واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ڈینگی صاحب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-11, 12:17 PM   #1
ڈینگی صاحب
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 22-09-11, 12:17 PM

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ھے انسانی پیدائش سے لیکر مرنے تک کی ساری زندگی کے رھنمائی اسلام میں موجود ہے رھن سہن معاملت معاشرت کھاناپینا لباس پر قسم کی رھنمائی اسلام کرتا ھے علماء کرام بھی اسپر روشنی ڈالتے رھتے ھیں خصوصا آجکل کے لباس پر تو بہت ہی تنقید علماءسے سننے میں آتی ہے خصوصا عورتوں کالباس لوگ آگے بڑھنے میں ترقی کر رھے ھیں یہ پیچھے جارھا یعنی روز بروز مختصر جسے آسان لفظوں میں چھوٹا کہ لیں
علماء کہتے رھے اے اللہ کی بندیو لباس مکمل پہنو مگر وھی آدھی آستین چلتی رھی کوئی اثر نھیں ہوا مگر سنا ھے لاہور میں ایک ڈینگی صاحب آے ھیں وہ تبلیغ نھیں کرتے بس ڈنگ مارکر سمھجاتے ھیں ان کے خوف سے لاہور کی لیڈیز نے مکمل آستینوں والی قمیض اور ٹخنوں سے نیچے تک شلوار کرنی شروع کردی ہے چلو بھی مان تو گیں علما کی نھیں تو جناب ڈینگی صاحب کی اب سنا ھے حضرت کراچی کی لیڈیز کو بھی دھمکیاں دے رھے ھیں تم ٹھیک ہو جاو وگرنہ میں ادھر بھی آسکتا ہوں آنے سے کوں روک سکتا ہے بس الطاف کی بھڑک سے ڈر لگتا ھے،۔، مگر کوئی بات نھیں میرا ٹایم شام کو شروع ہوتا ھے
بس خیال رکھنا بچ کے رھنا بابا

Last edited by حسن قادری; 22-09-11 at 06:48 PM..

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 255
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
فکری (22-09-11), نبیل خان (22-09-11), wajee (22-09-11), بلال الراعی (22-09-11), سحر بٹ (23-09-11), عروج (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 03:29 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ عالم کا لفظ ضروری نہیں تھا بھائی جی۔ عالم کا رُتبہ ربّ ھی جانتا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فکری (22-09-11), نبیل خان (22-09-11), حسن قادری (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 03:38 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حجرت ڈینگی صاحب سے سبھی خوف ذدہ ھیں کیا خوب تحریر
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فکری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-09-11), حسن قادری (22-09-11), عروج (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 05:49 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

’’علامہ‘‘ کا لفظ یہاں لگانا درست معلوم نہیں ہوتا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-09-11), حسن قادری (22-09-11), سیفی خان (23-09-11)
پرانا 22-09-11, 06:23 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
عمر: 23
مراسلات: 127
کمائي: 2,898
شکریہ: 37
95 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان مسلم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان مسلم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ھے انسانی پیدائش سے لیکر مرنے تک کی ساری زندگی کے رھنمائی اسلام میں موجود ہے رھن سہن معاملت معاشرت کھاناپینا لباس پر قسم کی رھنمائی اسلام کرتا ھے علماء کرام بھی اسپر روشنی ڈالتے رھتے ھیں خصوصا آجکل کے لباس پر تو بہت ہی تنقید علماءسے سننے میں آتی ہے خصوصا عورتوں کالباس لوگ آگے بڑھنے میں ترقی کر رھے ھیں یہ پیچھے جارھا یعنی روز بروز مختصر جسے آسان لفظوں میں چھوٹا کہ لیں
علماء کہتے رھے اے اللہ کی بندیو لباس مکمل پہنو مگر وھی آدھی آستین چلتی رھی کوئی اثر نھیں ہوا مگر سنا ھے لاہور میں ایک علامہ ڈینگی صاحب آے ھیں وہ تبلیغ نھیں کرتے بس ڈنگ مارکر سمھجاتے ھیں ان کے خوف سے لاہور کی لیڈیز نے مکمل آستینوں والی قمیض اور ٹخنوں سے نیچے تک شلوار کرنی شروع کردی ہے چلو بھی مان تو گیں علما کی نھیں تو علامہ صاحب کی اب سنا ھے حضرت کراچی کی لیڈیز کو بھی دھمکیاں دے رھے ھیں تم ٹھیک ہو جاو وگرنہ میں ادھر بھی آسکتا ہوں آنے سے کوں روک سکتا ہے بس الطاف کی بھڑک سے ڈر لگتا ھے،۔، مگر کوئی بات نھیں میرا ٹایم شام کو شروع ہوتا ھے
بس خیال رکھنا بچ کے رھنا بابا

آپ سے گزارش ہے کہ اپنی پوسٹ میں ترمیم کیجئے، علامہ، مولانا، مولوی وغیرھم جیسے الفاظ کا مچھر یا کسی اور جانور، کیڑے غیرہ کے لئے استعمال سے ان مقدس اور عظیم القابات اور ان ڈائریکٹلی علماء کی توھین لازم آتی ہے۔
یاد رہے کہ حدیث سے ثابت ہے کہ علماء انبیا علیھم السلام کے وارث ہوتے ہیں، لہذا میری آپ سے عاجزانہ درخواست ہے کے اپنے مراسلہ کے الفاظ میں ترمیم کیجیے۔
عرفان مسلم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عرفان مسلم کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-09-11), آبی ٹوکول (22-09-11), حسن قادری (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 07:45 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب حسن قادری بھائی اچھا لکھتے ہوں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-11, 09:07 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان مسلم مراسلہ دیکھیں
آپ سے گزارش ہے کہ اپنی پوسٹ میں ترمیم کیجئے، علامہ، مولانا، مولوی وغیرھم جیسے الفاظ کا مچھر یا کسی اور جانور، کیڑے غیرہ کے لئے استعمال سے ان مقدس اور عظیم القابات اور ان ڈائریکٹلی علماء کی توھین لازم آتی ہے۔
یاد رہے کہ حدیث سے ثابت ہے کہ علماء انبیا علیھم السلام کے وارث ہوتے ہیں، لہذا میری آپ سے عاجزانہ درخواست ہے کے اپنے مراسلہ کے الفاظ میں ترمیم کیجیے۔
چنگی گل لکھی اے جی جزاک اللہ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (23-09-11)
پرانا 22-09-11, 11:20 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
عمر: 23
مراسلات: 127
کمائي: 2,898
شکریہ: 37
95 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان مسلم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان مسلم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوچنے کی بات ہے بھائیو اور بہنو،
ڈینگی تو خون چوستا ہے، موت کے قریب لے جاتا ہے،
علماء تو صرف التجا کرتے ہے، وہ بھی لوگ نہیں مانتے۔
عرفان مسلم آف لائن ہے   Reply With Quote
عرفان مسلم کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (23-09-11)
پرانا 23-09-11, 06:27 AM   #9
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی تحریر ہے شکریہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (23-09-11)
جواب

Tags
ہوتا, کوئی, کرنی, کراچی, کرتے, والی, لگتا, لوگ, لاہور, چلتی, مکمل, موجود, اللہ, اثر, اسلام, بس, حیات, دے, زندگی, ساری, شام, شروع, عورتوں, علماء, علامہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ذرا نم ہوتو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی‘‘(ورکنگ ویمن ویلفیئر ٹرسٹ) umalbaneen اپکے کالم 2 24-09-11 10:25 AM
”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ جاویداسد خبریں 2 18-10-10 07:22 PM
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
جہازوں کی سائیڈ وینڈ لینڈینگ وجی دلچسپ اور عجیب 2 05-02-09 03:20 PM
حکومت پریس کونسل آرڈیننس اور نیوز پیپرز رجسٹریشن آرڈیننس مین ترمیم پر آمادہ عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger