واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کاش تو دریافت نہ ہوتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-11, 01:41 PM   #1
کاش تو دریافت نہ ہوتا
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 22-09-11, 01:41 PM

جغرا فئے میں سب سے پہلے یہ بتایا جاتا تھاکہ دنیا گول ھے ایک زمانے میں یہ بے شک چپٹی تھی پھر یہ گول قرار پائی گول ھونے کا فائدہ یہ ھے لوگ مشرق کی طرف جاتے ھیں اور مغرب کی طرف نکل جاتے ھیں کوئی انکو پکڑتا نھیں اسمگلروں مجرموں اور سیاست دانوں کے لے بڑی آسانی ہوگی تب ہی کوئی پاکستان میں ٹھر تا نھیں اسے لوٹا اور جا مغرب میں نکلے ھٹلر نے بہت کوششکی زمین چپتی ہوجاے مگر کامیاب نہ ہو سکا پرانے زمانے میں زمین ساکن تھی سورج اور آسمان اس کے گردگھومتے،۔، ھماری نظرئیں بھی اتنی تیز تھیں ھمیں چاند میں ایک عورت چرخہ کاتتی نظر آتی اور اب پاوں پڑی چیز نظر نھیں آتی،۔،گلیلو نامی ایک شخص آیا اور اسنے زمین کو سورج کے گرد گھومانا شروع کردیا اسپر پادر ناراض ھوگے یہ ھمیں کس چکر میں ڈال رہا ھے گلیلو کو سزا ہوگی مگر زمین کو روک نہ سکے برابر حرکت کئے جارھی ھے
شروع شروع میں دنیا میں تھوڑے ملک تھے لیکن کافی امن چین تھا پندھرویں صدی میں کولمبس نے امریکہ دریافت کرلیا اور دنیا کو ایک عجیب پسوڑی میں ڈالدیا اگرچہ لوگ کہتے ھیں اسمیں کولمبس کا قصور نھیں ھے یہ نکلا تو ھندوستاں یعنی ھمیں دریافت کرنے مگر غلطی سے امریکہ، دریافت کر بیٹھا
اس سے معلوم ہوا ھم ابھی دریافت نھیں ھوے کچھ لوگ کہتے ھیںکولمبس نے
جان بوجھ کر یہ حرکت کی ھے امریکہ دریافت کرنے کی بہرحال اگر یہ غلطی تھی تو بہت سنگیں غلطی تھی کولمبس تو مرگیا مگر ساری دنیا کو پسوڑی میں ڈال گیا اسکا خمیازہ اب ھم بھگت رھے ھٰیں جا او کولمبسا،۔، کیڑی پسوڑی پا گیاں ایں۔،،۔،ابن انشاء کچھ میری ترمیم کیساتھ

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 229
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
فکری (22-09-11), ننھا بچہ (22-09-11), نبیل خان (22-09-11), محمد یاسرعلی (22-09-11), wajee (22-09-11), احمد نذیر (22-09-11), شمشاد احمد (22-09-11), عروج (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 03:13 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ترمیم بہترین لگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فکری (22-09-11), حسن قادری (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 03:20 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت زبردست تحریر ھے شکریہ،۔،۔،۔،۔،۔،
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فکری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-09-11), حسن قادری (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 03:54 PM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,136
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ترمیم بہترین لگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ پسند کا،،،،،،،،،،،،،،،،،،۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-11, 06:53 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فکری (22-09-11), نبیل خان (22-09-11), حسن قادری (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 07:27 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مزاہ آ گیا پڑھ کر ۔
؂
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فکری (22-09-11), نبیل خان (22-09-11), حسن قادری (23-09-11)
پرانا 22-09-11, 09:09 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قادری صاحب کمال کی تحریر ہے ۔ ۔ ۔ سر ورق کے لئے اپلائی کریں
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
فکری (22-09-11), حسن قادری (23-09-11)
جواب

Tags
ہوتا, کوئی, پہلے, پڑی, پاکستان, لوگ, چین, چاند, ملک, مجرموں, معلوم, امریکہ, اتنی, بے, ترمیم, دنیا, دریافت, سیاست, سورج, شخص, شروع, عورت, عجیب, غلطی, صدی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا میاں شاہد امیر مینائی 1 17-10-10 10:05 AM
تو بے احساس ہوتا جا رہا ہے شاہ جی 90 گپ شپ 5 15-10-10 11:06 PM
نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا The Great شعر و شاعری 1 14-09-09 02:43 PM
کوئی تو ہوتا وجدان شعر و شاعری 0 11-02-08 04:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger