واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ڈیشنگ ایجنٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-08-11, 10:04 AM   #1
ڈیشنگ ایجنٹ
سیفی خان سیفی خان آف لائن ہے 18-08-11, 10:04 AM

السلام علیکم

مجھے مظہر کلیم کے ناول ڈیشنگ ایجنٹ کا حصہ دوم چاہیے ۔ ۔ ۔ ۔
اگر کسی کو لنک کا علم ہو یا ناول موجود ہو تو ضرور بتاےئیں ۔ ۔ ۔ شکریہ
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/

 
سیفی خان's Avatar
سیفی خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 273
Reply With Quote
پرانا 18-08-11, 11:14 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کیا پڑھنا شروع کر دیا ہے اس عمر میں ؟
کہیں حساس ادارے میں جانے کا پروگرام تو نہیں بن رہا ؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-08-11, 12:44 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پڑھ تو بڑی دیر سے رہا ہوں اس کا پہلا حصہ پڑھا ہے مگر دوسرا نہیں مل رہا اور یہ بہت اچھا ناول ہے اس میں فلسطینی کمانڈر کو اسرائیل اغوا کرتا ہے اور اس کی بازیابی کے لئیے پاکیشیا سیکرٹ سروس میدان میں اترتی ہے ۔ ۔

بس تسی مینوں اگلا حصہ لبدو تا کہ کمانڈر حارث رہا ہو سکے ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-08-11, 01:43 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

dashing2 .urdufanz.com.pdf

اے لو مرید جی
ڈاؤنلوڈ کرو تے مزے کرو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-08-11, 07:28 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

UrduFanz is a fun and informative community for people who love Urdu! you can read Free Urdu Books, novels, mazhar kaleem, imran series, free it education, mobile, and many more thing.)
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-08-11, 07:29 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
یہ کیا پڑھنا شروع کر دیا ہے اس عمر میں ؟
کہیں حساس ادارے میں جانے کا پروگرام تو نہیں بن رہا ؟
ہاہاہاہاہہا لگتا ہے یہ ادارا اپ کو دن رات یاد رہتا ہے
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیارا کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (19-08-11)
پرانا 19-08-11, 12:45 AM   #7
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-08-11, 01:12 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
پڑھ تو بڑی دیر سے رہا ہوں اس کا پہلا حصہ پڑھا ہے مگر دوسرا نہیں مل رہا اور یہ بہت اچھا ناول ہے اس میں فلسطینی کمانڈر کو اسرائیل اغوا کرتا ہے اور اس کی بازیابی کے لئیے پاکیشیا سیکرٹ سروس میدان میں اترتی ہے ۔ ۔

بس تسی مینوں اگلا حصہ لبدو تا کہ کمانڈر حارث رہا ہو سکے ۔ ۔
دوسرا حصہ تو مل گيا آپ پہلا بھي اپ لوڈ كر ديں۔۔۔۔ كچھ‌مجھے بھي دلچسپي ہو گئي ہے آپ كي اس بات كو سن كر
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (19-08-11)
پرانا 19-08-11, 09:21 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں تو مدعی سست گواہ چست والی بات ہے
ساڈے مرید جی دوبارہ آئے ہی نہیں

مرید جی کم از کم اے تے دس دیو کہ ڈیشنگ ایجنٹ آزاد کروا لیاندا کہ مینوں آنا پوے گا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-08-11, 09:23 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیارا مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہاہہا لگتا ہے یہ ادارا اپ کو دن رات یاد رہتا ہے
یہ ادارا کیسے یاد نہ رہے، اس نے میرے وطن کے لیے بہت کچھ کیا ہے
خاص طور پر ضیاء الحق مرحوم کے عہد حکومت میں اس ادارے نے وطن کے تحفظ کی خاطر ایک طرف روس ، دوسری طرف انڈیا اور تیسری طرف اسرائیل جیسے دشمنوں سے نمٹنے کے لیے جو کچھ کیا اس کے بعد تو اس ادارے کو ہمیشہ یاد رکھنا میں اپنا فرض سمجھتا ہوں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (19-08-11)
پرانا 19-08-11, 09:27 AM   #11
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
یہ ادارا کیسے یاد نہ رہے، اس نے میرے وطن کے لیے بہت کچھ کیا ہے
خاص طور پر ضیاء الحق مرحوم کے عہد حکومت میں اس ادارے نے وطن کے تحفظ کی خاطر ایک طرف روس ، دوسری طرف انڈیا اور تیسری طرف اسرائیل جیسے دشمنوں سے نمٹنے کے لیے جو کچھ کیا اس کے بعد تو اس ادارے کو ہمیشہ یاد رکھنا میں اپنا فرض سمجھتا ہوں
۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-08-11, 09:54 AM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,395
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,422 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیارا مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہاہہا لگتا ہے یہ ادارا اپ کو دن رات یاد رہتا ہے
لگتا ہے آپ دل پر لے گئے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, pdf, کلیم, پروگرام, یا, لنک, چاہیے, ناول, مگر, موجود, مل, ایجنٹ, السلام, ادارے, اسرائیل, اغوا, جانے, حساس, حصہ, دوم, دوسرا, سروس, شکریہ, شروع, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
کونسی ویب سائٹ ،تصاویر اور ویڈیوز کے لیے لامحدود اسٹوریج کی سہولت فراہم کرتی ہے عبیداللہ عبید Ask Experts ماہرین کی رائے 3 29-03-11 04:53 PM
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 09:29 AM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 01:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger