واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کاش ایسا ہوتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-08, 12:10 AM   #1
کاش ایسا ہوتا
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 14-09-08, 12:10 AM

کہتے ہیں کہ انسان کی زندگی ختم ہو جاتی ہے مگر اس کی خواہشات کبھی ختم نہیں ہوتیں۔انسان کی ساری زندگی اک لفظ کاش کے سائے میں بسر ہوتی ہے یہ لفظ کبھی تو کسی آرزو یا خواہش کے اظہار لیے استمال ہوتا ہے تو کبھی یہ لفظ پچھتاوے کے طور پہ بھی استمال ہوتا ہے
آپ کسی چیز کے ساتھ لفظ کاش کا استمال کرتے ہیں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3136
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
J.S (14-09-08), اچھا بچہ (20-09-08)
پرانا 14-09-08, 12:21 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کاش ایسا ہوتا

کاش آپ یہ نا ہی پوچھتے َ
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
J.S (14-09-08), محمد یاسرعلی (17-10-11), عمیر نعیم (14-09-08)
پرانا 14-09-08, 12:31 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کاش ایسا ہوتا

چلیں آپ نہیں بتانا چاہتے تو نا سہی کوئی زبردستی تھوڑی ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (14-09-08)
پرانا 14-09-08, 01:56 AM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کاش ایسا ہوتا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
کاش آپ یہ نا ہی پوچھتے َ
بہت خوب خلیل بھائی کیا استعمال کیا ھے کاش کا آپ نے اب یاسر بھائی نے پونچھ ھی لیا ھے تو بتا دو نا
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (20-09-08)
پرانا 14-09-08, 02:05 AM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کاش ایسا ہوتا

ھر گرا گھونگٹ حیا کا نہیں ھوتا،
ھر اٹھا ھاتھ دعا کا نہیں ھوتا،
بجھ جاتے ھیں دیئے اکثر ھماری ھی غلطیوں سے،
ھربار قصور ھوائوں کا نہیں ھوتا۔
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
اچھا بچہ (20-09-08), عمیر نعیم (14-09-08)
پرانا 14-09-08, 03:39 AM   #6
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کاش ایسا ہوتا

جاودید اتنے اچھا شعر پڑھ کر دل چاھتا ھے اے کاش میں تمھارے ھاتھوں کو فریم کروا لوں
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-08, 05:20 AM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کاش ایسا ہوتا

کاش میں ایک پری ہوتی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-09-08, 08:36 PM   #8
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کاش ایسا ہوتا

کاش یہ لفظ کاش ہوتا ہی نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-09-08, 09:15 PM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کاش ایسا ہوتا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
جاودید اتنے اچھا شعر پڑھ کر دل چاھتا ھے اے کاش میں تمھارے ھاتھوں کو فریم کروا لوں
محترماں بہت شکریہ
برائے مہربانی یہ ھاتھ میرے پاس ھی رھنے دیں مجھے بڑے ھوکر درزی بننا ھے تو لازمی ھے ھاتھوں کی ضرورت پڑے گی۔
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (20-09-08)
پرانا 14-09-08, 09:16 PM   #10
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کاش ایسا ہوتا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
کاش میں ایک پری ہوتی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پری ھونے کے لیں پر کا ھونا ضروری ھے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (20-09-08)
پرانا 14-09-08, 09:52 PM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کاش ایسا ہوتا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : champion_pakistani مراسلہ دیکھیں
کاش یہ لفظ کاش ہوتا ہی نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ میرا اپنا بھی یہی خیال ہے کہ اگر یہ ایک لفظ کاش نہ ہوتا تو دنیا کتنی حسین ہوتی -
نہ کوئی پچھتاوہ نہ کوئی حسد نہ کسی چیز کے کھونے یا نہ پانے کا کوئی غم ہوتا ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-09-08, 09:23 AM   #12
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: کاش ایسا ہوتا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
پری ھونے کے لیں پر کا ھونا ضروری ھے

اور بڑی بوڑھیاں کھتیں "دیکھو تو لڑکی کو پر لگ گئے ھیں"
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-09-08, 01:45 PM   #13
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: کاش ایسا ہوتا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
اور بڑی بوڑھیاں کھتیں "دیکھو تو لڑکی کو پر لگ گئے ھیں"
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (20-09-08)
پرانا 15-09-08, 03:16 PM   #14
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کاش ایسا ہوتا

عطیہ باجی اور جاوید بھائی مجھ پر ہنس رہے ہو؟
کاش یہ دن دیکھنے سے پہلے ہی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
J.S (15-09-08), اچھا بچہ (20-09-08)
پرانا 15-09-08, 04:47 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کاش ایسا ہوتا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
کاش میں ایک پری ہوتی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ چڑیل ہی ٹھیک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, happy, فرض, کمال, ٹیک, پوسٹ, لڑکی, ممکن, اللہ, انسان, بھائی, بچوں, جواب, خواتین, خبر, دیکھو, دل, دعا, زندگی, سفر, شعر, صاحبہ, صبح, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کاش کے ایسا نہ ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسیم گپ شپ 8 14-03-11 07:31 PM
ایساکہاں ہوتا ہے عبداللہ آدم صحافت 2 04-02-11 02:40 PM
ایک اور دھماکہ ..ایسا کب تک ہوتا رہے گا ۔۔!! ARHAM اپکے کالم 3 09-10-10 11:22 PM
قانون ایسا ہوتا ہے خرم شہزاد خرم میری ڈائری 9 19-04-09 09:35 AM
کاش ایسا ہوتا جاوید اپکے کالم 1 17-10-07 05:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger