واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ڈینٹسٹ اور آپ کا دانت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-08-11, 10:42 AM   #1
ڈینٹسٹ اور آپ کا دانت
سحر سحر آن لائن ہے 06-08-11, 10:42 AM

سچویشن نمبر 1
ڈینٹسٹ پیشنٹ کا دانت نکالنے میں مصروف ہے ۔ کچھ دیر کی محنت کے بعد ڈینٹسٹ کے ہاتھ میں پیشنٹ کا دانت ہوتا ہے ۔ اور ڈاکٹر پیشنٹ سے کہتا ہے ، اوہ سوری میں نے تو آپ کا غلط دانت نکال دیا ۔ یہ سنتے ہی پیشنٹ غصے میں آجاتا ہے ۔ ڈکٹر کو برا بھلا کہتا ہے اور اپنے منہ پر ہاتھ رکھے غصے سے کلینک سے چلا جاتا ہے ۔

سچویشن نمبر 2
ڈینٹسٹ پیشنٹ کا دانت نکالنے میں مصروف ہے ۔ کچھ دیر کی محنت کے بعد ڈینٹسٹ کے ہاتھ میں پیشنٹ کا دانت ہوتا ہے ۔ اور ڈاکٹر پیشنٹ سے کہتا ہے ، اوہ سوری میں نے تو آپ کا غلط دانت نکال دیا ۔ یہ سنتے ہی پیشنٹ ایک ٹھنڈی سانس لیتا ہے اور ڈاکٹر سے کہتا ہے ڈاکٹر صاحب اب کیا ہوسکتا ہے ۔
ڈاکٹر کہتا ہے نو پرابلم میں یہ دانت ری امپلانٹ کردیتا ہوں ۔ اور ڈاکٹر اس دانت کو دوبارہ سوکٹ میں لگاکر اسپلٹنگ کردیتا ہے کچھ دنوں میں وہ دانت دوبارہ فکس ہوجاتا ہے اور ڈاکٹر اپنی غلطی کے ازالے کے طور پر پیشنٹ کا آگے کا سارا ٹریٹمنٹ مفت کردیتا ہے
کہانی کا مورال : ایسے شخص پر غصہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں جس کے ہاتھ میں آپ کا دانت ہو
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

 
سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 576
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-08-11), فرحان دانش (08-08-11), ھارون اعظم (06-08-11), نیلم خان (13-08-11), ننھا بچہ (06-08-11), منتظمین (06-08-11), محمدمبشرعلی (14-08-11), معظم (06-08-11), wajee (07-08-11), احمد نذیر (06-08-11), حیدر (09-08-11), راجہ اکرام (06-08-11), رضی (25-09-11), عروج (13-08-11)
پرانا 06-08-11, 10:45 AM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا
آپ ہمیں ڈرا رہی ہیں یا اپنے بچاؤ کا راستہ بنا رہی ہیں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-08-11), سحر (06-08-11)
پرانا 06-08-11, 04:53 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا ہے آُپ کے ساتھ لاسٹ ٹائم اسی طرح کا کچھ ہوا ہے ...... یا آپ نے کیا ہے...... اب وہ کیا ہے، یہ تو آپ ہی بتا سکتی ہیں

ویسے پیشنت کے پاس ایک اور آپشن بھی ہے!!! وہ آپ کے ایک سے زیادہ دانت نکال سکتا ہے
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (14-08-11), احمد نذیر (06-08-11), حیدر (09-08-11), سحر (06-08-11)
کمائي نے عبداللہ آدم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
09-08-11 حیدر ویسے پیشنت کے پاس ایک اور آپشن بھی ہے!!! وہ آپ کے ایک سے زیادہ دانت نکال سکتا ہے 10
پرانا 06-08-11, 04:58 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی اسی تیسرے آپشن پر سوچ رہا تھا
اب پیشنٹ کے پاس تیسرا آپشن یہ ہے کہ ایک فولادی مکا ڈاکٹر صاحب کے جبڑے پر رسید کرے اور ڈینٹسٹ کو پیشنٹ بنا دے
اور پھر بولے ۔۔ اوہ سوری میں نے غلط جگہ مکا مار دیا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-08-11), نبیل خان (14-08-11), احمد نذیر (06-08-11), سحر (06-08-11)
پرانا 06-08-11, 06:28 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسی سچوایشن میں اپنا دانت تو گیا اور بندہ اگر تھوڑا کمپیکیٹڈ ہو تو مکا بنا کر ڈینٹسٹ کے 32 دانت ایک کے مکے سے باہر نکال دے۔۔ کیا خیال ہے اس کے بارے میں
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پیارا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-08-11), سحر (06-08-11)
پرانا 06-08-11, 06:52 PM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے آُپ کے ساتھ لاسٹ ٹائم اسی طرح کا کچھ ہوا ہے ...... یا آپ نے کیا ہے...... اب وہ کیا ہے، یہ تو آپ ہی بتا سکتی ہیں

ویسے پیشنت کے پاس ایک اور آپشن بھی ہے!!! وہ آپ کے ایک سے زیادہ دانت نکال سکتا ہے
آپ نے لگتا ہے کبھی ڈینٹسٹ کو وزٹ نہیں کیا ۔ یہ دانت کا درد بڑا ظالم ہوتا ہے
ایک پیشنٹ جس کا دانت ابھی ابھی نکلا ہے اس کے منہ میں خون بھرا ہوا ہے ۔ وہ اس وقت زبان تک چلانے کے تو قابل نہیں ہوتا ناکہ ہاتھ چلائے گا ۔
اگر غصے میں اٹھنے کی ہی کوشش کرے گا تو چکرا کر گرے گا
میرے بھائی ہر جگہ جذباتی قسم کی مارا ماری نہیں چلتی
جگہ اور سچویشن دیکھ کر کام کرنا چاہیے ورنہ نقصان اپنا ہی ہوتا ہے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-08-11), کنعان (13-08-11), ھارون اعظم (06-08-11), نیلم خان (13-08-11), wajee (07-08-11), احمد نذیر (06-08-11)
پرانا 06-08-11, 06:58 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
میں بھی اسی تیسرے آپشن پر سوچ رہا تھا
اب پیشنٹ کے پاس تیسرا آپشن یہ ہے کہ ایک فولادی مکا ڈاکٹر صاحب کے جبڑے پر رسید کرے اور ڈینٹسٹ کو پیشنٹ بنا دے
اور پھر بولے ۔۔ اوہ سوری میں نے غلط جگہ مکا مار دیا

جی ہاں پیشنٹ اگر ایسی سچویشن میں مکا مارنے کی سوچے گا بھی نا تو وہ مکا ہوا میں ہی لگے گا
میرے بھائی عقلمند وہی ہے جو اپنی سچویشن اور حالات کو دیکھ کر عمل کرتا ہے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-08-11), wajee (07-08-11)
پرانا 06-08-11, 07:07 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیارا مراسلہ دیکھیں
ایسی سچوایشن میں اپنا دانت تو گیا اور بندہ اگر تھوڑا کمپیکیٹڈ ہو تو مکا بنا کر ڈینٹسٹ کے 32 دانت ایک کے مکے سے باہر نکال دے۔۔ کیا خیال ہے اس کے بارے میں
پیارے بھائی
یہاں بات محض ڈینٹسٹ اور پیشنٹ کی نہیں بلکہ سچویشن کی ہے ۔
اس وقت پیشنٹ کسی صورت بھی ایسی پوزیشن میں نہیں ہوتا کہ کچھ کرسکے ۔
ہاں اس کے پاس اپشن یہ ہے کہ بعد میں ڈاکٹر سے بدلہ لے اس پر کیس کرے یا غنڈوں کی مدد لے
لیکن ایک ڈسٹرکشن کے بدلے مزید ڈسٹرکشن کیوں
جب ڈاکٹر کے پاس اس غلطی کے ازالے کے طور پر ٹریٹمنٹ موجود ہے تو وہ کیوں نہیں استعمال کرے ۔
اس پیشنٹ کا دانت 24 گھنٹوں میں دوبارہ لگ سکتا ہے تو کیوں نا وہ اپنا دانت دوبارہ واپس لگوالے نا کہ غصہ کرکے اپنا اور دوسروں کا مزید نقصان کرے ۔
ڈاکٹر اپنی غلطی کا اعتراف کررہا ہے اگر ڈاکٹر پیشنٹ کو بتائے ہی نا تو پیشنٹ کو علم ہی نہیں ہوگا ( کم از کم اس وقت تو علم نہیں ہوسکے گا )
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-08-11), نیلم خان (13-08-11), wajee (07-08-11)
پرانا 06-08-11, 07:31 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے خاندان میں چار بار ہوچکا ہے سب سے پہلے تو دانت نکالنا ہی بے وقوفی ہے میرے خیال سے بس ڈاکڑ اپنی کمائی کے لیے دانت نکال دیتے ہیں یعنی کے سیاپا ہی مکا دیتے ہیں۔
اور باقی یہ کہ میری خالہ اور ان کی بیٹی ڈاکٹر کی غلطی سے 2 فالتو دانت نکال چکی ہیں۔
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیارا کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (13-08-11)
پرانا 06-08-11, 07:35 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
پیارے بھائی
ایک بات بتائیں پلیز یہ پیارے بھائی پیار سے بھائی بولا ہے یا بس میرے نام سے پیارا کہ کر بلایا ہے
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیارا کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (13-08-11)
پرانا 06-08-11, 07:39 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سچوئشن کا تعلق اس بات سے ہے کہ کون سا دانت نکالا جا ررہا ہے۔ اگر سامنے کے دانتوں میں سے کوئی ہو تو پھر نہ تو اتنا درد ہوتا ہے اور نہ سچوئشن اتنی پتلی ہوتی ہے
میں نے خود ایک سے زائد دانت نکلوائے ہوئے ہیں اور اس بات کا تجربہ ذاتی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (07-08-11)
پرانا 06-08-11, 10:23 PM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیارا مراسلہ دیکھیں
ایک بات بتائیں پلیز یہ پیارے بھائی پیار سے بھائی بولا ہے یا بس میرے نام سے پیارا کہ کر بلایا ہے
بھائی ویسے تو پیارے بھائئ میں نے آپ کے نام سے ہی لیا تھا لیکن میں اپنے تمام بھائیوں کو خلوص سے ہی مخاطب کرتی ہوں ۔ اور سب کو میں اپنے سگے بھائیوں جیسا ہی سمجھتی ہوں۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-08-11), نیلم خان (13-08-11), ننھا بچہ (06-08-11), wajee (07-08-11), اسراراحمد چوہدری (14-08-11)
پرانا 07-08-11, 01:10 AM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپاجی جب درد ہو رہا ہو تو مکا بھی "درد بھرا" ہی مارا جاتا ہے جو لگ جائے تو .............

بہرحآل عقًلا آپ کئ بات درست ہے کہ دانت واپس لگوانے کے لیے یہ غصہ پی لیا جائے.......... لیکن اج تک کم ہی کسی ڈاکٹر کو اس طرح غلطی پر نادم ہو کر مفت ٹریٹمنٹ کرتے دیکھا گیا ہے...........
اور
نہ کسی مریض کو یہ "قابل عمل" اپشن استعمال کرتے دیکھا ہے جو آپ نے تجویز فرمایا ہے.......... یا تو اٹھ کے بھاگ لیتا ہے کہ اب دوبارہ بھی کوئی اور "سیاپا" نہ پادے یہ ڈاکتر اور............ یا پھر وہ اور اس کے لوحقین ڈاکٹر سے حساب چکتا کرتے ہیں.........

نوٹ:: ایک داڑھ میں بھی نکلوا چکا ہوں

رہے نام اللہ کا
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 01:11 AM   #14
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
سچوئشن کا تعلق اس بات سے ہے کہ کون سا دانت نکالا جا ررہا ہے۔ اگر سامنے کے دانتوں میں سے کوئی ہو تو پھر نہ تو اتنا درد ہوتا ہے اور نہ سچوئشن اتنی پتلی ہوتی ہے
میں نے خود گھر پر ایک سے زائد دانت نکلوائے ہوئے ہیں اور اس بات کا تجربہ ذاتی ہے
.................................................. ............
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 11:28 AM   #15
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
سچوئشن کا تعلق اس بات سے ہے کہ کون سا دانت نکالا جا ررہا ہے۔ اگر سامنے کے دانتوں میں سے کوئی ہو تو پھر نہ تو اتنا درد ہوتا ہے اور نہ سچوئشن اتنی پتلی ہوتی ہے
میں نے خود ایک سے زائد دانت نکلوائے ہوئے ہیں اور اس بات کا تجربہ ذاتی ہے
میں نے درد کی تو بات کی نہیں ۔ درد تو سن کرنے کی دوائی کی وجہ سے نہیں ہوتا ہے ۔ میں بلیڈنگ کی بات کی ہے اور چکر انے کی بات کی ہے
سامنے کے دانتوں میں بلیڈنگ قدرے کم ہوتی ہے لیکن ہوتی ہے ۔ اور بلڈینگ نا ہونے کی وجہ دانت نکالنے کے فوری بعد ڈاکٹرمسوڑھوں کو مضبوطی سے دباتا ہے ۔ جب آپ غصہ میں ڈاکٹر کو ہاتھ ہی لگانے نہیں دیں گے تو بلڈنگ تو نہیں رکے گی نا ۔
اور دوسری بات سن کرنے کی دوائی میں ایپی نیفرین ہوتی ہے جو ویسلز کو سکیڑتی ہے ۔ اور انسان جب غصہ کرتا ہے تب بھی ویسلز سکڑتی ہیں ۔
اور بلڈ سپلائی آرگنس کو کم ہوجاتا ہے خاص طور پر برین کو ۔
بلڈ سپلائی کم ہونے کی وجہ سے چکر اتے ہیں ۔
اس لیے پیشنٹ کو کول اور ریلیکس رہنے کو کہا جاتا ہے ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-08-11), نیلم خان (13-08-11), wajee (07-08-11), عروج (13-08-11)
جواب

Tags
ہوتا, ہوسکتا, فائدہ, ہاتھ, کوئی, کلینک, ڈاکٹر, نکالنے, نو, مفت, منہ, محنت, آگے, اپنی, اپنے, بھلا, دیر, دوبارہ, سوری, شخص, طور, غلط, غلطی, غصہ, غصے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جب آرٹسٹ بور ہوجائے تو۔۔۔؟ عدنان دانی دلچسپ اور عجیب 10 13-08-11 06:00 AM
یہ آرٹسٹ لوگ ہیں فیصل ناصر سیاست 4 03-05-11 08:05 AM
میری ٹسٹ ویڈیو شئرنگ سائٹ محمدخلیل ویب سائٹس کا جائزہ 18 20-01-11 04:55 PM
آرٹسٹ نے بچپن کی تصویر بنانے کےلئے 2لاکھ چیونٹیوں کو مارڈالا جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 14-07-10 07:39 PM
سٹریٹ آرٹسٹ محمدعدنان دلچسپ اور عجیب 9 23-09-09 02:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger