واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ڈیسک پر دیر تک کام کرنے والے محتاط رہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-09-09, 11:03 PM   #1
ڈیسک پر دیر تک کام کرنے والے محتاط رہیں
wajee wajee آف لائن ہے 09-09-09, 11:03 PM

نیوزی لینڈ کے میڈیکل ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈیسک پر بہت زیادہ وقت صرف کرنے والے افراد اپنی جان کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ ریسرچرز نے کہا ہے کہ مسلسل بیٹھے رہنے سے ان کی خون کی نالیوں میں خطرناک قسم کی پھٹکیاں بن سکتی ہیں۔ تحقیق میں مصروف افراد نے اپنی ریسرچ کے دوران یہ بات نوٹ کی کہ اسپتال میں DVT جتنے بھی مریض لائے گئے تھے ان میں ایک تہائی تعداد دفاتر میں کام کرنے والے افراد کی تھی،جو گھنٹوں کمپیوٹر کے سامنے کام میں مصروف رہتے تھے۔ نیوزی لینڈ میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والے اس جائزے میں بتایا گیا ہے کہ DVT کی شکایت جسم کے اندر گہرائی میں موجود رگ کے اندر خون کے جماؤ کی وجہ سے ہوتی ہے اور عموما یہ شکایت ٹانگوں کی رگوں میں دیکھی گئی ہے۔ خون کی یہ جمی ہوئی پھٹکیاں اپنی جگہ سے ٹوٹ کر دل ، پھیپھڑے یا دماغ تک پہنچ سکتی ہیں اور ان کی وجہ سے سینے میں درد ، سانس لینے میں دشواری یا ہارٹ اٹیک اور اسٹروک کے نتیجے میں موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔ نیوزی لینڈ کی اس ٹیم نے اسپتال میں داخل کئے گئے ایسے 62 مریضوں کا معائنہ کیا تھا جن کی رگوں میں خون کی پھٹکیاں بن گئی تھیں۔ ان لوگوں نے یہ دیکھا کہ ان مریضوں میں34 فیصد وہ لوگ تھے جو دیر تک ڈیسک پر بیٹھے کام کرتے رہتے تھے جبکہ 21 فیصد مریضوں نے طویل فاصلے تک فضائی سفر کیا تھا او اس دوران دونوں اقسام کے مریضوں کی ٹانگی بہت دیر تک غیر متحرک تھیں۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.

wajee
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 256
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
J.S (10-09-09), فیصل ناصر (10-09-09), پاکستانی لڑکی (10-09-09), اخترحسین (10-09-09), سیپ (10-09-09)
پرانا 10-09-09, 04:56 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
J.S (10-09-09), اخترحسین (10-09-09)
پرانا 10-09-09, 05:36 PM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو بھئی میرا تو ٹائیم پورا ہو گیا، میرے لیے دعا شروع کر دو،(نوٹ: دعا مغفرت کے لیے کرنا)
میں چلتا بھی نہ کے برابر ہوں اور 8 یا 9 سال سے 12 گھنٹہ بیٹھ کر ہی کام کرتا ہوں
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (11-09-09), اخترحسین (10-09-09), طاھر (11-09-09)
پرانا 10-09-09, 08:33 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب سب کا یہی حال ہے لیکن میں دو میل تک تو پیدل چلتا ہو ہفتے میں ایک بار ضرور
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
J.S (10-09-09), اخترحسین (10-09-09)
پرانا 10-09-09, 09:44 PM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
جناب سب کا یہی حال ہے لیکن میں دو میل تک تو پیدل چلتا ہو ہفتے میں ایک بار ضرور
بہت خوب

ویسے دو میل پیدل چلنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (11-09-09)
پرانا 10-09-09, 09:46 PM   #6
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بھی سارا دن بیٹھ کر گزار دیتا ھوں
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
اخترحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (10-09-09)
پرانا 10-09-09, 09:51 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاوید بھائی پورا ایک گھنٹہ لگتا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (10-09-09)
پرانا 10-09-09, 09:53 PM   #8
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اخترحسین مراسلہ دیکھیں
میں بھی سارا دن بیٹھ کر گزار دیتا ھوں
کیا کر سکتے ہیں حسین بھائی بیٹھیں گے نہیں تو کام نہیں ہو گا،اور کام نہیں ہو گا تو پیسے نہیں ملیں گے اور پیسے نہیں تو کھانے کیسے کھائیں گے؟
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-09-09, 09:55 PM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
جاوید بھائی پورا ایک گھنٹہ لگتا ہے
تو آپ بتا سکتے ہیں کہ ایک انسان کو 24 گھنٹہ میں کم از کم کتنے منٹ پیدل چلنا ضروری ہوتا ہے؟
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-09-09, 10:05 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاوید بھائی اسکا تو نہیں معلوم مگر 24 گھنٹے میں کم از کم ایک گھنٹے تو ضرور چلنا چاہیے اس سے جسم چست رہتا ہے اگر صبح میں ہو تو اسکی بات ہی الگ ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-09-09, 01:20 AM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اٹھارہ گھنٹے بیٹھا رہا ہوں اج کل ۔۔ میرا لیے تو دعا بہت ہی ضروری ہو گئی ہے۔ ویسے اپنے تجربے کے حوالے سے بتا سکتا ہوں کہ یہ بات صیح ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-09-09, 11:19 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیوں نہیں یہ بالکل دورست ہے بیٹھے رہنے سے پیٹھ بھی تو باہر آ جاتا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمپیوٹر, ٹانگوں, موت, معلوم, اللہ, انسان, بھائی, حال, خون, دل, دعا, سفر, سال, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیسک پر دیر تک کام کرنے والے محتاط رہیں چیتا چالباز شعبہ طب 0 19-01-09 08:19 PM
ڈیسک ٹاپ پر پڑا فولڈر Show نہیں ہو رہا۔ مسافر Ask Experts ماہرین کی رائے 3 25-11-08 12:01 PM
ڈیسک ٹاپ کو رنگین بنائیں عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 5 28-12-07 06:32 AM
ویسے تو زندگی میں کچھ بھی نہ اس نے پایا خرم شہزاد خرم مزاحیہ شاعری 4 27-07-07 11:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger