واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ڈاکٹر اور انسان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-12-10, 11:22 PM   #1
ڈاکٹر اور انسان
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آف لائن ہے 25-12-10, 11:22 PM

ایک انسان کو ڈاکٹر بنانے میں 6 سال لگتے ہیں

اس کے بعد ساری زندگی لگے رہو.............اس کو واپس انسان نہیں بنا سکتے


.................................................. .................................................. ........

نوٹ::یہ پی ایچ ڈی یعنی پھرے ہوئے دماغ والوں ے بارے میں ہے

نوٹ 2::ادارہ ا مراسلہ نگار سے متفق ہونا ضروری نہیں

 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 286
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
saraah (26-12-10), فیصل ناصر (26-12-10), یاسر عمران مرزا (26-12-10), سحر (26-12-10), شمشاد احمد (25-12-10), عامرشہزاد (27-12-10), عبداللہ حیدر (26-12-10)
پرانا 26-12-10, 02:40 PM   #2
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,443
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلومات کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-12-10, 03:47 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا ہوا آپ نے نوٹ ساتھ لگا دیا
ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (26-12-10), عبداللہ آدم (26-12-10), عبداللہ حیدر (26-12-10)
پرانا 26-12-10, 04:01 PM   #4
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اچھا ہوا آپ نے نوٹ ساتھ لگا دیا
ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ورنہ یقینا سب کی میڈیکل ڈاکٹرز کے بارے میں بھی یہی رائے ہوتی
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-12-10), سحر (26-12-10), طلحہ (26-12-10), عبداللہ آدم (26-12-10)
پرانا 26-12-10, 06:45 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,143
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا۔ آبی ٹو کول آپ کی جگت اصل لطیفے سے زیادہ اچھی لگی۔
طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (27-12-10)
پرانا 26-12-10, 07:22 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میڈیکل ڈاکٹروں میں بھی انسان کم ہی پائے جاتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
سحر (26-12-10), عبداللہ آدم (26-12-10)
پرانا 26-12-10, 08:07 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میڈیکل ڈاکٹروں میں بھی انسان کم ہی پائے جاتے ہیں
ویسے انسان سے آپ کی کیا مراد ہے ؟
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-12-10, 08:22 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مشکل سوال پوچھا ہے آپ نے

آپ کا انداز بیاں دیکھ کر بھاگنے میں ہی عافیت ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
سحر (26-12-10), عبداللہ آدم (26-12-10)
پرانا 26-12-10, 09:43 PM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہاں انسان سے مراد ""نارمل انسان "" ہے................

دوسرے ڈاکٹرز میں بھی................سپیشلائزڈ لوگ اسی طرح کے ہوتے ہیں.................

دل کے ڈاکٹر ہوں گے اور چین سموکر.........

ڈینٹل سرجن...............اور اپنے 32 پورے نہیں ................

وعلی ھذا القیاس.....................

Last edited by فیصل ناصر; 27-12-10 at 12:00 AM. وجہ: spelling
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (27-12-10)
پرانا 26-12-10, 11:59 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنے کی بورڈ کا k چیک کرائیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-12-10, 02:27 AM   #11
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں اتفاق نہیں کروں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سارے ڈاکٹرز ایک جیسے نہیں ہوتے ۔۔ جو انسان ہوتے ہیں وہ انسان ہی رہتے ہیں ۔۔۔ کبھی ضرورت پڑے تو ڈاکٹر سے ضرور پوچھنا کیا آپ انسان ہیں ۔۔۔ پھر علاج کروانا ۔۔۔جی
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-12-10, 12:35 PM   #12
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔کے اور ایچ
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-12-10)
پرانا 27-12-10, 02:14 PM   #13
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طلحہ مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا۔ آبی ٹو کول آپ کی جگت اصل لطیفے سے زیادہ اچھی لگی۔
یاررررر ساڈے سینس آف ہیومر نوں سدا جغت ای کہہ دتا ایییی
ویسے ڈاکٹر لوگ زیادہ پریشان نہ ہوں ہم نے مزاح فرمایا سی وگرنہ ہمارے بڑے بھائی خود میڈیکل ڈاکٹر ہیں اور ہم سے ہزار درجہ بہتر انسان ہیں ۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
عامرشہزاد (27-12-10), عبداللہ آدم (27-12-10)
جواب

Tags
color, red, ہونا, یعنی, ڈاکٹر, واپس, والوں, لگے, لگا, لگتے, نگار, نوٹ, متفق, مراسلہ, معلومات, انسان, ادارہ, دماغ, رہو, زندگی, سال, ساتھ, ساری, شکریہ, ضروری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger