واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کاش ۔ ۔ آیندہ صدر ۔ ڈاکٹر قدیر ہوں۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-08-08, 01:50 PM   #1
کاش ۔ ۔ آیندہ صدر ۔ ڈاکٹر قدیر ہوں۔۔۔۔۔
پیاسا پیاسا آف لائن ہے 20-08-08, 01:50 PM

دوستو کیا ہی اچھا ہو اگر صدارت کا عہدہ ۔ ۔ محسن پاکستان ۔ ۔ ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر ۔ ۔ ۔ کو پیش کیا جاے۔ ۔ ۔ ۔ ہم کتنے بے حس ہو چکے ہیں ۔ ۔ ۔ ہمارا محسن ۔ ۔ مبحوس ہے اور۔ ۔ ہم چین کی نیند سوتے ہیں ۔ ۔ ۔ انہوں نے ہمارے لیے۔ ۔ ۔ پاکستان کی سالمیت کے لیے۔ ۔ ۔ ۔ مسلمانوں کی آن وشان کے لیے ۔ ۔ ان گنت قربانیاں دیں۔ ۔ ۔ ۔ لیکن ۔ پم ایسے پھتر ہیں ۔ ۔ ۔ جس پر کویی چیز اثر ہی نہیں کرتی۔ ۔ ۔ ۔ ۔

جو بھی ۔ ۔ قوم کی قوت(ووٹ) سے ۔ ۔ ایوانوں تک پہنچتا ہے۔ ۔ ۔ لالچ و ہوس ۔ ۔ کی وادیوں جا بستا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور ایسی آنکھیں اور کان بند کرتا ہے کہ کویی ۔ ۔ ۔ نیکی کی کرن۔ ۔ ۔ ۔ اس کی آنکھوں ۔ ۔ اور۔ ۔ ۔ ہدایت کا بول۔ ۔ ۔ ۔اس کے کانوں تک نہیں پہنچتا ۔ ۔ ۔ لیکن اسے یاد رکھنا چاہیے۔ ۔ ۔ خدا کے گھر دیر ہے ۔ ۔ ۔ اندھیر نہیں۔ ۔ ۔ ۔ دیر بھی اس لیے ہوتی ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ شاید میرا بندہ ۔ ۔ ۔ میری طرف پلٹ آے ۔ ۔ ۔ ۔ اور جو نہیں پلٹتا ۔ ۔ نہیں سنبھلتا۔ ۔ ۔ ۔ اس کا انجام ۔ ۔ ۔ فرعون کی مثل ہوتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔اسے اس کے پیارے بھی چھوڑ جاتے ہیں اور ۔ ۔ ۔ اس کے مدد گار بھی ۔ ۔ ۔ جن کی خوشنودی کے لیے ۔ ۔ وہ اپنی قوم سے آنکھیں پھیر لیتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ آخری وقت اس کے وہی ہمدرد۔ ۔ ۔ اس سے اانکھیں چرا لیتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ (جس کی تازہ ترین مثال وقت کے فرعون۔ ۔ ۔ ۔ مشرف ۔ ۔ ۔ ۔ کی ہے)

آیں اللہ سے دعا کرییں ۔ ۔ ۔ شاید وہ ۔ ۔ ہمارے حکمرانون کے دلوں کو ۔ ۔ پھیر ۔ ۔ ۔ ۔ نیکی کی طرف۔ ۔ ۔

 
پیاسا's Avatar
پیاسا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 557
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), یاسر عمران مرزا (23-06-11), میاں شاہد (20-08-08), مرزا عامر (01-07-11), تفسیر حیدر (20-08-08), عقرب (04-09-08), عروج (24-05-11), غلام خان (23-06-11)
پرانا 20-08-08, 02:03 PM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,204
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کاش ۔ ۔ آیندہ صدر ۔ ڈاکٹر قدیر ہوں۔۔۔۔۔

میری بھی یہی دلی خواہش ہے
بلکہ میں‌تو یہ چاہتا ہوں‌کہ صدر کے خطرناک اختیار ختم کردیں اور مدت صدارت 2 سال کرکے تمام قومی ہیروز کو یہ منصب باری باری دیا جائے اور اس کی ابتدا ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے کی جائے
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), پیاسا (20-08-08), مرزا عامر (01-07-11), تفسیر حیدر (20-08-08), عقرب (04-09-08), غلام خان (23-06-11)
پرانا 20-08-08, 02:33 PM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کاش ۔ ۔ آیندہ صدر ۔ ڈاکٹر قدیر ہوں۔۔۔۔۔

کاش ایسا ہو جائے۔
اللہ سے دعا ہے کہ ہمارے حکمرانون کے دلوں کونیکی کی طرف پھیردے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), پیاسا (20-08-08)
پرانا 20-08-08, 02:38 PM   #4
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کاش ۔ ۔ آیندہ صدر ۔ ڈاکٹر قدیر ہوں۔۔۔۔۔

آپ دوستوں کے پسند کرنے اور دعا کرنے کا شکریہ
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), میاں شاہد (25-08-08)
پرانا 20-08-08, 08:54 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,395
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,422 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کاش ۔ ۔ آیندہ صدر ۔ ڈاکٹر قدیر ہوں۔۔۔۔۔

میری دل سے تمنا ہے کہ ان کو ایک بار پھر سے سائنسی تربیت گاہ اور تجربہ گاہ میں‌جانے دیا جائے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), پیاسا (21-08-08), رضی (26-06-11), عقرب (04-09-08)
پرانا 03-09-08, 10:12 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 32
کمائي: 104
شکریہ: 2
20 مراسلہ میں 48 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کاش ۔ ۔ آیندہ صدر ۔ ڈاکٹر قدیر ہوں۔۔۔۔۔

حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گئے۔

کسی پارٹی نے انکا نام بھی نہ لیا سب نے منتخب کرپٹ حضرات کو صدارت کے لیے نامزد کر دیا
A.A.Yasir آف لائن ہے   Reply With Quote
A.A.Yasir کا شکریہ ادا کیا گیا
غلام خان (23-06-11)
پرانا 04-09-08, 12:32 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,958
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کاش ۔ ۔ آیندہ صدر ۔ ڈاکٹر قدیر ہوں۔۔۔۔۔

اس نے اج تک کویی کم دی گل نہیں لکھی
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-05-11, 10:49 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کل کے ''جنگ اخبار ''میں ڈاکٹر صاحب کاافسوس پڑھیے۔'' کاش آج بھٹو، غلام اسحٰق یا ضیاالحق ھوتا تو امریکی ایبٹ آباد جیسا آپریشن نہ کر پاتا ''یہ سب ا یٹمی اثاثوں تک رسائی کے برسوں سے بنتے منصوبوں کا حصہ تھا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (23-06-11), طاھر (24-05-11), عبدالقدوس (24-05-11), غلام خان (23-06-11)
پرانا 25-05-11, 01:03 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 18,015
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے سمجھ نہیں اتا ہمیں ہر شخص کو سیاست میں گھسیٹنےکاشوق کیوں ہےایک اچھاسائنسدان اچھاسیاستدان ہو طروری تو نہین بہرحال پاکستانی شہری ہونےکےناتےانہیں سیاست میں حصہ لینے کا پوراحق ہے
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (23-06-11)
پرانا 26-05-11, 04:40 PM   #10
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کرے کے ایسا ہو جائے
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-06-11, 02:32 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مستقبل کا صدر پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انشاءاللہ

آنے والا صدر پاکستان انشاءاللہ جناب عزت مآب ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب ضرور ہونگے


اگر اپ تمام اپنی دعاوں میں یاد رکھیں گے تو


ویسے میں خود ابھی تحریک انصاف کی طرف مائل ہوں مگر دل کہتاہے کہ اگر نواز شریف کی حکومت آجائے تو انشاءاللہ امید ہے جناب خان صاحب صدر پاکستان ہونگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آخر میں موجودہ صدر صاحب کے لیے ایک ایس ایم ایس ہے ملاحظہ فرمائیں:

"" 1947 میں بھی رمضان اگست میں تھا اب بھی رمضان اگست میں آئےگا
فرق اتنا ہے کہ اس وقت ایک عوامی لیڈر تھا اور اب پاکستان کے پاس ایک حرامی لیڈر ہے """ بھائی یہ ایس ایم ایس تھا جو آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کیا

التوقیع: کماتکونون یؤمر علیکم
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام خان کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (23-06-11)
پرانا 23-06-11, 02:36 PM   #12
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو صدر بننا چاہیے۔۔۔۔ یہ ایک مثبت قدم ہو گا۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (23-06-11)
پرانا 23-06-11, 03:14 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پے دم نکلے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (01-07-11), احمد نذیر (23-06-11)
پرانا 23-06-11, 03:15 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہے عمل لازمی تکمیل تمنا کے لیے
ورنہ رنگین خیالات سے کیا ہوتا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (01-07-11), احمد نذیر (23-06-11)
پرانا 23-06-11, 03:20 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی ایک صدر نہیں پورا نظام حکومت ہی اچھے لوگوں کے پاس ہونا چاہئے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (01-07-11), احمد نذیر (23-06-11)
جواب

Tags
پیارے, پاکستان, پسند, یا, ڈاکٹر قدیر, چین, نیند, آپریشن, آباد, آج, ایبٹ, اللہ, اخبار, جیسا, جنگ, حضرات, حصہ, خان, خدا, دل, دعا, سال, غلام, صدارت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دبئی والوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمدخلیل نوکری کی آفر 31 07-08-10 01:46 AM
آوارہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔ عدنان دانی گانے 2 10-07-10 02:14 AM
میں کیا کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم Ask Experts ماہرین کی رائے 9 18-06-10 06:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger