ویسے ہیرا مردوں پر حرام ہے شاید یہ کنفرم بات نہیں ہے ۔
البتہ میں نے یہ سوال اس لیے پوچھا تھا کہ
میں نے ایک جگہ ہیرے جڑی ہوئی میل واچ دیکھی تھی تو میں نے سوچا کہ ایسی گھڑی کون پہنتا ہوگا ۔ مردوں کو تو ایسے شوق نہیں ہوتے ہیں لیکن پہر مجھے کسی نے کہا کہ یہ گھڑیاں مردوں کے لیے بھی اسٹیٹس سمبل ہے اور مرد حضرات بھی ایسی گھڑیاں بہت شوق سے پہنتے ہیں ۔
اس پر میں نے سوچا ذرا پاک نیٹ کے بھائیوں کے خیالات بھی سن لیں
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (30-10-11), رضی (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 12:59 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
مردوں پر سونا حرام ہے جس کی تاویل میں دوسری مہنگی چیزیں بھی حرام ہی ہیں۔
فتویٰ منجانب
حضرت علامۃ الدھر، حامل القرآن و السنۃ، قاطع الشرک و البدعۃ، غزالی زماں، بیرونی دوراں جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ صاحب مد ظلہ العالی و و علیہ ما علیہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-10-11, 01:02 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
میں ایسی کوئی چیز ہر گز نہیں خریدوں گا
اور مجھے عبد القدوس بھائی کی بات سے اتفاق ہے کہ اتنا سرمایہ اگر کاروبار میں لگا دیں تو اسے کے بہت سے فائدے ہیں۔
ایک فائدہ تو انہوں نے بتایا کہ دو لوگوں کو روزگار مل جائے گا۔ نیز دولت میں اضافہ ہوگا، اس پر صدقات اور زکوٰۃ ادا ہو گی جو کہ مزید کئی لوگوں کے لیے فائدہ مند ہو گا۔
اگر یہ واچ خرید لی جائے تو کیا فائدہ ہو گا؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
رضی (30-10-11), سحر (30-10-11), عبدالقدوس (30-10-11), عبداللہ آدم (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 01:09 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے عبدالقدوس بھائی اور راجہ بھائی ہیرے جڑی ہوئی گھڑی اتنی مہنگی نہیں ہوتی ہے کہ اس سے کاروبار شروع کیا جاسکے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 01:10 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو ذرا قیمت بتائیں اس گھڑی کی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 01:15 PM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نہیں خریدوں گا
کیوں کہ میں ذرا کنجوس واقع ہوا ہوں

ویسے بھی اس گھڑی کا کوئی فائدہ نہیں ڈائمنڈز کا کوئی ایکسٹرا فیچر نہیں
جیسے مہنگا موبائل لیں تو کُچھ نیا ملتا ہے اس میں ایسا کُچھ نہیں ہوگا
تو خالی اسٹیٹس سے کیا فائدہ!
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 01:26 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,395
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,422 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ویسے عبدالقدوس بھائی اور راجہ بھائی ہیرے جڑی ہوئی گھڑی اتنی مہنگی نہیں ہوتی ہے کہ اس سے کاروبار شروع کیا جاسکے ۔
اگر ایسا ہوتا تو پھر آپکو سوال کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ آپ سونے کی گھڑی کے بارے میں‌بھی پوچھ سکتی تھیں‌
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-10-11, 01:28 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,395
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,422 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور جہاں تک مردوں پر حرام ہونے کی بات ہے تو شاید حرام اسلام کے ابتدائی دنوں میں تھا کیونکہ شاہ ایران کے سونے کے کنگن ایک صحابی کے ہاتھوں‌میں‌ہی پہنائے گئے تھے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 01:29 PM   #15
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اگر ایسا ہوتا تو پھر آپکو سوال کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ آپ سونے کی گھڑی کے بارے میں‌بھی پوچھ سکتی تھیں‌
سونے کا اس لیے نہیں پوچھا کہ آپ لوگ سونا مردوں پر حرام ہے بول کر پکے مسلمان بن جاتے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (30-10-11)
جواب

Tags
ہیرے, ہوتی, ہوتے, گھڑی, گے, ڈائمنڈ, قرار, چیز, چیزیں, مند, ؟؟؟, ایسی, اللہ, اتنے, جڑے, حرام, خریدیں, خریدنے, دینے, دولت, دنیاوی, سوچنے, سوال, ضرورت, عورتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger