واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ڈینگی پالتوں جانور یا ہم پر کوئی آفت؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-11, 01:34 PM   #1
ڈینگی پالتوں جانور یا ہم پر کوئی آفت؟
عصمت عصمت آف لائن ہے 12-10-11, 01:34 PM

ڈینگی وائرس
ڈینگی کوئی بیماری نہیں یہ تو امریکہ کی کرستانی لگتی ہے ہاں ہو سکتا ہے یہ بیماری ہو شاید؟
اگر اکبر بادشاہ کے زمانے میں یہ بیماری ہوتی تو؟
میری خیال میں اکبر بادشاہ دیوار میں چنوا دیتا
یہ بھی ہو سکتا ہے مچھر مار سپرے والی کمپنیوں نے ایسا کیا ہو۔ہونے کو تو سب کچھ ہو سکتا ہے اس دنیا میں کیا کیا نہیں ہو جاتایہ کوئی بڑی بات نہیں
سنا ہے لاہور اسلام آباد میں عورتوں نے برقعہ پہن لیا ہے
واہ ڈینگی۔ ڈینگی وائرس ہے یا طلبان کے ارکان جو مسلمان عورتوں کو ڈرا رہے ہیں
پتہ نہیں یہ کون ایسا کر رہا ہے مگر یہ بات تو ہے جو عورتوں کو برقعہ پہننے پر مجبور کر رہا ہے
ڈینگی ان خواتین کا دشمن ضرور ہےجو خواتین اسلامی رکن پردہ کا قانون خود پر رائج نہیں کرتی
پر مرد بھی ڈینگی کی زد میں ہیں یہ کون سے مرد ہیں؟۔ مرد کیا کریں اچھا تو یہی ہے برقعہ ہی پہن لیں
میرا مشورہ ہےمرداور خواتین کو ایک بڑی ریلی ضرور نکالنی چاہیے ڈینگی کے خلاف
ڈینگی کی دن دیہاڑے بدماشی ہمیں منظور نہیں ہم مرتے دم تک ڈینگی کی اس بدماشی کی مذمت کرتے ہیں
یار آخر ڈینگی کو کیا سوجھی وہ صاف ستھرے گھروں میں حملہ کرے وہ بھی امیر لوگوں کو نشانہ بنائیں یہ تو صاف نظر آرہا ہے یہ کسی دشمن ملک کی ہی حرکت ہے۔
خیر جو بھی ہو ڈینگی نے ہمیں یہ تو بتا دیا میں بھی کوئی خاص چیز ہوں مجھ سے بچ کے رہو
کہیں ایسا تو نہیں ہم مسلمان اپنے پیارے رب کو بھول گے ہیں اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنی طرف متوجہ کیا ہو اگر پھر بھی باز نہیں آئے تو کیا ہوگا؟
قیامت اتنا قریب ہے جتنا ہم خود سے قریب ہیں شاید ہم پھر بھی نہ سمجھیں؟
کوئی بات نہیں بات سمجھنے یا نہ سمجھنے کی نہیں ہم سب سمجھتے ہیں پھر بھی کوئی بات نہیں
پر ایک بات ضرور ہے ڈینگی ہمیں کچھ سوچنے پر مجبور ضرور کر رہا ہے
چلیے سوچتے ہیں آخر ڈینگی کا مسلہ کیا ہے؟
سوچیے ضرور کہیں دیر نہ ہو جائے۔ہونے دیں دیر کیا ہوگا زیادہ سے زیادہ ہم جہنم رسید ہونگے اور کیا ہوگا
----------------------------------------------
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-

Last edited by عصمت; 12-10-11 at 01:38 PM..

 
عصمت's Avatar
عصمت
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 152
Reply With Quote
عصمت کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (12-10-11)
جواب

Tags
کرے, کرتے, پیارے, یا, ڈینگی وائرس, وائرس, نظر, ملک, منظور, مسلہ, مسلمان, اکبر, اللہ, امیر, امریکہ, اسلام, اسلامی, بادشاہ, خواتین, خود, خلاف, دیں, دنیا, عورتوں, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جہیز ایک لعنت؟ عبدالقدوس عمومی بحث 21 09-09-11 06:26 PM
حکومت کا دہشتگردوں کو عدالتوں سے سزائیں دلوانے کیلئے آرڈیننس کے اجراء پر غور گلاب خان خبریں 4 06-07-11 09:53 PM
شاعری چی ےءُ چیہ کن اَنت؟ سیپ بلوچی فورمز 11 20-01-11 07:18 PM
یونی کارن ایک فسانہ یا حقیقت؟ shafresha دلچسپ اور عجیب 18 01-09-10 12:33 PM
اسلامی حکومت یا مُلا کی حکومت؟ حیدر اپکے کالم 15 09-10-09 01:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger